Browsing Category

کھیل

پی ایس ایل 9 ،آفیشل ترانہ ،علی ظفر اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

فوٹو فائل کراچی: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کا آفیشل ترانہ معروف گلوکار و میوزک کمپوزر علی ظفر گائیں گے، جس کی انہوں نے تیاری شروع کردی ہے۔ پی ایس ایل کے اکاؤنٹ پر جاری ایک پیغام میں تصدیق کی گئی ہے کہ رواں سیزن 9 کا…

انگلش پریمیئرلیگ ،ٹوٹنہام ہاٹ پور، مانچسٹرسٹی، لیورپول اپنے میچز میں فتح یاب

فائل:فوٹو لندن : انگلش پریمیئر لیگ میں ٹوٹنہام ہاٹ پور نے برینٹ فورڈ، دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے برنلے اور لیورپول نے چیلسی کو ہرا کر اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا…

بھارت کی ٹینس ٹیم ڈیوس کپ میچز کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی

فوٹو: سوشل میڈیا  اسلام آباد: بھارت کی ٹینس ٹیم ڈیوس کپ میچز کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی ہے، ،پاکستان پہنچنے والی بھارتی ٹینس ٹیم میں 5 کھلاڑی شامل ہیں۔  پاکستان پہنچنے والی بھارت کی ٹینس ٹیم کے آفیشلز میں 2 فیزیو اور ایک ایک کوچ…

ثانیہ مرزا کی شعیب ملک سے خلع کی تصدیق ، سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کردی

فائل:فوٹو نئی دہلی:سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے خلع کی تصدیق کے بعد اپنی پہلی پوسٹ اور تصویر انسٹاگرام پر شیئر کردی جس پر مداحوں نے اپنی پسندیدہ کھلاڑی کے حق میں کمنٹس کیے۔ کرکٹر شعیب ملک کی اداکارہ ثناء جاوید کے ساتھ شادی کے…

شاہ خاور نے قائم مقام پی سی بی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا

فائل:فوٹو لاہور: شاہ خاور نے قائم مقام پی سی بی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق نامزد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی فی الحال بطور ممبر گورننگ بورڈ کام کریں گے، شاہ خاور بورڈ کے انتخابات تک قائم مقام چیئرمین کے فرائض انجام دیں گے۔…

پاکستان کلین سویپ سے بچ گیا، پانچویں میچ میں نیوزی لینڈ کو 42 رنز سے شکست

فوٹو: ایکس پی سی بی  کرائسٹ چرچ: پاکستان کلین سویپ سے بچ گیا، پانچویں میچ میں نیوزی لینڈ کو 42 رنز سے شکست دے دی، کم سکورنگ میچ میں سیریز میں پہلی بار باولرز نے اچھی کارکردگی دکھائی اور 135 رنز کے ٹوٹل کا دفاع کیا. پارٹ ٹائم آف اسپنر…

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا میں طلاق کی وجہ بھی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے طلاق لی ہے، وہ شعیب ملک کے دوسری خواتین کے ساتھ میل ملاپ سے خوش نہیں…

ذکاء اشرف نے پاکستان کی کرکٹ کی تباہی کرکے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے پاکستان کی کرکٹ کی تباہی کرکے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ذکا اشرف نے اختیارات کے معاملے پر استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد انہوں نے تحریری طور پر…

نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

 فوٹو : فائل  کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ نے چوتھے ٹی20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا، 159 رنز کا ہدف 11 بالز پہلے حاصل کر لیا۔ نیوزی لینڈ کی طرف مچل 72 اور فلپ 70 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے رہے، کیویز کی 21 رنز پہ گرنے والی تینوں وکٹیں…

مکی آرتھر سمیت پاکستان کرکٹ بورڈ کے 3 غیرملکی آفیشلز نے استعفے دے دیئے

فوٹو: ایکسپریس ویب لاہور: مکی آرتھر سمیت پاکستان کرکٹ بورڈ کے 3 غیرملکی آفیشلز نے استعفے دے دیئے،مستعفی ہونے والوں میں مکی آرتھر، گرانٹ بریڈ برن اور اینڈریو پٹک شامل ہیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی ویب سائٹ پر تفصیلی رپورٹ…

پاکستان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی 45 رنز سے ہار گیا

فوٹو : ایکس پی سی بی ڈنیڈن: پاکستان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی 45 رنز سے ہار گیا، ٹیم کا کپتان اور اوپنرز بدلنے کا فیصلہ پاکستان کیلئے تباہ کن ثابت ہوا، شاہین شاہ کی کپتانی میں شکستوں کی ہٹرک مکمل ہو گئی. پاکستان کے 225 رنز ہدف کے تعاقب میں…

پاکستان ٹیم میں تیسرے ٹی 20 میچ کےلئے3 تبدیلیاں،عباس آفریدی آوٹ

فوٹو: ای ایس پی این فائل لاہور: پاکستان ٹیم میں تیسرے ٹی 20 میچ کےلئے3 تبدیلیاں،عباس آفریدی آوٹ ہو گئے ہیں وہ انفٹ ہونے کے باعث تیسرا میچ نہیں کھیل سکیں گے انھوں نے 2 میچز میں3 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے…

لیونل میسی ایک بار پھر فیفا کے بہترین پلیئر منتخب

فائل:فوٹو بیونس آئرس:ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی ایک بار پھر فیفا کے بہترین پلیئر منتخب ہوگئے۔لیونل میسی نے اس سے قبل 2019ء اور 2022ء میں بھی یہ ٹائٹل جیتا تھا۔ لیونل میسی کو 2023ء کے لیے سال کا بہترین پلیئر منتخب کیا گیا، انہوں…

شعیب ملک کی ٹی ٹوئنٹی میں بطور فنشر اب بھی جگہ بنتی ہے

فوٹو: فائل اسلام آباد: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ  میں شکست نے ایک بڑی کمی جو واضح کردی ہے وہ یہ ہے کہ پاکستان ٹیم کو ایک فنشر کی سخت ضرورت ہے۔ گزشتہ دو میچز میں بابراعظم اچھی بیٹنگ کرنے کے باوجود میچ فنش کرنے…

پاکستان سپرلیگ کے 9 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

فوٹو : فائل لاہور: پاکستان سپرلیگ کے 9 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا، ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور سے ہوگا۔ ایونٹ کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 46 رنز سےہرادیا

فائل:فوٹو آکلینڈ :نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 46 رنز سےہرادیا ،پاکستان ٹیم 227 رنز ہدف کے تعاقب میں 180رنز پر آوٹ ہوگئی، بابراعظم 57 رنز بنا کر ٹاپ سکور رہے۔ پاکستان کی جانب سے صائم ایوب اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز…

پاکستان ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شرمناک شکست، آسٹریلیا کا وائٹ واش مکمل

فوٹو: اسکرین گریب سڈنی: پاکستان ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شرمناک شکست، آسٹریلیا کا وائٹ واش مکمل،جیسا کپتان ایسا نتیجہ سامنے آیا، دوسری اننگز میں پاکستان ٹیم 115 رنز پر آؤٹ ہو گئی، رضوان 28 اور عامر جمال 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے. اسی اننگز…

سڈنی ٹیسٹ ، دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا

فائل:فوٹو سڈنی: سڈنی ٹیسٹ میں دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا۔آسٹریلیا نے 2 وکٹ کے نقصان پر 116رنزبنائے تھے کہ کم روشنی کے باعث کھیل روک دیا گیا ۔ سڈنی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان کی ٹیم 313 رنز بنا کر آوٴٹ ہو گئی جبکہ…

میلبرن ٹیسٹ،کیمرامین نے رومانوی انداز میں بیٹھے جوڑے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا

فوٹو فائل میلبرن: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن ٹیسٹ کے دوران مضحکہ خیز واقعے نے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران جب کیمرہ مین نے تماشائیوں کی طرف کیمرہ کیا تو ایک ایسے جوڑے پر فوکس چلا گیا جو وہاں…