صدر مملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں پرنس رحیم آغا خان کو نشانِ پاکستان کا اعزاز عطا کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ، تقریب میں سینکڑوں اعلیٰ…

عدت نکاح کیس، سزا معطلی کی اپیلوں پر فریقین کو دوبارہ نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کے د وران عدت نکاح سے متعلق کیس کی نئی عدالت میں سماعت کے دوران عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی…

پاکستان مسئلہ فلسطین کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتا ہے،دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مسئلہ فلسطین کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتا ہے اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہا کہ…

حکومت نے کراچی کے باسیوں پر بجلی بم گرادیا، قیمتوں میں بڑا اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:کراچی والوں کیلئے بری خبر ، بجلی صارفین پر فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 9 روپے 98 پیسے فی یونٹ کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ، جون سے ستمبر تک وصولی کی جائیں گی ، لائف لائن صارفین اورالیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنزپراطلاق نہیں…

ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے چار مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ،…

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک میں ذی الحج 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔  ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا مرکزی اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوگا۔  علاوہ…

ٹوئنٹی ورلڈکپ،بابراعظم الیون نے پہلے ہی میچ میں گھٹنے ٹیک دئیے،امریکہ نے زیرکرلیا

فوٹو: سوشل میڈیا ڈیلس: ٹوئنٹی ورلڈکپ،بابراعظم الیون نے پہلے ہی میچ میں گھٹنے ٹیک دئیے،امریکہ نے زیرکرلیا، تجربہ کار محمد عامر نے سپر اوور میں 3 وائیڈ بالز پھینکیں اور 18 رنز کھائے جس کے سبب بیٹرز ہدف حاصل نہ کر سکے. ڈیلس میں کھیلے گئے…

سپین کا عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں اسرائیلی بربریتکے خلاف فریق بننے کا اعلان

فائل:فوٹو میڈرڈ: سپین نے عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں فریق بننے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس نے کہا ہے کہ سپین…

برطانوی عدالت نے یو ٹیوبر عادل راجا کی جرمانہ معاف کرنے کی اپیل مسترد کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: برطانیہ کی عدالت نے متنازع یو ٹیوبر عادل راجا کی 10 ہزار پاوٴنڈ جرمانہ معاف کرنے کی اپیل مسترد کردی۔برطانوی عدالت نے عادل راجا کو مدعی بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) راشد نصیر کی 2 درخواستوں، ہتک عزت کیس پر حکم امتناع اور…

بہروز سبزواری کاعمران خان کے ساتھ شراب نوشی کادعوی،حناخواجہ اداکارپربرس پڑیں

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ شراب نوشی کے دعوے کرنے والے اداکار بہروز سبزواری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حال ہی میں بہروز سبزواری نے ایک پوڈکاسٹ کے دوران دعویٰ کیا تھا کہ وہ…

آپ تحمل سے سارا دن بیٹھے، ان پٹ دیا،آپ کا شکریہ،چیف جسٹس کاعمران خان سے مکالمہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: آپ تحمل سے سارا دن بیٹھے، ان پٹ دیا،آپ کا شکریہ،چیف جسٹس کاعمران خان سے مکالمہ، سپریم کورٹ نےنیب قوانین میں ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا،چیف جسٹس نے اپنے حکمنامے میں لکھوایا کہ…

مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کوایک مرتبہ پھر بجلی کاجھٹکا،قیمت میں مزید اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: مہنگائی سے تنگ عوام کوایک مرتبہ پھر بجلی کاجھٹکا دیتے ہوئے قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ بجلی کی…

حکومت کی بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھنے کے بیان کی تردید کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی تک ان کے وکلا اور اہلخانہ کو رسائی نہ دینے کی تردید کردی۔ حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے موٴقف کی تردید میں سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کروادیں جن کے ساتھ بانی پی ٹی آئی کی جیل میں…

شیخ رشید احمدکی عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی رہائی کی اپیل

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پی ٹی آئی کی خواتین رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی رہائی کی اپیل کردی۔سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو ایسے جیلوں میں پھرا رہے ہیں جیسے وہ جھانسی کی رانی…

یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کے گانے بدوبدی ڈیلیٹ کردیا

فائل:فوٹو لاہور :سوشل میڈیا پر اپنے بیسْرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپنا گانا ‘اکھ…

پاکستان 8ویں بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن بننے کیلئے پرعزم

فائل:فوٹو جنیوا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں پاکستان سمیت سلامتی کونسل کے پانچ نئے غیر مستقل ارکان کا انتخاب کیا جائے گا جس میں پاکستان ریکارڈ 8ویں بار منتخب ہونے کے لیے پرعزم ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آج ہونے…

ٹی20 ورلڈ کپ ،پاکستان اورامریکا آج آمنے سامنے ہوں گے

فائل:فوٹو ڈیلس: ٹی20 ورلڈ کپ میں شاہینوں کا آج پہلا امتحان ہے، قومی ٹیم میزبان ملک امریکا سے مدمقابل ہوں گی پاکستان اور امریکا کی ٹیموں کے درمیان جوڑ آج ڈیلس کرکٹ گراوٴنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 8 بجے پڑے گا۔ خیال رہے کہ…

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے،وزیر اعظم

فائل:فوٹو بیجنگ: وزیر اعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان چین کے ساتھ زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، بلیو اکانومی، مواصلات ، معدنیات و کان کنی ; سمیت دیگر شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کی…

اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ،2روٹس کون سیے ہوں گے؟

فوٹو: پی آر اسلام آباد: اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ،2روٹس کون سیے ہوں گے؟ پہلی کھیپ میں 8 بسیں اسلام آباد پہنچ چکیں مزید 22 کل تک پہنچ جائیں گیں۔ ابتدائی طور پر 30 بسیں دو روٹس پر چلائی جائیں گی. تیس بسیں ابتدائی طور پر دو…

شیخ مجیب ٹویٹ،بیرسٹر گوہر اورروف حسن کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: شیخ مجیب ٹویٹ،بیرسٹر گوہر اورروف حسن کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے شیخ مجیب الرحمان کے حوالے سے پوسٹ پر ایف آئی اے کو بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کیخلاف کارروائی…