خوش آمدید 2025! پاکستان نئے سال میں داخل، مختلف شہروں میں سال نو کا جشن منایا گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان نے تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ سال 2024 کو الوداع جبکہ نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ سال 2025 کو خوش آمدید کہا ہے۔
دنیا کے مختلف ممالک کے بعد رات 12 بجتے ہی پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز ہوا، گھڑیال میں 12 بجتے…