انجو کو پاکستان میں نیا شوہر ملا، سیما حیدر کو انڈیا میں فلم مل گئی
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: انجو کو پاکستان میں نیا شوہر ملا، سیما حیدر کو انڈیا میں فلم مل گئی، بچے دونوں خواتین نے بھلا کر اپنی اپنی نئی اسائنمنٹس پکڑ لی ہیں.
انجو 2بچے چھوڑ کر دیر بالا پہنچی تھی ویزا لے کر آئی اب اپنے قیام میں ایک…
نگران وزیراعظم کی نامزدگی پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل آ گیا
توقع ہے کہ سینیٹر انوار الحق کاکڑ بطور نگران وزیراعظم منصب سنبھالنے کے بعد تین ماہ کی آئینی مدت کے اندر انتخابات کا منصفانہ اور شفاف انعقاد یقینی بنائیں گے
Top Car Insurance Options in the United States
News Desk
Top Car Insurance Options in the United States, Navigating the vast array of insurers offering competitive rates can be challenging when searching for the optimal car insurance in the US.
This guide will introduce you to the…
انوارالحق نگران وزیراعظم،شہبازشریف سے قبل ایوان صدر سے منظوری کااعلامیہ جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد: انوارالحق نگران وزیراعظم،شہبازشریف سے قبل ایوان صدر سے منظوری کااعلامیہ جاری ہوا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔
ایوان صدر سے جاری اعلامیہ میں کہا…
اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنائے جانے کی تصدیق کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ،اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنائے جانے کی تصدیق کردی ۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے قائد حزب…
پاکستان میں انوکھا منظر دیکھا گیا،صدر مملکت نے سکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی
فوٹو : فائل
اسلام آباد: پاکستان میں انوکھا منظر دیکھا گیا،صدر مملکت نے سکیورٹی گارڈ سے معافی مانگ لی، ای او بی آئی کو بھی سکیورٹی گارڈ کے ساتھ کی گئی زیادتی پرےمعذرت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے.
ملکی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے جب…
نواز شریف کی واپسی میں کوئی رکاوٹ نہیں رہی، وزیراعظم کے وہی امیدوار ہیں، شہبازشریف
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کاکہناہے کہ ۔16ماہ مشکل حالات میں حکومت چلائی، مانتا ہوں کہ معاشی صورتحال کی وجہ سے ہمارے ووٹ بینک میں کمی ہوئی مگر ہم نے ریاست کو بچایا،میں سمجھتا ہوں کہ ریاست بچ گئی توسب کچھ بچ گیا۔ریویو آف ججمنٹ…
مودی کا ہندوستان عیسائیوں کے لئے جہنم بن گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:مودی کا ہندوستان عیسائیوں کے لئے جہنم بن گیا،،،یونائیٹڈ کرسچین فورم کی سالانہ رپورٹ نے مودی سرکار کے دْنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور مذہبی رواداری کے دعووٴں کی قلعی کھول دی ۔
رواں سال کے گزشتہ6مہینوں میں ہندوستان کی…
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد : اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔عدالت نے رجسڑار آفس کو کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس طارق محمود…
ملک فیروز خان نون نے عمان سے گوادر خرید کر پاکستان کا حصہ بنائی، ملک عدنان
فوٹو:فائل
اسلام آباد(اے پی پی):پاکستان کے ساتویں وزیراعظم ملک فیروز خان نون کے پوتے اور سابق رکن قومی اسمبلی ملک عدنان حیات نون نے کہا ہے کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام ملک فیروز خان نون کے ساتھ منسوب کرنےکی قومی اسمبلی میں قرارداد…
نگراں وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آج ہونے کی توقع ہے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آج ہونے کی توقع ہے۔حتمی فیصلے کے لئے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض سے بھی ملوں گا۔ نگراں وزیراعظم کے معاملے پر آئین میں واضح طریقہ کار ہے جس پر عمل کیا جا رہا…
عمران خان کو غلط ثابت کرنے والے ہر غیر اخلاقی حد پار کر گئے، ڈائری کہانی تخلیق کر لی
فائل:فوٹو
لاہور :چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو غلط ثابت کرنے والے ہر غیر اخلاقی حد پار کر گئے، ڈائری کہانی تخلیق کر لی، کہانی میں لکھا بشریٰ کی ڈائری کے چشم کشا انکشافات سامنے آگئے۔عدالیہ، فوج اور حکومت پر کون کیسے دباوٴ ڈالے گا؟ ڈائری…
اسلام آباد میں یوم آزادی کے موقع پر ہارن اور باجے کے استعمال پر پابندی عائد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم آزادی کے موقع پر ہارن اور باجے کے استعمال پر پابندی عائدکردی گئی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی پر سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق 14 اگست کے…
جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لئے قومی خواتین ٹیم کااعلان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر سلیم جعفر نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جو آئندہ ماہ جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز میں حصہ لے گا۔پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انتخاب چیف سلیکٹر سلیم جعفر کی سربراہی میں…
چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست مسترد ،عبوری ضمانتیں خارج
فائل:فوٹو
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 7 مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف کی سات مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں حاضری معافی کی…
امریکی جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی ریاست ہْوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر تین روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ کی بنیادی وجہ موسمیاتی تبدیلیاں ہیں۔
امریکی…
شاندانہ گلزار کے مبینہ اغواء کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز، جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کے مبینہ اغواء کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ 15 اگست تک فریقین کو جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے…
سوڈا مشروبات پینے والی خواتین میں جگر کے سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں،تحقیق
فائل::فوٹو
بوسٹن: ایک تحقیق میں انکشاف کیاگیا ہے کہ وہ خواتین جو روزانہ چینی سے بھرپور سوڈا مشروبات پیتی ہیں ان کے جگر کے سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
امریکی شہر بوسٹن میں قائم ہارورڈ میڈیکل اسکول سے تعلق رکھنے والی…
سائفر امریکی میڈیا میں شائع کیسے ہو گیا؟وزیراعظم شہباز شریف پریشان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سائفر امریکی میڈیا میں شائع کیسے ہو گیا؟وزیراعظم شہباز شریف پریشان، سوال اٹھایا کہ یہ وہاں کیسے پہنچا؟ وزیراعظم نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا تھا سائفر گم ہوگیا پھر غیرملکی جریدے میں کیسے چھپ گیا؟
وزیر اعظم شہباز…
سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔متفقہ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ ایسی قانون سازی کا اختیار نہیں رکھتا، جسٹس منیب اختر کا اضافی نوٹ بھی متفقہ فیصلے کا حصہ…