Browsing Category
نیشنل
مریم نواز کا گلے کے انفکیشن کے علاج کے لیے لندن جانے کا امکان
فوٹو:فائل
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا گلے کے انفکیشن کے علاج کے لیے لندن جانے کا امکان ہے، وہ نوازشریف سے ملنے جاری ہیں یہ خبریں بھی پہلے آچکی ہیں.
ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مطابق وزیراعلیٰ…
بھارت کو نیوزی لینڈ نے ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا
فوٹو : فائل
ممبئی: بھارت کو نیوزی لینڈ نے ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کر دیا، نیوزی لینڈ نے بھارت کو 3 ٹیسٹ میچز میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کی۔
ممبئی میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میںنیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو…
سپیکرقومی اسمبلی نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کیلئےجوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ججز تقرری سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، سپیکرقومی اسمبلی نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کیلئےجوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی، پارلیمانی جماعتوں کے نام بھجوا دئیے.
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے…
مجھے نہ چھیڑیں میں خاموش ہوں لیکن تہیہِ طوفان کرکے بیٹھا ہوا ہوں، نوازشریف
فوٹو : فائل
نیویارک : مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے بڑے عرصے سے صبر کرکے بیٹھا ہوا ہوں، اسی لیے کہتا ہوں مجھے نہ چھیڑیں میں خاموش ہوں لیکن تہیہِ طوفان کرکے بیٹھا ہوا ہوں، نوازشریف کا بیان۔
نوازشریف ان دنوں امریکہ…
اسٹبلشمنٹ سے رابطے ہیں،ڈیل نہیں دونوں طرف سے مفاہمت ہوئی ہے، بیرسٹر سیف
فوٹو : فائل
اسلام آباد : خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نےکہا ہے کہ جو لوگ جمہوریت کو دوبارہ سے اپنے راستے پر گامزن کرنے کے سلسلے میں کوئی کردار ادا کرسکتے ہیں تو ان لوگوں کے ساتھ ہمارے رابطے ہیں.
اس حوالے سے نجی ٹی وی…
شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے علیحدگی کے بعد بیٹے کی سالگرہ کیسے منائی
فوٹو : سوشل میڈیا
دبئی : سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شعیب ملک نے ثانیہ مرزا سے علیحدگی کے بعد بیٹے کی سالگرہ کیسے منائی، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان کی چھٹی سالگرہ الگ الگ منائی۔
دونوں نے بیٹے کی سالگرہ…
پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی قرار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: شوہر کے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی قرار دے دیا گیا،اسلامی نظریاتی کونسل کادوسری شادی پرپہلی بیوی کے نکاح پرردعمل سامنے آیاہے جس میں سپریم کورٹ کے اجازت کے…
اداکارہ نرگس پرشوہر کا تشدد، لاہور کے علاقے ڈیفنس سی تھانہ میں مقدمہ درج
فوٹو: فائل
لاہور: سٹیج، ٹی وی اور فلم کی سابق اداکارہ نرگس پرشوہر کا تشدد، لاہور کے علاقے ڈیفنس سی تھانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایت پرویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ نے نرگس سے ملاقات کی…
سعودی عرب کی کڑی شرائط،بیمارافراد کیلئے حج کے دروازے بند کرنے کی پالیسی تیار
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سعودی عرب کی کڑی شرائط،بیمارافراد کیلئے حج کے دروازے بند کرنے کی پالیسی تیارکرلی گئی، عازمین کیلئے گردن توڑ بخار، انفلوئنزا، کرونا اور پولیو سرٹیفکیٹ بھی لازم قراردے دیاگیا۔
پاکستانی عازمین حج کے لئے وزارت مذہبی…
پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔
ذرائع کے مطابق ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکریٹریٹ کو موصول ہو گیا۔
ذرائع کاکہناہے کہ سینٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی…
جی ایچ کیو حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی کو نقول کی تقسیم 8نومبر کو ہوگی، فرد جرم عائد ہونے کا امکان
فائل:فوٹو
راولپنڈی:انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 12 پی ٹی آئی قائدین سمیت 32 ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دیں جبکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نقول کی تقسیم 8نومبر کو ہوگی۔
انسداد دہشت…
۔ 27 ویں ترمیم پر مولانا نے کال دی تو حکمرانوں کو لگ پتہ جائے گا،شیخ رشید
فائل:فوٹو
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ یہ ترمیم ن اور ش کے گلے پڑے گی، انہیں کچھ نہیں ملے گا
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس ٹو میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی
فائل:فوٹو
راولپنڈی:بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ کیس ٹو میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی جبکہ عدالت نے بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر حاضر ہونے کا نوٹس…
ملک بھر میں انسداد پولیو مہم جاری ، ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد : ملک بھر میں انسداد پولیو مہم جاری ہے ۔انسداد پولیو مہم 3 نومبر تک جاری رہے گی جس دوران ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
انسدا د پولیومہم کے دوسرے دن ضلع راولپنڈی میں انسداد پولیو…
کارسرکار میں مداخلت ،ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا مزیدجسمانی ریمانڈ منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سندھ کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی ایم ڈی کیٹ کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے…
پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے5 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
کوئٹہ: پنجگور کی تحصیل پروم میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے ، جاں بحق افراد کی لاشیں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردی گئیں۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ…
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ا ہل خانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے
فائل:فوٹو
لندن:سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اہلِ خانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے۔
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لندن میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔
یاد رہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی شخصیت ہیں…
کار سرکار میں مداخلت ، ایمان مزاری اپنے شوہر سمیت گرفتار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں پولیس نے وکیل ایمان مزاری اور انکے شوہر کو گرفتار کرلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق وکیل ایمان مزاری کیخلاف روٹ سے رکاوٹیں ہٹانے اور دست درازی کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج کیا گیا تھا،…
۔ 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 29 اکتوبر کو…