وفاقی حکومت کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، وزارت داخلہ کی جانب سے سے بتایا گیا ہے کہ چاروں صوبوں کی درخواست پر فوج تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔
چاروں صوبوں کی درخواست پر وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مراسلہ وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت اور آزاد کشمیر حکومت کو مراسلہ بھیج دیا.
Notification Army deployment during Moharram ul Araam pic.twitter.com/fAJ9uxwhDZ
— Mehboob ur Rehman Tanoli (@MehboobTanoli) July 20, 2023
واضح رہے جب 2 صوبوں میں آئین کے مطابق 90 دن کے اندر انتخابات کیلئے سکیورٹی مانگی گئی تو الیکشن کمیشن کو فنڈز کی عدم دستیابی بتا کر انکار کر دیا گیا تھا.
جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 245وفاقی وزراتِ داخلہ کے مطابق تمام صوبوں کی درخواست پر فوج کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔
Comments are closed.