سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 16 اکتوبر کے فیصلے کے خلاف اپیل منظور کی جائے۔ درخواست میں موقف دیا گیا کہ چیئرمین…

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی کرا دی۔ عالمی ادارہ صحت پاکستان کو منکی پاکس کی جدید دوا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دے گا۔ ڈبلیو ایچ او کے خط کے مطابق پاکستان کو اینٹی وائرل دوا کے…

ٹینس اسٹار غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کا ذکر کرکے آبدیدہ ہوگئیں

فوٹو فائل ویمن ٹینس ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کی فاتح تیونس ٹینس اسٹار انس جابر نے انعامی رقم غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے نام کرنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ کشیدہ صورتحال مجھے خوشی منانے سے روک رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیونس کی…

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، غزہ پر بمباری بند کی جائے،پوپ فرانسس

فوٹو فائل ویٹیکن سٹی: عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں اسرائیل کو غزہ پربمباری بند کرنی چاہئے۔ عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطین مسئلے کے لیے دو ریاستی حل کی…

حماس اسرائیل جنگ میں وقفے کی ضرورت ہے، امریکی صدرجو بائیڈن

فوٹو فائل واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کو روک کر یرغمالیوں کو رہا کروایا جائے، جنگ میں وقفے کی ضرورت ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کو حماس کی قید میں یرغمال بنے امریکی اور اسرائیلیوں کا غم…

جسٹس عرفان سعادت نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:جسٹس عرفان سعادت نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیاہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عرفان سعادت کی تقریب حلف برداری کی تقریب ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عرفان سعادت سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم…

پولنگ ڈے8 فروری فائنل،الیکشن کمیشن وصدر کااتفاق،سپریم کورٹ کی مہرتصدیق ثبت

فائل:فوٹو اسلام آباد:عام انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ ہوگیا،پولنگ ڈے8 فروری فائنل،الیکشن کمیشن وصدر کااتفاق،سپریم کورٹ کی مہرتصدیق ثبت ہوگی، فروری کوعام انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد سپریم کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ صدر مملکت عارف…

ہرکوئی کہتا ہےالیکشن شفاف ہوں لیکن دوسری جانب مداخلت بھی کی جاتی ہے

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کہتے ہیں‘کوئی شک نہیں چیئرمین پی ٹی آئی ملک کے مقبول لیڈر ہیں‘وہ جمعرات کو صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کررہے تھے. انھوں نے کہا ہےکہ ہرکوئی کہتا ہےالیکشن شفاف ہوں لیکن دوسری جانب…

بھارت سری لنکا کو روندتے ہوئے ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو: اے ایف پی ممبئی: آئی سی سی ورلڈکپ کے 33ویں میچ میں بھارت سری لنکا کو روندتے ہوئے ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، لنکن ٹیم 358 رنز ہدف کے تعاقب میں 55 رنز پر ڈھیر ہوگئی. بھارت نے یکطرفہ مقابلے میں 302 رنز کے بھاری مارجن سے فتح…

عام انتخابات 8 فروری کو ہونگے،صدر اور الیکشن کمیشن میں اتفاق رائے ہوگیا

اسلام آباد: عام انتخابات 8 فروری کو ہونگے،صدر اور الیکشن کمیشن میں اتفاق رائے ہوگیا،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے درمیان ملاقات کے بعد الیکشن کمیشن کی طرف سے اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ سپریم کورٹ کی طرف سے…

افغانوں کو بےدخل کرنے کا نگران حکومت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران حکومت کا مینڈیٹ انتخابات کرانا ہے افغان مہاجرین نہیں، درخواست سپریم کورٹ دائر کر دی گئی افغان مہاجرین اور سیاسی پناہ حاصل کرنے کے لیے تگ و دو کرنے والے افراد کی بے دخلی کے خلاف کئی سیاست دانوں اور انسانی حقوق…

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع ژوب میں آپریشن،6 دہشتگرد مارے گئے

فوٹو: فائل راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع ژوب میں آپریشن،6 دہشتگرد مارے گئے،سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی. آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر…

غزہ سے انخلا کے لیے رفح کراسنگ بارڈر کو محدود پیمانے پر کھول دیا گیا

فائل:فوٹو غزہ: قطر کی ثالثی میں مصر، حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے تحت زخمی فلسطینیوں کے مصر میں علاج اور دہری شہریت رکھنے والوں کے غزہ سے انخلا کے لیے رفح کراسنگ بارڈر کو محدود پیمانے پر کھول دیا گیا۔ انتظامیہ نے آج 500 فلسطینیوں…

کسی ایجنسی کو شہریوں کے فون ٹیپنگ اور ریکارڈنگ کی اجازت نہیں دی ،وفاقی حکومت

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔جس میں کہاگیاہے کہ کسی ایجنسی کو شہریوں کے فون ٹیپنگ اور ریکارڈنگ کی اجازت نہیں دی اور شہریوں کے فون ٹیپنگ یا سرویلینس کے لئے جج سے…

عمران خان کو جیل میں زہر دئیے جانے کی خبروں کی تردید

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل شیراز احمد رانجھا نے عمران خان کو جیل میں زہر دیے جانے کی خبروں کی تردید کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں زہر دیے جانے کی خبریں زیر گردش ہیں تاہم ان کے وکیل نے ان خبروں کو بے…

سینیٹ نے فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹ آف پاکستان نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔۔ سینیٹ نے مطالبہ کیا کہ اسرائیلی جارحیت فوری بند اور سیزفائز کیا جائے۔ اسرائیل کے جنگی جرائم کی حمایت…

ورلڈ کپ میچ میں نیوزی لینڈ کےخلاف جنوبی افریقہ بڑے مارجن سے فتح

فوٹو: ایکس  پونے: پاکستانیوں کی دعائیں کام کرگئیں،ورلڈ کپ میچ میں نیوزی لینڈ کےخلاف جنوبی افریقہ بڑے مارجن سے فتح، کیوی ٹیم 358 رنز ہدف کے تعاقب میں167 رنز پر آوٹ ہوگئی۔ پونے میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 32ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے…

انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیا

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک بار پھر اپنی قدر میں اضافے کی جانب گامزن ہے۔جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہاہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیاجبکہ گزشتہ…

فلائی جناح کی فضائی سفری خدمات کا ایک سال مکمل، 4370 سے زائد پروازیں

فوٹو: پی آر کراچی: فلائی جناح کی فضائی سفری خدمات کا ایک سال مکمل، 4370 سے زائد پروازیں ہو چکی ہیں،پاکستان کی سستی ترین فضائی کمپنی فلائی جناح ایک سال کی غیر معمولی خدمات اور نمایاں کامیابیوں کے اعزاز کے ساتھ اپنی پہلی سالگرہ منارہی ہے۔…

آشیانہ ریفرنس،بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا

فائل:فوٹو لاہور :احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت میں تمام ملزمان کے وکلاء اور نیب کے…