آئی ایس پی آر نے قومی اتحاد، حب الوطنی اوردفاعی عزم پر مبنی ملی نغمہ جاری کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی ایس پی آر نے ’لاالٰہ الاللہ‘ کی صداوٴں کے ساتھ وطن پر قربانی کے عہد کا اظہار کرتا نیا ملی نغمہ ”پاکستان“ جاری کردیا۔ آئی ایس پی آر نے قومی اتحاد، حب الوطنی اوردفاعی عزم پر مبنی ملی نغمہ جاری کر دیا خصوصی ملی نغمہ…

۔190 ملین پاوٴنڈز کیس، آپ مجھ پر دباوٴ ڈالنا چاہتے ہیں،قائم مقام چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے…

فوٹو:فائل اسلام آباد:190 ملین پاوٴنڈز کیس کی سماعت کے دوران قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ مجھ پر دباوٴ ڈالنا چاہتے ہیں۔عدالت نے نیب کی جانب سے کیس کی تیاری کے لیے…

شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کی بڑی کامیابی ، بھارت کو سبکی کا سامنا

فائل:فوٹو بیجنگ: شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی جبکہ بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے، وزرائے دفاع کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعہ کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام ہوگیا اور مشترکہ اعلامیے پر…

وفاقی کابینہ کا اسرائیل ایران کشیدگی میں کمی کیلئے کردار پر فیلڈ مارشل کو خراج تحسین

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے اسرائیل ایران کشیدگی میں کمی کیلئے کردار ادا کرنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں شرکاء نے ایران اسرائیل کشیدگی…

پاکستان عالمی امن میں اہم کردار ادا کرنے کو تیار، آئندہ ماہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

فوٹو:فائل نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کے دوران اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان آئندہ ماہ (جولائی) کے دوران سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داریاں…

ملک کے بیشترشہروں میں وقفہ وقفہ سے بارش ، موسم خوشگوار

فائل:فوٹو اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت ملک کے بیشترشہروں میں بارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔موسلادھار بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج کشمیر ، خیبرپختونخوا، اسلام آباد ، پنجاب میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ…

پاکستان کے پہلے مصنوعی ذہانت پزمبنی ڈیٹا سینٹرکا افتتاح کردیا گیا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد : پاکستان کے پہلے مصنوعی ذہانت پزمبنی ڈیٹا سینٹرکا افتتاح کردیا گیا، ڈیٹا والٹ پاکستان نے کراچی میں ملک کے پہلے مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی ڈیٹا سینٹر کا باضابطہ طور پر افتتاح  کیا گیا۔ ڈیٹا سینٹر ایک انقلابی…

عالمی بینک نے بلوچستان کے 2 منصوبوں کےلئے خطیر رقم کی منظوری دے دی

فوٹو : فائل اسلام آباد: عالمی بینک نے بلوچستان کے 2 منصوبوں کےلئے خطیر رقم کی منظوری دے دی ہے عالمی بینک نے  19 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری  دی ہے۔ عالمی بینک نے پاکستان کو قرض کی منظوری کے حوالے سے کہا کہ یہ رقم بلوچستان میں دو مختلف…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے

فوٹو :  فائل دی ہیگ :  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے ہیں اور انھوں نے دی ہیگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھران کی تعریف کی ہے۔ مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ مارشل…

بھارتی خفیہ ایجنسی  را کیلئے کام کرنے والے 6 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے

فوٹو:فائل لاہور: بھارتی خفیہ ایجنسی  را کیلئے کام کرنے والے 6 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے ہیں ان کے بارے میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب کا کہنا ہے کہ یہ گرفتاریاں پنجاب کے مختلف شہروں سے کی گئی ہیں۔ اس حوالے سے لاہور میں…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ایک بار پھر حملہ کرنے کی دھمکی دے دی

فوٹو : اسکرین گریب دی ہیگ : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ایک بار پھر حملہ کرنے کی دھمکی دے دی ،ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران یورینیئم افزودگی کا پروگرام دوبارہ شروع کرے تو اس پر دوبارہ حملہ کریں گے۔ امریکی صدر نے دی ہیگ میں جاری…

امریکی حملے میں ایران کے جوہری پروگرام کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا،امریکی میڈیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حملے میں ایران کے جوہری پروگرام کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا۔ امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ایران کا جوہری پروگرام صرف چند ماہ پیچھے گیا، ابتدائی رپورٹس کے مطابق ایران کی…

پہلا ٹیسٹ،بھارت کو 5 سنچریاں بنانے کے باوجودانگلینڈ نے 5 وکٹوں سے ہرادیا

فوٹو : کرک انفو لیڈز : پہلا ٹیسٹ،بھارت کو 5 سنچریاں بنانے کے باوجودانگلینڈ نے 5 وکٹوں سے ہرادیا،لیڈز میں بھارتی ٹیم نے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، اور وہ میچ میں 5 سنچریوں کے باوجود بھی ٹیسٹ ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ لیڈز…

پاکستان کو بھارت اور ایران کو اسرائیل سے فتح نصیب ہوئی،خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایران اسرائیل جنگ بندی سے متعلق وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان سامنے آگیا۔خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کو بھارت اور ایران کو اسرائیل سے فتح نصیب ہوئی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیز فائر…

بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل کردیں گے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکم دیا تو خیبر پختونخوا کی اسمبلی تحلیل کردیں گے۔ بانی پی ٹی آئی کو بڑے بڑے مائنس کرنا چاہتے تھے مگر وہ نہیں کر سکے۔ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر…

جنگ بندی سے قبل ایران کے حملے میں 6 اسرائیلی ہلاک، ایرانی سائنسدان شہید

فائل:فوٹو تل ابیب: جنگ بندی پر عملدرآمد سے پہلے ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں میں 6 اسرائیلی ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے جبکہ اسرائیلی دہشت گردی میں ایک ایرانی ایٹمی سائنسدان شہید ہو گئے۔ اسرائیل کی ایمرجنسی میڈیکل سروسز کا کہنا ہے کہ…

ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا،صدرٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔ دونوں ممالک کو امن کی جانب آنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کی جانب سے جنگ…

ایران اور اسرائیل کا جنگ بندی پر اتفاق، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : ایران اور اسرائیل کا جنگ بندی پر اتفاق، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ایرانی وزیر خارجہ کی تصدیق سامنے آئی ہے ، یہ اعلان ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور ایران کے…

مشرق وسطیٰ کا نیا محاذ

نعیم سعید ایران پر اسرائیل کا حملہ اچانک نہیں ہوا۔ یہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی انیس سو چھیانوے میں ’کلین بریک‘ کے نام پر وضع کی گئی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ اس پالیسی فریم ورک کے تحت مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل (اوسلو معاہدوں) کو نظر…

وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی اہم ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس سے قبل ایران کے پاکستان میں متعین سفیر رضا امیری مقدم وزیراعظم ہاوٴس پہنچے اور وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی، خطے میں امن و…