مدرآف آل یوٹرنز نے ووٹ کو عزت دو کے بجائے بوٹ کوعزت دے دی، عمران خان
علیمہ خان کے مطابق قائد پی ٹی آئی نے خدشہ ظاہر کیاہے دھاندلی ثبوت دینے والوں کو مار دیا جائے گا،کمشنر پر بھی تشدد کیا جائے گا کمشنر راولپنڈی نے جو کچھ کہا ہے بغیر ثبوت تو نہیں کہاہو گا۔
عفت عمر نے خود پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و میزبان عفت عمر نے خود پر عمر کے حوالے سے تنقید کرنے والوں کو بھرپور جواب دے دیا۔
حال ہی میں اداکارہ عفت عمر نے ایک شادی کی تقریب میں اپنے رقص کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی، اس پر…
غزہ میں نسل کشی ،برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا
فائل:فوٹو
برازیلیا: برازیلین صدر کے غزہ میں نسل کشی بیان کے بعد اسرائیل اور برازیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے، برازیل نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ برازیل میں…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیر افضل مروت کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیسوں کی تفصیلات فراہمی اور ہراساں نہ کرنے کی درخواست پر فریقین کو شیر افضل مروت کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکتے ہوئے 26 فروری تک رپورٹ طلب کرلی۔
جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے شیر افضل مروت کی کیسوں…
ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بنچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس…
۔ 190ملین پاوٴنڈز ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردجرم کی کارروائی پھر موٴخر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: 190ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردجرم کی کارروائی ایک بار پھر موٴخر ہوگئی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آج اڈیالہ جیل میں سماعت کرنا تھی، فاضل عدالت کے نئے تعینات جج ناصر جاوید رانا نے…
عوام پرایک اوربجلی بم گرانےکی تیاری،7 روپے13 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پرایک اوربجلی بم گرانےکی تیاری،7 روپے13 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی گئی۔ایک ماہ کیلئے بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ…
پی ٹی آئی کے 50 کامیاب آزاد امیدوار اتحادی جماعت سنی اتحاد کونسل میں شامل
فوٹو:سوشل میڈیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 50 کامیاب آزاد امیدوار اتحادی جماعت سنی اتحاد کونسل میں شامل ہو گئے، آزاد امیدواروں کی جانب سے سیاسی جماعت کے سربراہ کا مراسلہ اور بیان حلفی جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے.
اب تک پی ٹی آئی کے حمایت…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دئیے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دئیے، ان میں طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز شامل ہیں جن کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کئے گئے ہیں۔
ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے حلقوں…
ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل سینیٹ سے مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل سینیٹ سے مسترد کر دیا گیا، 14 ارکان نے سرعام پھانسی کے سزا کے حق جبکہ 24 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔
جماعت اسلامی کی جانب سے جنسی زیادتی پر سرعام پھانسی کا بل سینیٹ میں پیش کیا…
بانی پی ٹی آئی کا جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی تحریک انصاف کا جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا۔عمران خان نے کہا کہ ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج فوری طور پر جاری کئے جائیں۔
پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی…
محبت میں انسان اندھا ہو جاتا ہے، نازش جہانگیر
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر کاکہناہے کہ محبت میں انسان اندھا ہو جاتا ہے، محبت میں آپ کو سامنے والے شخص میں اچھائیوں کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔
حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو میں نازش جہانگیر نے اپنی…
پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
فائل:فوٹو
پشاور:پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے موٴقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے جن امیدواروں نے مخصوص نشستوں کے لئے کاغذات جمع…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور: پی ایس ایل نویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز کو لگاتار دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا، پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دفاعی چیمپئن کو 8 وکٹ سے ہرایا تھا، دوسرے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن…
علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی حفاظتی ضمانتیں منظور
فائل:فوٹو
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی حفاظتی ضمانتیں منظور کرلیں۔عدالت نے انہیں ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم جاری کردیا۔
پشاور ہائی کورٹ میں علی…
عالمی عدالت انصاف میں آج فلسطین پر اسرائیلی قبضہ سے متعلق کیس کی سماعت کاآغاز ہوگا
فائل:فوٹو
ہیگ : عالمی عدالت انصاف میں آج فلسطین پر اسرائیلی قبضہ سے متعلق کیس کی سماعت کاآغاز ہوگا۔
عالمی عدالت انصاف میں آج فلسطین پر اسرائیلی قبضہ سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہو رہی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق مصری انفارمیشن سروس کے سربراہ…
بانی پی ٹی آئی کا وکلاء اور پارٹی رہنماوٴں سے ملاقات کے لئے عدالت سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف نے وکلاء اور پارٹی رہنماوٴں سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل شیر افضل مروت نے عدالت میں درخواست دائر کی جس میں سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر…
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست منظور کرلی۔
ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت اسلام آباد کا جج مقررکردیا گیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد…
ناصر جاوید رانا احتساب عدالت اسلام آباد کے جج تعینات
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا کو جج احتساب عدالت اسلام آباد تعینات کر دیا گیا۔
وزارت قانون و انصاف نے ناصر جاوید رانا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
گریڈ 21 کے جج ناصر جاوید رانا کی تعیناتی تین سال…
نوازشریف پی ٹی آئی کی طرف مصالحت کا ہاتھ بڑھائیں،سینیٹر مشاہد حسین سید
فائل:فوٹو
لاہور: مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے پارٹی قائد میاں نواز شریف کو تحریک انصاف سے مصالحت کا مشورہ دے دیا۔لیگی رہنماء نے کہا کہ نوازشریف پی ٹی آئی کی طرف مصالحت کا ہاتھ بڑھائیں، الیکشن میں اکثریت حاصل کرنے والی پی ٹی آئی…