Browsing Category
کالم
یقین ہوتو کوئی رستہ نکلتاہے
فہیم خان
ہم اپنے سہانے اوربہتر مستقبل کے لیے بہت سے خواب دیکھتے ہیں اچھی بات ہے لیکن اکثر ہمارے خواب ادھورے ہی رہ جاتے ہیں اور یہ عموماً اس وقت ہوتاہے جب ہم خود پر بھروسہ کرکے کمزور پڑ جاتے ہیں کیونکہ جب ہمارے خواب پورے نہیں ہوتے تو ہم…
یوم آزادی اور نوجوانوں کی فوج
وقار فانی
اس بار14 اگست کو ہم 75واں یوم آزادی منائیں گے،آزادی کی یہ نعمت ہمیں بڑی صعوبتوں،لازوال قربانیوں اور شبانہ روز کی محنت سے ملی۔یقین کیجئے وطن کی پاسبانی،وطن کی خدمت اور اس کی حفاظت جان و ایمان سے بھی افضل ہے۔
، 14 اگست کو پاکستان…
لمپی اسکن والے جانوروں کا گوشت؟
ولید بن مشتاق مغل
ملک بھر میں اس وقت بڑے جانوروں ( بھینس، گائے) عمومی طور پر گائیوں میں لمپی اسکن ( ایل ایس ڈی) کی بیماری پھیل رہی ہے لمپی اسکن کی بیماری عمومی طور پر گائیوں میں پائی جاتی ہے جبکہ بھینسوں میں بھی یہ بیماری رپورٹ ہوئی ہے۔…
محسن ارض پاکستان !جنرل سرفراز علی شہید کا روشن تذکرہ
پروفیسر حافظ سجاد قمر
بلوچستان فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران کور کمانڈر کوئٹہ اور ان کے ساتھیوں کا طیارہ لاپتہ ہونے کی اطلاع اتنی افسردہ اور پریشان کن تھی کہ بہت دیر تک کچھ سجھائی ہی نہ دیا کہ کیا ہو گیا ہے۔دل ماننے کو تیار نہ تھا۔جنرل سرفراز…
وقت کے سارے خداوں سے الجھ بیٹھا ہوں
محبوب الرحمان تنولی
چپل پہنتاتو کمپنی برینڈ بن جاتی.
شرٹ زیب تن کرتا توشرٹ بنانے والی فیکٹری میں آرڈرز کا تانتا بندھ جاتا.
کہا ہم کوئی غلام ہیں کیا؟
نوجوان نسل نے یہ لائن پکڑ لی.
خوداری کا درس دیا۔ لاکھوں پیروکاروں نے اپنا لائف…
کامیابی کیسے ملی!
فہیم خان
کامیابی وکامرانی ہر حال میں خدا کے ارادہ سے ہی ہوتی ہے۔ انسان کو کامیابی اس کے اچھے فیصلوں کی وجہ سے ملتی ہے۔ فیصلے میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ جس لمحے آدمی فیصلہ کررہا ہوتا ہے، اسی لمحے اس کی تقدیر بن رہی ہوتی ہے۔ اس لیے فیصلے پختہ…
حسن بھی پیسے کا غلام
مقصود منتظر
بھارت میں مودی خاندان کی موجیں جاری ہیں ۔۔ 2014 میں جب نریندرا مودی نے پہلی بار پردھان منتری کا پدھ سنبھالا تب سے ہی یہ سلسلہ ٹھاٹھیں مار رہا ہے اور چھوٹے بڑے سرمایہ دار ، اداکار ، پترکار اور سرکار ( بڑے افسران ) سب مودی خاندان…
ہم کب شفاف الیکشن دیکھیں گے؟
عظیم چوہدری
ناگزیر لوگوں سے قبرستان بھرے پڑے ہیں بلکہ کچھ کی قبور کا تو نام و نشان بھی نہیں ملتا۔ چند مزار بھی موجود ہیں جہاں کبھی کبھی سیاسی کارکن، رشتہ دار، سیر و سیاحت کرنے والے اور بہت ہی کم عقیدت مند فاتحہ پڑھ لیتے ہیں۔ بعض جگہوں پر…
کیپٹن کرنل شیر خان شہید
ماڑا جو گولی نہیں لگنی وہ نہیں لگے گی اور موت اسی گولی سے ہوگی جس پر ہمارا نام ہوگا،یہ الفاظ شیر کارگل کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے ہیں جو شہادت کے تئیس سال بعد بھی شجاعت اور بہادری کی ایک مثال ہے۔
پانچ جولائی شیر کارگل کیپٹن کرنل شیر خان کا…
مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے انمول فائدے
مقصود منتظر
مہنگائی اور لوڈشیڈنگ پاکستان میں اردو ڈکشینری کے انتہائی پاپولر الفاظ بن چکے ہیں ۔۔ چہار سو انہی کی گونج ہے۔ گھروں میں بھی ان کا ذکر ہوتا ہے اور بڑے ایوانوں میں بھی چرچے ۔ گوگل پر سرچ کرو تو لنکس کا ایسا دریا سامنے آتا ہے جو…
شریف فیملی کی بڑی آزمائش!
انصار عباسی
اس وقت میاں نواز شریف وزیراعظم تھے، سال تھا1992۔ وفاقی شرعی عدالت نے سود کے خلاف فیصلہ دیا اور حکومت کو حکم دیا کہ ملک سے سودی نظام کو فوری ختم کیا جائے۔ حکومت نے عملدرآمد کی بجائے سودی نظام کو تحفظ دینے کے لیے سرکاری بنک کے…
"شہباز اسپیڈ” کا پہلا بجٹ!!
ابو خلدون
بالآخر شہباز حکومت نے سخت ترین معاشی حالات میں اپنا پہلا بجٹ پیش کردیا ،اگر موجودہ حکومت اپنی مدت پوری بھی کر لے تو بھی اس کے پاس طویل المدتی بنیادوں پر منصوبے بنانے کے لئے ذیادہ وقت نہیں ،اس کے باوجود بجٹ 2023ء کے خدوخال دیکھ…
بھارت افغانستان تعلقات۔ پاکستان کو کیا خطرہ ہے؟
ہما یوسف
افغان طالبان اور بھارت کے درمیان بڑھتے تعلقات سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ سیاست ہر طرح کے اقدار اور نظریات سے بالاتر ہوتی ہے۔ پاکستان کو بہت احتیاط کے ساتھ ان تعلقات پر نظر رکھنی چاہیے تاکہ وہ ناصرف اپنی خارجہ پالیسی کی سمت درست…
زندگی زندہ دلی کانام ہے
فہیم خان
کہتے ہیں جب کسی کے لئے آپکی ذات اور آپکی بات بے معنی ہو جائے تو راستہ بدل لینا نفسیاتی اذیت سے بچنے کا ایک بہترین طریقہ ہوتا ہے۔کیونکہ بعض نفسیاتی مسائل نا قابل علاج بن جاتے ہیں ہماری سوچ ہی نفسیاتی مسائل کو پیچیدہ بنا دیتی ہے۔ ہم…
شہباز شریف نے مایوس کیا
انصار عباسی
مجھے سمجھ نہیں آئی کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے چھوٹے بیٹے سلیمان شہباز کو ترکی کے سرکاری دورہ میں لندن سے بلا کر پاکستانی وفد میں کیوں شامل کیا؟ نہ صرف وفد میں شامل کیا بلکہ ترک صدر رجب طیب اردوان کی طرف سے پاکستانی وفد کو…
مسجد کے مینار پر چرچ کی گھنٹیاں
جاوید چوہدری
غرناطہ کی مسجدوں میں اجتماعی اذان ہوتی تھی موذن مینار پر کھڑے ہو کر ایک ہی وقت میں ایک ہی طرز میں اذان دیتے تھے اورحی علی الفلاح کی آواز پتھریلی گلیوں اور سرخ کھپریل کی چھتوں سے ٹکراتی ہوئی پورے شہر میں پھیل جاتی تھی لوگ اللہ…
وہ ایک پاگل انا پرست!
مقصود منتظر
وہ اتنا پاگل تھا.. کہ امیروں کو مراعات دینے کے بجائے مزدور کے آرام اور دووقت کی روٹی کیلئے پناہ گاہیں اور لنگر خانے کھولے.....
وہ اتنا بے وقوف تھا... کہ سرمایہ داروں کو خوش کرنے اور چوروں کے ساتھ ہاتھ ملانے کے بجائے آخر تک ان…
آرزو وہ ہے جو دل میں رہے ناز کے ساتھ!
فہیم خان
کسی بھی چیز کے کھو جانے کے بعد انسان غم کے مختلف مراحل سے گزرتا ہے۔ اور یہ تمام مراحل اپنا وقت لیتے ہیں ان کو جلدی سے دور نہیں کیا جا سکتا۔ہم عموماً زیادہ دکھی تب ہوتے ہیں جب کسی ایسے شخص کو کھو دیں جسے ہم طویل عرصے سے جانتے ہوں۔…
فیصلے کریں یا جائیں
انصارعباسی
اگر فیصلے نہیں کرنے تھے تو حکومت لی ہی کیوں تھی؟ ایک ایک دن انتہائی اہم اور ہم ہر گزرتے دن کے ساتھ معاشی طور پر پاکستان کو ڈیفالٹ کی طرف لے کر جا رہے ہیں، جس کے نتائج بہت ہی خطرناک ہوں گے۔
پیٹرول مہنگا ہوتا ہے تو اُس کے نتیجے…
حج اخراجات! وزیر مذہبی امور کیلئے چیلنج
پروفیسر حافظ سجاد قمر
حج ایک مذہبی فریضہ ہے اور ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زندگی میں ایک بار ضرور بیت اللہ شریف کا حج اور اور عمرہ کرے۔یہ الگ بات ہے کہ جو ایک دفعہ چلا جائے اس کے دل میں خواہش ہوتی ہے کہ وہ بار بار جائے۔بہت سارے حضرات…