عمر ایوب کو ایک ماہ کی راہداری ضمانت مل گئی

فائل:فوٹو پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کو ایک ماہ کی راہداری ضمانت دے دی۔ جسٹس اعجاز انور نے عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا ہے کہ درخواست گزار عمر ایوب قومی…

چاہتے ہیں کہ مذاکرات سے جیلوں کے دروازے کھلیں اور جوڈیشل کمیشن بنے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بیل چڑھتی نظر نہیں آ رہی، دعا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہو جائیں۔ اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ مذاکرات سے قوم…

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا،تعداد 65 ہو گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا جس کے بعد پولیو کے کیسز کی تعداد 65 ہو گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں ڈیڑھ سالہ بچے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔نیا کیس سامنے آنے کے بعد…

پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ بڑھانے کیلئے جدید کیبل آج منسلک ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ بڑھانے کیلئے جدید کیبل آج منسلک ہوگی۔آئی ٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیبل کی گنجائش 180 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ ہے، اس سے سوشل میڈیا ایپس سمیت انٹرنیٹ کی سپیڈ بڑھے گی۔ انٹرنیٹ سپیڈ بڑھانے کیلئے جدید…

امریکا کی پاکستانی میزائل پروگرام پر لگائی گئی پابندیاں غیر ضروری اور نا انصافی پر مبنی ہیں،پاکستان

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کی پاکستانی میزائل پروگرام پر لگائی گئی پابندیاں غیر ضروری اور نا انصافی پر مبنی ہیں امریکی پابندیوں سے پاکستان کے دفاع اور دفاعی فیصلوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ترجمان دفتر…

فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل میں شفافیت، آزادانہ جانچ پڑتال کا فقدان ہے۔برطانیہ

فائل:فوٹو لندن :برطانوی حکومت نے پاکستان میں فوجی عدالتوں سے25 شہریوں کو سزاوٴں پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔ برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ اپنی قانونی کارروائیوں پر پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتا…

امریکا کا فوجی عدالتوں کی جانب سے 25 شہریوں کو سزائیں سنانے پر تشویش کا اظہار

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکا نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے 25 شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کی کارروائی پر گہری…

پارلیمانی جمہوری نظام پولیٹیکل ڈائیلاگ کے بغیر آگے نہیں چل سکتا،رانا ثناء اللہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دونوں فریقین ایک دوسرے کی بات سنیں اور پھر کوئی راستہ نکالیں، یہ نہیں ہوسکتا کہ کوئی 100 فیصد ایک دوسرے کی بات مان لے پارلیمانی جمہوری نظام پولیٹیکل…

اب مخالفین گالی دیں یا نعرہ لگائیں مجھے فرق نہیں پڑتا، مریم نواز

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میں نے جیل اور سزائیں بھگتی ہیں، ان جیلوں اور سزاوٴں نے مجھے مزید مضبوط بنایا ہے، اب مخالفین گالی دیں یا نعرہ لگائیں مجھے فرق نہیں پڑتا، جن مخالفین نے مجھے اتنا مضبوط بنادیا ہے…

حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات جاری ،فریقین کے نمائندے اجلاس میں شریک

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات جاری ہیں ۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کاکہناہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کا عمل نیک شگون ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت…