Browsing Category
کھیل
پاکستان نے 76 سالوں میں المپک گیمز میں اب تک کتنے میڈلزاپنے نام کئے ؟
فائل:فوٹو
اسلام آباد: لندن گیمز 1948 سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والے پاکستان نے 76 سالوں میں اب تک 11 میڈلز ہی حاصل کیے ہیں۔
تاریخ کے اوراق پلٹنے پر معلوم ہوتا ہے کہ پاکستانی ایتھلیٹس گزشتہ 76 سالوں سے انتھک محنت اور کوششوں کے باوجود 4…
پیرس اولمپکس، جیولن تھرو کے فائنل کیلئے ارشد ندیم آج میدان میں اتریں گے
فائل:فوٹو
پیرس: پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے فائنل کیلئے ارشد ندیم آج میدان میں اتریں گے۔ ارشد ندیم نے قوم سے کامیابی کے لیے دعا وٴں کی اپیل کی ہے۔
پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کا فائنل آج پاکستانی وقت کیمطابق رات گیارہ بج کر 25 منٹ پر…
بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17رکنی اسکواڈ کا اعلان،نائب کپتان تبدیل
فوٹو: فائل
لاہور:بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 17رکنی اسکواڈ کا اعلان،نائب کپتان تبدیل،دو وکٹ کیپر سرفراز احمد اور محمد رضوان شامل ہیں، محمد رضوان کو بنچ پر بٹھائے جانے کا امکان ہے.
قومی ٹیم میں شان مسعود کپتان کا نائب تبدیل کیا گیا…
پیرس اولمپکس، ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
فائل:فوٹو
پیرس :پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو مقابلے کیلئے پاکستان کے اولمپئین ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
مینز جیولین تھرو مقابلے میں دفاعی چیمپئن بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی تھرو 89 اعشارئیہ 34 میٹر کی لگائی اور فائنل…
پیرس اولمپکس، بیڈ منٹن کھلاڑی نے ہم وطن خاتون کو شادی کی پیشکش کردی
فائل:فوٹو
پیرس:پیرس اولمپکس کے دوران چین سے تعلق رکھنے والے بیڈ منٹن کھلاڑی نے ہم وطن خاتون کو شادی کی پیشکش کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں چین کو گولڈ میڈل جتوانے والے لیو یوچن نے اپنی ہم وطن ہاونگ یاکیونگ کو فتح کے…
برازیلین اولمپک تیراک کو اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ سیروتفریح مہنگی پڑ گئی
فائل:فوٹو
پیرس:پیرس اولمپکس 2024 کے کھیلوں کے دوران خاتون برازیلین اولمپک تیراک اینا کیرولینا ویرا کو اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ گھومنا مہنگا پڑگیا۔
برازیلین تیراک اپنے بوائے فرینڈ گیبریل سانتوس کے ساتھ مٹر گشت کرنا اور قوانین کی خلاف ورزی…
محسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ علم نہیں،پی سی بی یاوزارت داخلہ میں سے ایک فیصلہ کرلینا چاہیے،شاہد آفریدی
فائل:فوٹو
کراچی: سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم دھمکیوں کے باوجود کھیلنے گئے۔ بھارت کو نہیں آنا تو نہ آئے۔ محسن نقوی کو کرکٹ کا زیادہ معلوم نہیں ہے۔ ان کے پاس پی سی بی اور وزارت داخلہ بھی ہے۔ محسن نقوی کو ایک
میڈیا سے گفتگو میں…
ویمنزایشیا کپ،پاکستانی خواتین ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست
فوٹو: سوشل میڈیا
دمبولا: ویمنزایشیا کپ،پاکستانی خواتین ٹیم کو بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست ہو گئی ، بھارتی ویمنز ٹیم نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 109 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 14.1 اوورز میں عبور کر لیا۔
سری لنکا کے شہردمبولا…
ویمنز ٹی 20 ایشیاء کپ کا آغاز آج ہو گا، پاک بھارت ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
فائل:فوٹو
کولمبو: ویمنز ٹی 20 ایشیاء کپ کا آغاز آج سے سری لنکا میں ہو گا، ایونٹ کا افتتاحی میچ یو اے ای اور نیپال کی ٹیموں کے مابین ہو گا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان اور بھارت کی خواتین آمنے سامنے ہوں گی۔
ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے
فائل:فوٹو
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے کرلیے۔ہر کھلاڑی کا ہر تین ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی ہو گا۔ کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ لازمی کھیلنا ہوگی، ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے…
سابق پاکستانی آل راوٴنڈر خالد عباد اللہ انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
کرائسٹ چرچ :نیوزی لینڈ میں مقیم سابق پاکستانی آل راوٴنڈر خالد عباد اللہ88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
خالد عباداللہ نے 1964ء تا 1967ء 4 ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
خالد عباد اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے پہلے…
یورو کپ 2024 ، اسپین نے انگلینڈ کو شکست دیکر چوتھی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا
فائل:فوٹو
برلن: فٹبال کے دوسرے سب سے بڑے عالمی ایونٹ یورو کپ 2024 کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔
یورو کپ کے 17 ویں ایڈیشن کا فائنل اتوار کو برلن کے اولمپک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں تین مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اسپین نے پہلی…
شاہین شاہ آفریدی کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
فائل:فوٹو
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
پاکستان ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے گھر آئندہ چند روز میں بچے کی ولادت متوقع ہے، اس لیے…
پاکستان نے بھارت کو 68 رنز سے شکست دیدی، شرجیل اورکامران اکمل کی ففٹیاں
فوٹو: سوشل میڈیا
برمنگھم: پاکستان نے بھارت کو 68 رنز سے شکست دیدی، شرجیل اورکامران اکمل کی ففٹیاں، 145 رنز کی دھواں دھار اوپننگ شراکت، صہیب مقصود نے بھی 51 رنز کی شاندار اننگز کھیلی.
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں چیمپئنز آف لیجنڈز ٹورنامنٹ…
زمبابوے نے انڈیا کے عالمی چیمپئن ہونے کا خمار اتار دیا، پہلے ٹی 20 میں 13 رنز سےشکست
فوٹو:سوشل میڈیا
ہرارے: زمبابوے نے انڈیا کے عالمی چیمپئن ہونے کا خمار اتار دیا، پہلے ٹی 20 میں 13 رنز سےشکست دے دی، عالمی چیمپئن بننے کا ابھی بھارت میں جشن جاری تھا کہ ورلڈ کپ کے بعد اگلے ہی میچ میں زمبابوے کے ہاتھوں خفت اٹھانی پڑ گئی۔…
بھارت 17 سال بعد ٹی 20 ورلڈ چمپئن بن گیا،فائنل میں جنوبی افریقہ کوشکست
فوٹو: سوشل میڈیا
بارباڈوس: بھارت 17 سال بعد ٹی 20 ورلڈ چمپئن بن گیا،فائنل میں جنوبی افریقہ کوشکست، جنوبی افریقہ پھرچوکرثابت ہوا اور بڑے میچ کا دباو برداشت نہ کرسکا،30 بالز پر30 رنز چایئے تھے لیکن افریقی بیٹرز کی لائن لگ گئی۔
اسٹاربھارتی…
ٹی20 ورلڈکپ ، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل آج ہوگا، میچ بارش سے متاثر ہونے کاخدشہ
فائل:فوٹو
بارباڈوس:ٹی20 ورلڈکپ کا فائنل آج بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین شیڈول ہے تاہم اس میچ میں بھی بارش کا امکان ہے۔
موسم کا حال بتانے والی مختلف ایپلیکیشنز نے ہفتے اور اتوار کو بارباڈوس میں علی الصبح سے شام 6 بجے تک بارش کی پیشگوئی…
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ، پہلا سیمی فائنل، افغانستان کو شکست دے کر جنوبی افریقہ فائنل میں پہنچ گیا
فائل:فوٹو
تاروبا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے پہلے سیمی فائنل میچ میں افغانستان کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر ساوٴتھ افریقہ پہلی بار فائنل میں پہنچ گیا، فاتح ٹیم نے57 رنز کا ہدف 9 ویں اوور میں ہی پورا کر لیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…
ٹی 20ورلڈ کپ، افغانستان نے تاریخ رقم کردی ، بنگلہ دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
فائل:فوٹو
کنگز ٹاوٴن: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
بارش سے قبل ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کا آغاز بھی اچھا نہیں تھا، صرف 23 رنز پر…
ٹی 20 ورلڈکپ،جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
فوٹو:فائل
انٹیگوا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
جنوبی افریقا 10 سالوں میں پہلی بار ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل…