برکس میں شمولیت کیلئے پاکستان کو بھارتی حمایت حاصل ہو سکتی ہے، انڈین میڈیا

فوٹو : فائل  کازان : برکس میں شمولیت کیلئے پاکستان کو بھارتی حمایت حاصل ہو سکتی ہے، انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برکس کے رواں اجلاس میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر پیش رفت کا امکان ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ طور…

چھبیسویں آئینی ترمیم کیوں لائی گئی؟

مظہر عباس ہماری پارلیمانی تاریخ پر نظر ڈالیں تو اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ طاقت کا سرچشمہ کون ہے اس ملک میں جہاں طاقت ہے وہیں ’اقتدار‘ چاہے برسر اقتدار کوئی بھی ہو۔ میں نے بڑی کوشش کی کہ 26ویں آئینی ترمیم میں اس نکتہ کا جواب تلاش کروں مگر…

صدرمملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو بطور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تعینات کر دیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : صدرمملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو بطور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تعینات کر دیا پارلیمانی کمیٹی نے گزشتہ رات انھیں نامزد کیا تھا آصف علی زرداری نے آئینی عمل کی تکمیل کر دی۔  اس حوالے سے ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کیے…

جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور نئے چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان تعینات ،صدرمملکت کی منطوری کے بعد وزارت قانون نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26اکتوبر 2024ء سے تین سال کے لئے کی گئی ہے ۔ خصوصی پارلیمانی…

کون بنے گا چیف جسٹس پاکستان؟ رجسٹرار سپریم کورٹ نے تین نام بھیج دیئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:کون بنے گا چیف جسٹس پاکستان؟ رجسٹرار سپریم کورٹ نے تین نام بھیج دیئے۔ذرائع کاکہناہے کہ تین سینئر ججز کے نام وزارت قانون کو بجھوائے گئے، جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام بھجوائے گئے. جسٹس…

آئینی ترامیم کے تمام پراسس کو غیرقانونی سمجھتے ہیں،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ آئینی ترامیم کے تمام پراسس کو غیرقانونی سمجھتے ہیں اس لئے سیاسی کمیٹی نے پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ جو ہوا یہ سب غیر قانونی ہے، اسمبلی کے فلور…

۔ 26 ویں آئینی ترمیم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے موٴثر ثابت ہوگی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم سے عوام کو جلد عدالتوں سے انصاف ملے گا، ترمیم پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے موٴثر ثابت ہوگی۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا…

طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر پھیلانے والی خاتون کراچی سے گرفتار

فائل:فوٹو کراچی :لاہور کے نجی کالج میں فرسٹ ائیر کی طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر کا معاملہ، پولیس نے انتشار پھیلانے والی خاتون کو کراچی سے حراست میں لے لیا۔ ملزمہ کے خلاف تھانہ گلبرگ میں پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا…

برکس سربراہی اجلاس کا تاتارستان میں آج سے آغاز،عالمی رہنماء شریک ہوں گے

فائل:فوٹو ماسکو : 16 واں برکس سربراہی اجلاس روس کے نیم خود مختارعلاقے تاتارستان میں آج سے شروع ہورہا ہے جس میں رکن ممالک کے علاوہ 32 ممالک کے وفود شرکت کریں گے۔ قازن شہر میں منعقدہ اجلاس کا عنوان عالمی سطح پر مساوی ترقی اور سکیورٹی…

توشہ خانہ کیس ، ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے نے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی۔ ہائی کورٹ میں بشری بی بی کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے بشریٰ بی بی…