۔9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج 8 مقدمات میں بانی پاکستان تحریک…

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،سفیر عاصم افتخار

فائل:فوٹو نیویارک :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستانی مستقل مندوب، عاصم افتخار نے پاکستان کے اصولی موٴقف کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان یواین چارٹر کے مطابق عالمی امن اور سلامتی کے فروغ کے لیے اپنی ذمہ…

بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے یا جنگ کیلئے تیار رہے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے پر عمل کرے یا جنگ کیلئے تیار رہے، پانی پر جنگ لڑنا پڑی تو اگلی جنگ بھی جیتیں گے، ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی…

ایران میں اپنے ہدف مکمل کرنے کے بہت قریب ، مقاصد پورے ہونے پر لڑائی رک جائے گی،اسرائیلی وزیراعظم

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے بیلسٹک میزائلوں اور جوہری پروگرام کے دوہرے خطرات دور کرنے کا ہدف مکمل کرنے کے بہت قریب ہے، مقاصد پورے ہونے پر لڑائی رک جائے گی۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ…

امریکی صدر کا ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں نظام حکومت کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ رجیم چینج کی اصطلاح کا استعمال سیاسی طور پر درست نہیں سمجھا جاتا، ایرانی حکومت ملک کو دوبارہ عظیم…

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی میں ایران اسرائیل تنازع کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف…

امریکہ ہم سے ہزاروں کلو میٹر دور ہے مگر ہم اسے نقصان پہنچائیں گے، ایران

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے امریکہ ہم سے ہزاروں کلو میٹر دور ہے مگر ہم اسے نقصان پہنچائیں گے، ایران کے سفر کا کہنا تھا کہ ہم اقوامِ متحدہ کے چارٹر آرٹیکل51 کے تحت اپنے حق کا دفاع استعمال…

ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان

فوٹو : سوشل میڈیا واشنگٹن : امریکہ نے ایران کی ایٹمی تنصیبات تباہ کر دیں، اب امن ہوگا یا ایران کیلئے سانحہ، ٹرمپ کا فردو، نطنز اور اصفہان جوہری سائٹس تباہ کرنے کے بعد بیان، امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کےفردو جوہری سائٹ حملےمیں…

ایران پر امریکی حملے کے بعد پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : ایران پر امریکی حملے کے بعد پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس  طلب کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم وفاقی وزرا سمیت عسکری قیادت شریک ہو گی جس…

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی ورلڈ رینکنگ میں 66 درجے بہتری آگئی

فوٹو : فائل اسلام آباد : کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کی ورلڈ رینکنگ میں 66 درجے بہتری آگئی ہے اور گزشتہ عالمی درجہ بندی 720 سے جو کہ اب 664 ویں پوزیشن پر آگئی ہے جب کہ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا اسی درجہ بندی میں ملکی سطح پر چھٹا…

شہید بینظیر بھٹو کی فکر آج بھی ایک منصفانہ اورجمہوری معاشرے کے قیام کے لیے مشعلِ راہ ہے، صدر مملکت

فوٹو:فائل اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 72 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی قومی خدمات اور عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہید…

اسرائیل کا اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر حملہ،ایرانی میزائل حملوں سے صہیونی فوجی مراکز، دفاعی…

فائل:فوٹو تہران، مقبوضہ بیت المقدس :اسرائیل نے اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر حملہ کردیا جبکہ ایران نے جنگ کے نویں روز میزائل حملوں کی اٹھارہویں لہر چلا دی جس سے اسرائیل پھر لرز اٹھا، ایران نے آج صبح میزائلوں سے اسرائیل کی اہم فوجی تنصیبات کو…

حکومت پاکستان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:حکومت پاکستان نے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کو 2026 کے نوبل امن انعام کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اْن کی فیصلہ کن سفارتی مداخلت اور حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران ان کی کلیدی قیادت کے اعتراف کے…

اسرائیل نسل کشی کا مرتکب، امریکا ہتھیار دینا بند کرے، امریکی یہودی تنظیم کامطالبہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا میں ”یہودی باواز امن“ نامی امریکی یہودیوں کی ایک تنظیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو ہتھیار نہ دیے جائیں، ورنہ پورے خطے میں جنگ لگ جائے گی، امریکہ اسلحہ دینا بند کرے۔ یہودی تنظیم جیوش…

ایران کی اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش، عمارتوں، گاڑیوں اور انفرا اسٹرکچر کو شدیدنقصان

فوٹو:فائل تہران :ایران نے ایک بار پھر اسرائیل کے جنوبی شہر بیرشیبہ پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی، جس سے علاقے میں شدید مالی نقصان ہوا، کئی گاڑیاں جل گئیں، اور مائیکروسافٹ آفس کے قریب بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق…

فیلڈ مارشل کا عالمی تھنک ٹینکس اور میڈیا سے مکالمہ، علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کے غیر…

فائل:فوٹو راولپنڈی:چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اپنے سرکاری دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن ڈی سی میں ممتاز تھنک ٹینکس، عالمی پالیسی ماہرین، سینئر اسکالرز اور بین الاقوامی میڈیا نمائندگان کے ساتھ ایک جامع اور بامعنی مکالمہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کا تبادلہ درست قرار، ججوں کی درخواستیں مسترد،عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا…

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ججز ٹرانسفر کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ججز کا تبادلہ غیر آئینی نہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر نے ججز سنیارٹی اور تبادلوں سے متعلق کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے اسلام…

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر اور امریکی صدر کی اہم ملاقات، انسداد دہشت گردی میں تعاون کو جاری رکھنے سمیت…

فائل:فوٹو راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاوٴس اور اوول آفس میں ظہرانے پر ملاقات ہوئی جس میں کئی موضوعات پر اہم گفتگو ہوئی۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکی صدر ٹرمپ کی اقوام عالم کو درپیش چیلنجز کو…

دنیا بھر میں آج نفرت انگیز تقاریر کی روک تھام کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نفرت انگیز تقاریر کی روک تھام کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد دنیا بھر میں نفرت انگیز تقاریر کے بڑھتے ہوئے پھیلاوٴ پر عالمی تشویش کو اجاگر کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق، نفرت…

ایران صیہونی حکومت کو سخت جواب دے گا ، ان پر کوئی رحم نہیں کیا جائے گا، آیت اللہ خامنہ ای

فائل:فوٹو تہران: یرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف سخت جوابی کارروائی کے عزم کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایران صیہونی حکومت کو سخت جواب دے گا اور ان پر کوئی رحم نہیں کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…