مون سون بارشیں، ملک کے بیشتر میں بارش سے موسم خوشگوار

فوٹو:فائل اسلام آباد: مون سون بارشوں کا زور دار سپیل برقرار ہے،مون سون بارشیں، ملک کے بیشتر میں بارش سے موسم خوشگوارہوگیا، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت…

ترک وزیر خارجہ حکان فدان دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے

فوٹو:فائل اسلام آباد: ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان فدان دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری سید علی اسد گیلانی نے ترک وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ مہمان وفد وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر…

پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار نہ ہونے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا قرار

فوٹو:فائل واشنگٹن:پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار نہ ہونے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا قرار،امریکا نے پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار نہ ہونے سے متعلق بھارتی دعوے کو جھوٹا اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے…

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد جنید غفار نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

فوٹو:فائل کراچی:چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد جنید غفار نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سے حلف لیا، تقریب میں ججز اور سینئر وکلاء نے شرکت کی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی حلف برداری تقریب…

۔190 ملین پاوٴنڈ کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جلد سماعت کیلئے درخواستیں دائر

فوٹو:فائل اسلام آباد: 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں پیش رفت ہوئی ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے جلد سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کر دیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی…

افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں صرف ہمارے لئے نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ ہیں،سفیرعاصم افتخار

فوٹو:قائل نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغان سر زمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے۔ افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں صرف ہمارے لئے نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ اور سوچ سے بڑھ کر جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل

فوٹو:فائل راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے اصولی موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ ہماری آبادی کے مراکز، فوجی اڈوں، اقتصادی مراکز اور بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کا شدید، گہرا، تکلیف دہ اور سوچ سے بڑھ کر زیادہ سخت…

ایف بی آر میں وزیراعظم کی ہدایت پر ٹیکس وصولی کا خود کار نظام متعارف کروا دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : ایف بی آر میں وزیراعظم کی ہدایت پر ٹیکس وصولی کا خود کار نظام متعارف کروا دیا گیا، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت پر مبنی کسٹمز کلیئرنس اور رسک مینجمنٹ سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر…

آرٹیکل 62 اور 63 آمریت کی نشانی ہے، نکال کر پھینک دیں، سپیکر پنجاب اسمبلی

فوٹو:فائل لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 آمریت کی نشانی ہے، جسے جمہوریت کیخلاف استعمال کیا گیا، میں آرٹیکل 62 اور 63 کا شدید مخالف ہوں، چاہیں تو انہیں نکال کر پھینک دیں، یہ نہیں ہوسکتا…

کارگل کے ہیرو لالک جان نشان حیدر کا یوم شہادت، فیلڈ مارشل کا خراجِ عقیدت

فوٹو:فائل راولپنڈی:حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 26 واں یوم شہادت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لالک جان شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے بھی لالک جان شہید کو خراج…