جسٹس ارباب طاہر کی شہر یار آفریدی کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی ۔ عدالت نے فائل چیف جسٹس کو بھیجوا دی ۔ عدالت عالیہ کے جسٹس ارباب…

نگران وزیراعظم تقرر ،مشاورت کیلئے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی آج دوسری بیٹھک ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران وزیراعظم کے تقرر پر مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی آج پھر ملاقات ہوگی ۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آئین ہمیں تین دن کی رعایت دیتا ہے، امید ہے اس سے پہلے معاملہ حل کر لیں گے۔ گزشتہ…

کرونا وباء کے دوران شہید ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کرونا وباء کے دوران اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے شہید ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرز کو تمغہ امتیاز (بعد ازمرگ) دینے کا فیصلہ کیاہے ۔ پنجاب سے 81، سندھ سے 87، خیبر…

گوگل کا غیر فعال جی-میل اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کا اعلان

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: گوگل کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق یکم دسمبر کے بعد جی-میل اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنا شروع کر دیا جائے گا جس سے قبل صارفین کو ان کے ای میل پر وارننگ بھیجی جائے گی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ صارفین جنہوں نے بیک اپ…

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی

فوٹو: فائل نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف حزب اختلاف کی لائی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جولائی میں 26 جماعتی انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس نے گذشتہ ماہ پیش کی تھی۔…

رضوانہ تشدد کیس ، ملزمہ سومیا عاصم کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیا عاصم کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری مسترد کردی۔ عدالت نے کہا جذبات کو نہیں دیکھا بلکہ انصاف کرنا ہے۔ملزمہ کے وکیل کیساتھ جوڈیشل مجسڑیٹ کی تلخ کلامی بھی ہوئی۔…

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورتی عمل جاری 

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت جاری ہے۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے معاملے پر کوئی ڈیڈلاک نہیں ہے، پوری کوشش ہوگی وزیراعظم کے ساتھ…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اٹک جیل میں بشریٰ بی بی کی ملاقات

فائل:فوٹو اٹک: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اٹک جیل میں انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات ہوئی ہے۔بشریٰ بی بی کو جیل انتظامیہ اپنی گاڑء میں بٹھا کر لے کر گئے۔ بشریٰ بی بی کی اٹک جیل آمد ہوئی تو پولیس ناکے پر گاڑیوں کو آدھا گھنٹہ روکا…

عمران خان کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری عدم پیروی پر خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ نیب کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری عدم پیروی پر خارج جبکہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت میں نیب کی جانب سے گرفتاری کے آرڈر جاری نہ ہونے کے…

پی ٹی آئی رہنماء کی سابق ایم این اے شاندانہ گلزار اڈیالہ جیل منتقل

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاندانہ گلزار کو 15 دن کے لیے اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا ہے۔ انہیں ڈی سی اسلام آباد کے احکامات پر 3 ایم پی او…

سائفر سے عمران خان کی حکومت کو گرانے کے پیچھے امریکی دباوٴ کارفرما نظر آتا ہے، امریکی میڈیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی میڈیا نے چیئرمین پی ٹی آئی حکومت سے متعلق سائفر کو افشا کردیا۔امریکی ویب سائٹ کی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ یوکرائن پر حملے کے بعد وزیراعظم کی جانب سے روس کا دورہ کرنے پر امریکا ناراض ہوگیا تھا۔ سائفر سے اس بات کا…

اللہ اللہ کر کے 16 ماہ کی غریب دشمن حکومت کے سیاہ دور سے قوم کو نجات نصیب ہوئی،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ عوام پر بجلی اور آٹے کی مہنگائی کے بم گرائے، سائفر کو مذاق بنایا اور آج دنیا نے اْس کو حقیقت مانا، آج سائفر کی دستاویزات پر امریکی ترجمان بھی…

افغانستان سے باہر جہاد پر افغان سپریم لیڈر نے سخت احکامات جاری کردئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:افغانستان سے باہر جہاد پر افغان سپریم لیڈر شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے سخت احکامات جاری کردئیے ۔افغان سپریم لیڈر شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے کہاہے کہ کوئی بھی افغان شہری اور افغان عبوری حکومت کا رکن جہاد اور عسکریت پسندی…

نگران وزیراعظم کامنصب کون سنبھالے گا ؟ تاحال طے نہ ہو سکا

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم کی کرسی پر کون ہوگا براجمان ؟ تاحال طے نہ ہو سکا، نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان آج ملاقات طے پا گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور اپوزیشن…

صدر مملکت نے سمری ملتے ہی دستخط کردیئے، قومی اسمبلی تحلیل ہو گئی

فوٹو: ایوان صدر اسلام آباد: صدر مملکت نے سمری ملتے ہی دستخط کردیئے، قومی اسمبلی تحلیل ہو گئی، مملکت عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر بغیر تاخیر کئے مہر تصدیق ثبت کر دی۔ پی ڈی ایم نے جاتے جاتے بھی آئین کو پامال کرتے ہوئے 60…

ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان

فوٹو: پی سی اے لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ انضمام الحق نے ایشیا کپ اور افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان…

حکومت نے 16ماہ میں کسی سیاسی مخالف کو جیل بھیجا نہ ناجائز تنگ کیا،وزیر اعظم

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت نے 16ماہ میں کسی سیاسی مخالف کو جیل بھیجا نہ ناجائز تنگ کیا،وزیر اعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی کے الوداعی خطاب میں دعویٰ سیاسی مخالف کو ناجائز تنگ کرنا نہ ہمارا کبھی شیوہ تھا…

پیمرا ترمیمی بل 2023 حکومت نے واپس کیا تھا آج سینیٹ میں منظور کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پیمرا ترمیمی بل 2023 حکومت نے واپس کیا تھا آج سینیٹ میں منظور کر لیا، مریم اورنگزیب نے کہا کہ ورکنگ جرنلسٹس کی جانب سے یہ بل پیش کروں گی، مشاورت کے بعد مس انفارمیشن، ڈس انفارمیشن کو اس بل میں شامل کیا گیا، وزیراعظم نے…

وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی۔جبکہ نگران حکومت کی کمان کون سنبھالے گا؟ اتحادیوں نے سر جوڑ لیے جبکہ نگران وزیراعظم کیلئے نام کا اعلان آج ہی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم…

کوئٹہ وکیل قتل کیس ،سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ نے 24 اگست تک چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں کوئٹہ وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، دوران سماعت مدعی…