Browsing Category
انٹرنیشنل
اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ پر فوجی قبضے کی منظوری دے دی
فوٹو: فائل
یروشلم/غزہ/اسلام آباد : اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ پر فوجی قبضے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت چھ ڈویژن فوج تعینات کی جائے گی۔ وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے قبضے کو اسرائیل کی سلامتی کے لیے ”ضروری“ قرار دیتے ہوئے پانچ نکاتی…
فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، وزیر دفاع سمیت 8 اعلیٰ افسران جاں بحق
فوٹو : سوشل میڈیا
راولپنڈی : فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، وزیر دفاع سمیت 8 اعلیٰ افسران جاں بحق ہوگئے، دورانِ پرواز ہیلی کاپٹر کا کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہوگیا جس پر فوری طور پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔
یہ حادثہ گھانا میں پیش آیا…
بھارت کو امریکی صدر نے دھمکی دے دی، ڈیڈلائن سے قبل معاہدہ کرے، ڈونلڈ ٹرمپ
فوٹو : فائل
واشنگٹن : بھارت کو امریکی صدر نے دھمکی دے دی، ڈیڈلائن سے قبل معاہدہ کرے، ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایسا نہ کیا تو بھارت پر 25 فیصد ٹیکس عائد کردیا جائے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ بھارت نے اگر…
متحدہ عرب امارات میں چھ ماہ کے دوران 32 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار
فوٹو:فائل
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 32 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن کو گزشتہ چھ ماہ کے دوران گرفتار کر لیا گیا ہے۔
امارات کسٹم، امیگریشن اینڈ سیکیورٹی کے مطابق یہ کارروائیاں اقامہ قوانین کی…
ایران یورپی ممالک کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
فوٹو:فائل
تہران :ایران نے اپنے جوہری پروگرام پر 3 یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات کے لیے اصولی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق یہ بات چیت برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ ہوں گی جو آئندہ ہفتے متوقع ہے، تاہم اس کے وقت اور مقام پر…
پاکستان نے بھارت سے جنگ میں پانچ طیارے مار گرائے تھے، امریکی صدرڈونلڈ پرمپ
فوٹو:فائل
واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے جھوٹ سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہ پاکستان نے بھارت سے جنگ میں پانچ طیارے مار گرائے تھے، امریکی صدرڈونلڈ پرمپ دونوں ممالک میں صورتحال انتہائی خراب تھی، ایٹمی جنگ کا خطرہ تھا۔
امریکی صدر…
اگر مذاکرات کی شرط افزودگی روکنا ہے تو ایسے مذاکرات ممکن ہی نہیں،ایران
فوٹو:فائل
تہران: ایران نے واضح کر دیا ہے کہ امریکا نے جوہری مذاکرات کو یورینیم افزودگی کے خاتمے سے مشروط کیا تو تہران ایسے کسی مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنے گا۔
ایرانی رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی ولایتی نے ایرانی خبر…
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم
فائل:فوٹو
دوحہ: قطر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
فلسطینی حکام نے موٴقف اختیار کیا کہ مذاکرات کیلئے آئے اسرائیلی وفد کے پاس حتمی معاہدے تک پہنچنے کیلئے اختیارات نہیں تھے۔
یاد رہے کہ…
صدر ٹرمپ کی برکس تنظیم کے رکن ملکوں کو دھمکی
فوٹو:فائل
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی کہ جو ملک بھی برکس کی امریکا مخالف پالیسیوں پر چلے گا، اْس پر اضافی 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ نے برکس کی پالیسیوں کو امریکا مخالف…
اسرائلی وزیراعظم نیتن یاہوغزہ جنگ بندی پر مزاکرات کےلئے وفد قطر بھیجنے پر آمادہ ہوگئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد : اسرائلی وزیراعظم نیتن یاہوغزہ جنگ بندی پر مزاکرات کےلئے وفد قطر بھیجنے پر آمادہ ہوگئے ہیں غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کئے جائیں گے۔
اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو نے عندیہ دیا…
ایران جنگ ختم کرانے والے غزہ میں بمباری پر خاموش، اسرائیل نے مزید 78فلسطینی شہید
فوٹو:فائل
غزہ : ایران جنگ ختم کرانے والے غزہ میں بمباری پر خاموش، اسرائیل نے مزید 78فلسطینی شہید کردیئے ہیں لیکن تاحال ان یک طرفہ حملوں پر عالمی برداری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
تازہ ترین صورت حال کے حوالے سےعرب میڈیا کی رپورٹس میں کہا…
صدر ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دیدیا
فوٹو:فائل
آئیوا :امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پانچ ممالک کو جنگ میں جانے سے روکا۔
آئیوا میں امریکا کے قومی دن کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایٹمی جنگ…
سلامتی کونسل کی صدارت پاکستان کے نام، بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست
فوٹو:فائل
نیویارک : اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کو صدارت سونپنے کے بعد بھارت کو ایک اور سفارتی دھچکا لگا ہے۔ چند روز قبل ہی پاکستان کو یو این کی کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی کا نائب چیئرمین مقرر کیا گیا تھا، اور اب یہ تازہ پیش رفت…
روسی صدر اور فرانسیسی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،ایرانی ایٹمی پروگرام پر گفتگو
فوٹو:فائل
ماسکو: روسی صدر اور فرانسیسی صدر کے درمیان 2گھنٹے طویل ٹیلی فونک رابطہ ہوا،ایران کے ایٹمی پروگرام پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بتایا کہ ایران کا جوہری پروگرام اور میزائل خطے کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتا…
ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر،شام پر اقتصادی پابندیاں ختم، کیوبا پر دوبارہ دوبارہ معاشی پابندیاں عائد
فوٹو:فائل
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر عائد اقتصادی پابندیاں باضابطہ ختم کرتے ہوئے صدارتی ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا، شام پر پابندیاں ختم کرنے کے ساتھ ہی کیوبا پر دوبارہ معاشی پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔
وائٹ ہاوٴس کے ترجمان…
حالیہ جنگ میں مسلم ممالک نے ہماری حمایت کی، بھارت نے کوئی مدد نہیں کی، ایرانی سفیر
فائل
اسلام آباد : پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری نے کہا ہے حالیہ جنگ میں مسلم ممالک نے ہماری حمایت کی، بھارت نے کوئی مدد نہیں کی، ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کیخلاف جنگ میں بھارتی حکومت نے ایران کی کسی قسم کی حمایت بھی…
اسرائیل کو جلد ایسے ممالک تسلیم کرینگے جن کا تصور بھی ممکن نہیں، امریکی صدارتی مشیر
فوٹو : فائل
واشنگٹن: امریکی صدر کے مشیر برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف نے انکشاف کیا ہےکہ اسرائیل کو جلد ایسے ممالک تسلیم کرینگے جن کا تصور بھی ممکن نہیں، امریکی صدارتی مشیر نے فی الحال نام نہیں لیا۔
اس حوالے سے سے زیڈ ایچ ڈاٹ کام کی رپورٹ…
جنگ بندی سے قبل ایران کے حملے میں 6 اسرائیلی ہلاک، ایرانی سائنسدان شہید
فائل:فوٹو
تل ابیب: جنگ بندی پر عملدرآمد سے پہلے ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں میں 6 اسرائیلی ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے جبکہ اسرائیلی دہشت گردی میں ایک ایرانی ایٹمی سائنسدان شہید ہو گئے۔
اسرائیل کی ایمرجنسی میڈیکل سروسز کا کہنا ہے کہ…
ایران میں اپنے ہدف مکمل کرنے کے بہت قریب ، مقاصد پورے ہونے پر لڑائی رک جائے گی،اسرائیلی وزیراعظم
فائل:فوٹو
تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے بیلسٹک میزائلوں اور جوہری پروگرام کے دوہرے خطرات دور کرنے کا ہدف مکمل کرنے کے بہت قریب ہے، مقاصد پورے ہونے پر لڑائی رک جائے گی۔
انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ…
اسرائیل نسل کشی کا مرتکب، امریکا ہتھیار دینا بند کرے، امریکی یہودی تنظیم کامطالبہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا میں ”یہودی باواز امن“ نامی امریکی یہودیوں کی ایک تنظیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو ہتھیار نہ دیے جائیں، ورنہ پورے خطے میں جنگ لگ جائے گی، امریکہ اسلحہ دینا بند کرے۔
یہودی تنظیم جیوش…