پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ، ہمارے ادارے میں کیسز کا بوجھ بڑھ رہا ہے، آج کیس کو ختم کرنا ہے،چیف جسٹس
					فائل:فوٹو
اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ہمارے ادارے میں کیسز کا بوجھ بڑھ رہا ہے، آج کیس کو ختم کرنا ہے۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…				
						حماس کے حملوں میں فوجیوں سمیت 700 سے زائد اسرائیلی ہلاک، 480 فلسطینی شہید
					فائل:فوٹو
بیت المقدس: فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دوسرے روز بھی شدید لڑائی جاری ہے، حماس کے حملوں میں فوجیوں سمیت 700 سے زائد اسرائیلی ہلاک، 2000 کے قریب زخمی ہو گئے، کئی اسرائیلی شہری اور اہلکار یرغمال بنا لیے گئے، اسرائیل کی جوابی…				
						پروٹوکول کی بھوکی اشرافیہ
					انصار عباسی
ہمارا ملک دیکھیں، ہمارے حالات پر نظر دوڑائیں، معاشی ابتری اور مہنگائی کا جائزہ لیںیا طرز حکمرانی کے زوال اور دنیابھر میں ہماری انتہائی گرتی ہوئی شہرت پر بات کریں،ایک پاکستانی کے طور پر بہت مایوسی ہوتی ہے ۔افسوس اس امر کا ہے کہ…				
						افغانستان میں زلزلہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2400 ہوگئی
					فوٹو: فائل
کابل:افغانستان میں زلزلہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2400 ہوگئی، گذشتہ روز آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے.
کابل سے افغان حکام کے مطابق زلزلے سے 9 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ افغان حکام کا…				
						بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا،کوہلی اور کے آر راہول 165 رنز کی شراکت
					فوٹو: فائل
چنئی: بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا،کوہلی اور کے آر راہول 165 رنز کی شراکت نےکینگروز باولرز کی ایک نہ چلنے دی آسٹریلیا کے پہلے بیٹرز ناکام رہے پھر باولرز بھی بے بس دکھائی دئیے.
چنئی میں کھیلے گئے ولڈ کپ پانچویں میچ…				
						اوآئی سی کی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت
					فائل:فوٹو
اسلامی تعاون کی تنظیم (اوآئی سی) نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کر دی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق او آئی سی نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع پر کہا کہ عالمی برادری مداخلت کرے اور فلسطینیوں کے خلاف…				
						نواز شریف نے برطانیہ میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا
					فائل:فوٹو
لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے برطانیہ میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے لندن میں قیام بڑھا دیا ہے اور وہ مزید دو روز لندن میں گزاریں گے۔
لیگی ذرائع کے مطابق…				
						بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا اسرائیل میں پھنس گئیں
					فائل:فوٹو
اسرائیل: بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کے آپریشن طوفان الاقصی کے دوران اسرائیل میں پھنس گئی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نشرت بھروچا 39 ویں ‘حائفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول’ کے لیے…				
						ماہرہ خان نے شادی کے بعد شوہرکے ساتھ نئی تصاویر شیئرکردیں
					فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شادی کے بعد شوہر سلیم کریم کے ساتھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردی ہیں۔
گزشتہ دنوں ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ ایک پْروقار تقریب کے دوران شادی کی جس کی تصاویر…				
						بی پی ایل سیزن ٹو کی فاتح غوری کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
					فوٹو: اصغر خان
مظفرآباد: بی پی ایل سیزن ٹو کی فاتح غوری کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، اسلام اباد یوٹل اسلام اباد میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
ٹیم کے کیپٹن توصیف احمد نےاپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت کی۔ مہمان خصوصی سردار شوکت وسیم صاحب خصوصی طور…				
						عمارت پر میزائل گرنے کی آواز پرخاتون رپورٹر کی چیخ نکل گئی
					فائل:فوٹو
غزہ: الجزیرہ ٹی وی کی لائیو کوریج کے دوران غزہ کی عمارت پر اسرائیلی میزائل حملے کا منظر کیمرے میں محفوظ ہوگیا۔عمارت پر میزائل گرنے کی آواز پر الجزیرہ کی رپورٹر چیخ پڑیں اور کیمرے سے پیچھے ہٹ گئیں۔
اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ…				
						حالت جنگ میں ہیں یہ جنگ طویل اور مشکل ہوگی،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
					فائل:فوٹو
تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حالت جنگ کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا یہ جنگ طویل اور مشکل ہوگی۔
پورے اسرائیل میں سول ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، نیتن یاہو نے کہا کہ حماس سے بدلہ لیں گے، فلسطینی غزہ کو خالی کردیں۔
فلسطینی…				
						حماس حملے ،اسرائیلی فوج کی کرنل سمیت 26 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق
					فائل:فوٹو
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے حماس کے حملوں میں اپنے 26 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی جن میں ایک کرنل بھی شامل ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق آئی ڈی ایف نے جنوبی اسرائیل میں لڑائی میں مارے گئے 26 فوجیوں کے نام جاری کردیے۔
 …				
						حماس کاآپریشن طوفان الاقصی،عالمی ممالک کاردعمل سامنے آگیا
					فائل:فوٹو
غزہ:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ”آپریشن طوفان الاقصی“ کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کرکے 200 اسرائیلیوں کو ہلاک جبکہ متعدد اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ہے۔ سیاسی منظر نامے پر رونما ہونے والی صورتحال پر بین…				
						اسرائیل نے غزہ کو بجلی، ایندھن اور اشیاء کی سپلائی روک دی
					فائل:فوٹو
غزہ :حماس کی جانب سے جوابی حملہ کرنے کے بعد اسرائیل نے غزہ کو بجلی، ایندھن اور اشیاء کی سپلائی روک دی۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں کثیر المنزلہ عمارت پر بمباری کی ہے جس سے عمارت زمین بوس ہو گئی۔
اسرائیلی…				
						حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ اور اعلیٰ قیادت کا اسرائیل پر کامیاب حملوں پر سجدہ شکر
					فوٹو: سوشل میڈیا
بیروت: حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے بعد حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ اور اعلیٰ قیادت کا اسرائیل پر کامیاب حملوں پر سجدہ شکر، ان رہنماؤں نے مسکراہٹوں کے ساتھ سجدہ شکر ادا کیا۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوگئی۔…				
						افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز
					فائل:فوٹو
کابل :افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی۔
افغان حکام کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں گزشتہ دوپہر 6.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی گہرائی 76 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز…				
						کافی اسرائیلی قیدی کر لئے،تمام فلسطینیوں کو رہا کروا سکتے ہیں، حماس نائب سربراہ
					فوٹو : سوشل میڈیا
غزہ: اسرائیل پر بڑے حملے کے بعد حماس کے نائب سربراہ صالح العروری نے کہا ہے حماس کے پاس کافی اسرائیلی قیدی کر لئے،تمام فلسطینیوں کو رہا کروا سکتے ہیں، حماس نائب سربراہ کا کہنا ہے ان کے بدلے وہ اسرائیلی جیلوں میں قید تمام…				
						حماس کایہودی بستیوں پر سرپرائز حملے میں متعدد اسرائیلیوں کو حراست میں لینے کادعوی
					فائل:فوٹو
غزہ :حماس نے دعوی کیا ہے کہ غزہ کی سرحد کے ساتھ اسرائیل کی یہودی بستیوں پر سرپرائز حملے میں بڑے پیمانے پر اسرائیلیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ زیرِ…				
						ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری
					فائل:فوٹو
چنئی: :آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ جاری ہے ۔
بھارتی شہر چنئی کے چدم بھرم سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ…