Browsing Category
کھیل
پی ایس ایل 9، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…
وسیم اکرم کا شاداب خان کی بیٹنگ پوزیشن پر عدم اطمینان کا اظہار
فائل:فوٹو
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کی بیٹنگ پوزیشن پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے لاہور قلندرز خلاف جارحانہ 41 گیندوں پر 74 رنز کی…
ملتان سلطانز نے قلندرز کو 5 وکٹوں سےہرادیا، رضوان اورافتخارکی شاندار بیٹنگ
فوٹو: پی سی بی
ملتان : پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے قلندرز کو 5 وکٹوں سےہرادیا، رضوان اورافتخارکی شاندار بیٹنگ،دفاعی چمپئن لاہور قلندر کو لگاتار تیسرے میچ میں شکست ہوگئی۔
لاہور قلندرزنے 167 رنز کا ہدف دیا…
شاہد آفریدی فاسٹ بولرحارث رؤف کی کھوئی فارم پر بول پڑے
فائل:فوٹو
کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر حارث رؤف کی کھوئی فارم پر لب کشائی کردی۔کہتے ہیں انہیں ماضی کی پرفارمنس یاد دلوائیں تاکہ وہ کم بیک کرسکے۔
مقامی ٹی وی چینل پرگفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے…
پی ایس ایل9،فلسطین کے حق میں بینر لانے والی خاتون کو گیٹ پر روک لیا گیا
فوٹو فائل
لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران خاتون فلسطین کے حق میں بینر اٹھانے پر سیکیورٹی اہلکاروں نے گیٹ پر روک لیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے فریال…
ملتان سلطانز نے دلچسپ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
فوٹو: پی سی بی
ملتان : پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے دلچسپ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا،افتخار احمد نے میچ سیکنڈ لاسٹ بال پر سنگل لے کرمیچ فنش کیا۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور: پی ایس ایل نویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز کو لگاتار دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا، پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دفاعی چیمپئن کو 8 وکٹ سے ہرایا تھا، دوسرے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دفاعی چیمپئن…
کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا پی ایس ایل 9 میں فاتحانہ آغاز، پہلے میچ میں زلمی کو شکست
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 190 رنز بناسکی
بھارت نے انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ 434 رنز سےجیت لیا
پہلی اننگز میں سنچری اور مجموعی طور پر میچ میں 7 وکٹیں لینے پر رویندرا جڈیجا کو مین آف دا میچ قرار دیا گیا۔
شاداب خان کی دھواں دار اننگز سے واپسی، دفاعی چمپئن لاہور قلندر کو شکست
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور : اسٹار آل راونڈر شاداب خان کی دھواں دار اننگز سے واپسی، دفاعی چمپئن لاہور قلندر کو شکست دے دی، پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہرادیا۔
لاہور کے…
پی ایس ایل سیزن 9،شعیب ملک اپنی اہلیہ ثنا ء کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے
فائل:فوٹو
ملتان: کرکٹر شعیب ملک اپنی اہلیہ ثنا شعیب کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے۔
ثنا شعیب ملک ملتان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز دیکھیں گی جس کے سیزن 9 میں شعیب ملک کراچی کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ…
محمد حفیظ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے عہدے سے مستعفی
فائل:فوٹو
لاہور: سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کا کنٹریکٹ 15 دسمبر تک تھا، محمد حفیظ نے کنٹریکٹ میں توسیع کے لیے درخواست دی لیکن ان کے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں کی…
پی ایس ایل سیزن 9 کا ترانہ آج ریلیز ہوگا
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 کا ترانہ ’کھل کے کھیل‘ آج ریلیز کیا جائے گا جبکہ اس کا ٹیزر پہلے ہی جاری کیا جاچکا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گزشتہ روز پی ایس ایل کے آفیشل پیج سے پی ایس ایل کے سیزن 9 کے…
آسٹریلوی کرکٹر جوڑے کا بیش بہا قیمتی گھر فروخت
فائل:فوٹو
سڈنی :آسٹریلیا کی کرکٹر جوڑی مچل اسٹارک اور ایلیسا ہیلی کا بیش بہا قیمتی گھر فروخت ہوگیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق کرکٹر جوڑے کا گھر 8.5 ملین آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت ہوا جوکہ پاکستانی روپے میں گھر کی مالیت ڈیڑھ ارب روپے سے زیادہ…
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل ، آسٹریلیا چوتھی بار عالمی چیمپئن بن گیا
فائل:فوٹو
بینونی: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا دفاعی چیمپئن بھارت کو 79 رنز سے شکست دیکر چوتھی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔
جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں ہونیوالے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس…
پی ایس ایل9، ٹکٹوں کی فروخت سے قبل ہیکرز کا ویب سائٹ پر حملہ
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں کے ٹکٹوں کی فروخت کے آغاز سے قبل ہیکرز نے ویب سائٹ پر حملہ کردیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر لیگ نے انکشاف کیا ہے کہ پی ایس ایل ٹکٹ پارٹنرز کی ٹیکنکل ٹیم ویب سائٹ پر سائبر اٹیک…
ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور سینئر بلے باز جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
جویریہ خان اور وقاص کی شادی کی پروقار تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب کے علاوہ قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے بھی…
عرفان پٹھان نے لوگوں کی فرمائش پر بیوی کے پردہ کا برہم توڑ دیا،تصویر وائرل کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے اہلیہ تصویر کرکے ساتھ کیا لکھا؟بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عرفان پٹھان نے اپنی شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اہلیہ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
سابق بھارتی کرکٹر عرفان…
ڈیوس کپ ٹائی کےدونوں سنگلزمقابلوں میں بھارت نے ہاکستان کو ہرادیا
فوٹو: اے پی، ایکس
اسلام آباد: ڈیوس کپ ٹائی کےدونوں سنگلزمقابلوں میں بھارت نے ہاکستان کو ہرادیا،پہلے میچ میں پاکستان کے ٹینس اسٹاراعصام الحق کو شکست ہوئی۔
سپورٹس کمپلیکس اسلام اباد میں ہونے والے پہلے میچ میں بھارت کے رام کمار رامناتھن نے…
سنجے دت بھی سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے مداح نکلے
فوٹو فائل
دبئی: بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے نامور اداکار سنجے دت قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی سوئنگ باولنگ کے مداح نکلے۔
متحدہ عرب امارات میں جاری انٹرنیشنل ٹی20 لیگ میں کمنٹری کے فرائض سرانجام دینے والے سابق کپتان وسیم…