حماس اسرائیل جنگ میں وقفے کی ضرورت ہے، امریکی صدرجو بائیڈن

45 / 100

فوٹو فائل
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کو روک کر یرغمالیوں کو رہا کروایا جائے، جنگ میں وقفے کی ضرورت ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن کو حماس کی قید میں یرغمال بنے امریکی اور اسرائیلیوں کا غم ستانے لگا جبکہ وہ غزہ میں معصوم بچوں پر مسلسل ہونے والی بمباری پر خاموش ہیں۔

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اس وقت صورتحال بہت سنجیدہ ہے، امریکہ، اسرائیل اور مسلم ممالک جنگ کے حوالے سے پچیدگی کا شکار ہیں، یرغمالیوں کی رہائی ہمارا پہلا اور بنیادی مقصد ہونا چاہیے۔

Comments are closed.