شاہ محمود قریشی پر پنڈی میں درج 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: شاہ محمود قریشی پر پنڈی میں درج 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی، وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری کے بعد مزید 12 مقدمات میں گرفتاری ڈالی گئی ہے۔
شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے پرتشدد…
امریکی عدالت سے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن کی اجازت مل گئی
فائل:فوٹو
مشی گن : امریکی ریاست مشی گن کی عدالت نے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل کرنے سے متعلق درخواست سننے سے انکار کرتے ہوئے انہیں پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی ہے۔مشی گن کی سپریم کورٹ نے ماتحت عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ…
جو لوگ سمجھتے ہیں پولیو کے قطرے پلانا غیر شرعی ہے وہ بدبخت ہیں، نگران وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پولیو کے حوالے سے غیر ذمہ دار گفتگو ہمیں روکنی چاہیے، سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہنے کی ہم میں اخلاقی جرات ہونی چاہیے۔ پولیو کی جنگ ہم سب کی جنگ ہے میری ذاتی نہیں، جب کوئی…
اداکارہ ارمینا خان نماز کی پابندی نہ کرنے والوں سے متعلق پڑھ کر خوف زدہ ہوگئیں
فائل:فوٹو
کراچی: اداکارہ ارمینا خان کا کہنا ہے کہ والد کے انتقال کے بعد نماز پابندی سے ادا کرنا شروع کردی ہے۔ یہ احساس میرے لیے بہت خوف زدہ کرنے والا تھا کہ سب کچھ دنیا میں تو مل جائے لیکن آخرت میں کچھ نہ ملے۔
ارمینا خان نے سوشل میڈیا…
ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدا ہوگئی
فائل:فوٹو
لاہور: بروقت ایل سیز نہ کھلنے اور خام مال درآمد نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے جبکہ ان کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔صوبائی وزیر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ ادویات کی مارکیٹ میں…
نواز شریف کے قریبی ساتھی فواد حسن فواد وزیر برقرار،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا مبینہ طور پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی فواد حسن فواد وزیر برقرار،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیاکہ درخواست بادی النظر میں ذاتی رنجش کا باعث لگتی…
شاہ محمود قریشی کا کمرہ عدالت میں اپنے اوپر پولیس تشدد کا بیان، آبدیدہ ہو گئے
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کمرہ عدالت میں اپنے اوپر پولیس تشدد کا بیان دیدیا،،عدالت کو بتایاکہ آپ قرآن پاک منگوا لیں میں حلف دیتا ہوں، 9 مئی کو میں راولپنڈی نہیں کراچی میں تھا، ایس ایچ او نے…
بھارت نے حافظ سعید کی حوالگی کا کوئی مطالبہ نہیں کیا، دفترخارجہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت نے حافظ سعید کی حوالگی کا کوئی مطالبہ نہیں کیا، دفتر خارجہ قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹنگ پر تبصرہ نہیں کرے گا۔پاکستان اور روس کے تعلقات وقت کیساتھ مزید مستحکم ہو رہے…
عمران خان کیخلاف سائفر کیس ٹرائل روکنے کی درخواست پر نوٹسز جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف سائفر کیس ٹرائل روکنے کی درخواست پر نوٹسز جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے 12 دسمبر کے حکمنامہ کیخلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب…
سپریم کورٹ کی جانب سے آج تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دئیے گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے آج لگنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دئیے گئے ہیں۔
رجسٹرار سپریم کورٹ آفس کی جانب سے مقدمات ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق سپریم کورٹ پاکستان میں آج کسی بھی مقدمے…
شاہ محمود قریشی کیخلاف غیر مہذب رویہ پر لیگی رہنما بھی ناخوش
سینئر رہنما پی ٹی آئی، سینیٹرولید اقبال نے کہا کہ ریاست اپنے منہ پر کالک مل رہی ہے شاہ محمود قریشی کی ایک مثال نہیں ہے بہت مثالیں ہیں ۔ہمارے بانی چیئرمین کی لیگل ٹیم ہر محاذ پر مقابلہ کرے گی
صدر مملکت عارف علوی کا شاہ محمود قریشی کی دوبارہ گرفتاری پر ردعمل
فوٹو: فائل
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا شاہ محمود قریشی کی دوبارہ گرفتاری پر ردعمل، کہا ہے ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا چاہیے جہاں انسانی حقوق اور وقار کو بلاخوف پامال کیا جائے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں صدر پاکستان…
نگران وزیراعلی خیبرپختونخواارشد شاہ نےہزارہ یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
فاروق احمد
مانسہرہ:نگران وزیراعلی خیبرپختونخواارشد شاہ نےہزارہ یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے، جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے پرائم منسٹر لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت یونیورسٹی طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔
اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے…
بلاول بھٹوکے عوام سے بڑے وعدے،10 نکاتی منشور پیش کردیا، 300 یونٹ بجلی مفت
فوٹو: فائل
لاڑکانہ: سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز پارٹی کا جلسہ، چیئرمین پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹوکے عوام سے بڑے وعدے،10 نکاتی منشور پیش کردیا، 300 یونٹ بجلی مفت، کہا آپ مجھے سندھ سے 100 سیٹیں دیں میں عوام کی حالت…
عمران خان کی توشہ خانہ سزامعطلی کی درخواست جلد سماعت کی استدعا مسترد
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ سزامعطلی کی درخواست جلد سماعت کی استدعا مسترد ،سپریم کورٹ نے سزا معطلی کی درخواست چھٹیوں میں مقرر کرنے کی استدعا مسترد کردی۔
قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود نے کہا…
بانی پی ٹی آئی کے لاہور سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر
فائل:فوٹو
لاہور: بانی پی ٹی آئی کے لاہور سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں نصیر احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان سزا یافتہ ہے اس لیے وہ انتخابات میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہیں۔
عام انتخابات 2024ء کے سلسلے…
عام انتخابات، عوام کی سہولت کے لئے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عام انتخابات 2024 میں عوام کی سہولت کیلئے الیکشن کمیشن نے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹر قائم کر دیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق سینٹر میں عوام کو الیکشن کے حوالے سے رابطہ کرنے اور اپنی شکایات درج کرانے کی سہولت ہو گی، عوامی…
لاہور حلقہ این اے 127 ، بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور کے حلقہ این اے 127 سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔
عام انتخابات 2024 کیلئے لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض شہری محمد ایاز نے دائر کیا…
جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات، مسرت جمشید چیمہ کی حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات میں مسرت جمشید چیمہ کی 5 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے مسرت جمشیدچیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، پنجاب حکومت کی جانب سے…
شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے رہا ئی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا اور بکتر بند گاڑی…