Browsing Category
کھیل
رضوان کے متنازعہ آوٹ نے بازی پلٹ دی، آسٹریلیا 79 رنز سے ٹیسٹ اور سیریز جیت گیا
فائل:فوٹو
میلبرن: میلبرن ٹیسٹ کے چوتھے روز رضوان کے متنازعہ آوٹ نے بازی پلٹ دی، آسٹریلیا 79 رنز سے ٹیسٹ اور سیریز جیت گیا، 35 رنز بال بازو پر لگی پھر درجن کے قریب ایکشن ری پلے میں بھی کلیئر نہ ہونے کے باوجود تھرڈ ایمپائر نے آوٹ دے دیا.…
پاکستان اورآسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج کھیلاجائے گا، 3 تبدیلیاں متوقع
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعودنے بتایا کہ سرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے،میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ کوشش یہ ہی ہے کہ ان کنڈیشن میں جو بہترین ہو اس پر مشتمل ٹیم بنائیں
سپورٹس اینکرز کے دباو پر ٹیم میں شامل ہونے والے سرفراز دوسرے ٹیسٹ سے آوٹ
میلبرن ٹیسٹ کیلئے انجرڈ خرم شہزاد کی جگہ میر حمزہ، فہیم اشرف کی جگہ حسن علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے
پاکستان کے فاسٹ باولرزمان خان کی بگ بیش لیگ میں شاندار باولنگ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان کے فاسٹ باولرزمان خان کی بگ بیش لیگ میں شاندار باولنگ،اپنی شاندار بولنگ اور اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا۔
آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے 12ویں میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولر زمان خان نے شاندار…
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی ، ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگا
فائل:فوٹو
دبئی :انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی جس کے بعد اب ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہوگا۔پاکستان نے موٴقف اپنایا تھا کہ ملک میں سیکیورٹی صورتحال کا کوئی مسئلہ نہیں، دیگر ٹیمیں بھی پاکستان میں آکر کھیل رہی ہیں۔
آزاد…
ٹیم انتظامیہ شاہین شاہ آفریدی کی حالیہ فارم سے پریشان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستانی ٹیم انتظامیہ اور قومی سلیکشن کمیٹی فاسٹ باوٴلر شاہین شاہ آفریدی کی حالیہ فارم سے پریشان ہے۔
اگر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف میلبرن میں دوسرا ٹیسٹ بھی ہار گیا توامکان ہے کہ نئے سال کے آغاز پر سڈنی ٹیسٹ میں شاہین شاہ…
میلبرن اسٹیڈیم میں خاتون پرستار کی بابر اعظم سے دلچسپ فرمائش
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران اسٹیڈیم میں موجود ایک خاتون پرستار نے بابر اعظم سے انوکھی فرمائش کردی ۔
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے میلبرن میں…
نیوزی لینڈ دورہ کےلئےپاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور: نیوزی لینڈ دورہ کےلئےپاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا،کئی نئے چہرے شامل،شاداب خان اور نسیم شاہ ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔
قومی چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں ہمارے 5 ٹی ٹوئنٹی میچز ہیں،…
سرفرازاحمد کی خراب کیپنگ،ناقص بیٹنگ محمدحفیظ کے ریڈارپہ آگئی
پرتھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ یونٹ نے اچھا پرفارم نہیں کیا، سینئر کھلاڑیوں کا مطلب یہ نہیں صرف وہی پرفارمنس دیں گے
میسی کی 6 جرسیاں لاکھوں ڈالرز میں نیلام
فائل:فوٹو
نیویارک :فٹ بال کے لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی کی فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں پہنی گئی 6 جرسیاں لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہو گئیں تاہم نیلامی میں میسی کی جرسیاں خریدنے والے کے بارے میں تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
پاکستان کو آسٹریلیا نے چوتھے دن ہی 360 رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا
فائل:فوٹو
پرتھ: پاکستان کو آسٹریلیا نے چوتھے دن ہی 360 رنز کے بڑے مارجن سے ہرادیا، 450 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 89 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی.
آسٹریلیا نے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز 233 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی تھی جس کے…
پاکستان اور بھارت کو شکست بنگلہ دیش اورامارات انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں
دبئی میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں یو اے ای نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور پاکستان کو 11 نز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
پی ایس ایل 9 کی تمام ٹیموں کی ڈرافٹنگ مکمل،کئی بڑے کھلاڑی ادھر ادھر
فوٹو: ایکس
لاہور: پی ایس ایل 9 کی تمام ٹیموں کی ڈرافٹنگ مکمل،کئی بڑے کھلاڑی ادھر ادھر ہوگئے،نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہونے والی ڈرافٹنگ کے دوران تمام فرنچائز کے مالکان کی جانب سے شرکت کی۔
ڈرافٹنگ کے دوران ٹیموں نے اپنے لیے پلاٹینم، ڈائمنڈ ،…
پی ایس ایل کی نئی تاریخ رقم، 3 سگے بھائی ایک ہی ٹیم کا حصہ بن گئے
فوٹو: فائل
لاہور: پی ایس ایل کی نئی تاریخ رقم، 3 سگے بھائی ایک ہی ٹیم کا حصہ بن گئے،پی ایس ایل 9 کی آج لاہور میں ڈرافٹنگ کی گئی۔
بدھ کو لاہور میں پی ایس ایل 9 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں منعقد کی گئی جس میں پاکستان سپر لیگ کے نویں…
ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے ریٹائرمنٹ لے لی
فائل فوٹو
لاہور:ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
مڈل آرڈر بیٹر کو قومی ٹی ٹوئنٹی کے اختتام پر ساتھی کھلاڑیوں نے گارڈ آف آرنر بھی پیش کیا۔
میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
کراچی وائٹس نے ایبٹ آباد کو9 رنز سے ہراکرنیشنل ٹی 20 کپ جیت لیا
فوٹو: ایکس
کراچی: کراچی وائٹس نے ایبٹ آباد کو9 رنز سے ہراکرنیشنل ٹی 20 کپ جیت لیا،پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچنے والی ایبٹ آباد کی ٹیم ناتجربہ کاری کے باعث فتح کے قریب پہنچ کر ہار گئی۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں…
پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل فائنل میں پہنچ گئی
سنسی خیزمیچ کے اختتام تک پاکستان اوربلجیئم کااسکور 1-1 گول سے برابر رہا،جونیئر ورلڈکپ کوارٹر فائنل میں پاکستان کا مقابلہ اسپین سے ہوگا۔
نیشنل ٹی 20 کپ سپر ایٹ،راولپنڈی، کراچی وائٹ،لاہور بلیوز اور پشاور کی جیت
ایبٹ آباد کی ٹیم 9 وکٹ پر 174 رنز بناسکی۔ کامران غلام 67 رنز بناکر نمایاں رہے۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس پر میچ میں راولپنڈی نے لاہور وائٹس کے خلاف 5 وکٹ سے کامیابی حاصل کی
پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے مابین چار روزہ میچ ،قومی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنالیے
فائل:فوٹو
کینبرا :پاکستان نے آسٹریلیا کے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ ٹور میچ کے پہلے روز 89.4 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنالیے۔
کینبرا میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا…
سابق کپتان بابراعظم کی رینکنگ میں تنزلی، رضوان اور شاہین شاہ کی ترقی
فوٹو: فائل
دبئی: سابق کپتان بابراعظم کی رینکنگ میں تنزلی، رضوان اور شاہین شاہ کی ترقی آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کے پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے۔
نئی ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ…