حکومت کا 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے ب فارم میں خصوصی سیکورٹی فیچرز متعارف کروانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:تاریخ میں پہلی بار حکومت کا 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے ب فارم میں خصوصی سیکورٹی فیچرز متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ان اقدامات سے بچوں کی شناختی معلومات کی چوری اور غلط استعمال کو…

دعا ہے 2025 کشمیریوں ،فلسطینیوں کی آزادی کا سال ہو، مشعال ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ دعا ہے 2025 کشمیریوں ،فلسطینیوں کی آزادی کا سال ہو۔ سال نو پر اپنے پیغام میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ سب کو نئے سال کی تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتی ہوں، امید کرتی…

نئے سال کی آمد پر کھلاڑی کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کااظہار

فائل:فوٹو لاہور:نئے سال کی آمد پر دیگر شعبوں کے افراد کی طرح کھلاڑی بھی دعاگو ہیں کہ 2025 پاکستانی عوام کے لیے خوشیوں بھرا ہو۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اصلاح الدین، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی، آل راوٴنڈر فہیم اشرف،…

صدر ووزیراعظم کی نئے سال کے آغاز پر پاکستانی قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے سال کے آغاز پر پاکستانی قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد دی۔ صدر مملکت اصف علی زرداری نے سال نو کے آغاز پر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کی دعا کرتے ہوئے کہا…

خوش آمدید 2025! پاکستان نئے سال میں داخل، مختلف شہروں میں سال نو کا جشن منایا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ سال 2024 کو الوداع جبکہ نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ سال 2025 کو خوش آمدید کہا ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک کے بعد رات 12 بجتے ہی پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز ہوا، گھڑیال میں 12 بجتے…

نیا سال ،حکومت کا عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاتحفہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 56 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ قیمتوں میں…

طالبان سے مزاکرات کرنے کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کی وضاحت

فوٹو: فائل راولپنڈی : طالبان سے مزاکرات کرنے کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کی وضاحت سامنے آئی ہے ، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ طالبان سے مزاکرات پرڈی جی آئی ایس پی آرکا بیان درست نہیں ہے اور کہا کہ طالبان سے مذاکرات کی حکمت…

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو گیا،شاندار آتش بازی کامظاہرہ

فائل:فوٹو آکلینڈ:نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو گیا۔ نیوزی لینڈ میں رات 12 بجتے ہی کلینڈر تبدیل ہو گیا اور یکم جنوری 2025ء کے ساتھ ہی فضا میں آتش بازی کے شاندار مظاہرے ہونے لگے۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں پہلے اور اس کے بعد آسٹریلیا…

افغان طالبان کا خواتین کو ملازمت پر برقرار رکھنے والی ملکی اور غیر ملکی این جی اوز کو بند کرنے کا…

فائل:فوٹو کابل:افغان طالبان نے خواتین کو ملازمت پر برقرار رکھنے والی ملکی اور غیر ملکی این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ افغان وزارتِ اقتصادیات کے مطابق حکومت نے 2 سال قبل این جی اوز میں خواتین کو ملازمتوں سے روکنے کا حکم دیا تھا،…

سال 2024،سیاسی حوالے سے کافی گہماگہمی سمیت مختلف چیلنجز سے بھرپور رہا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سال 2024 کا آج آخری روز ہے ، کچھ گھنٹوں بعد یہ سال اختتام پذیر ہو جائے گا ، گزشتہ کئی سالوں کی طرح وطن عزیز کیلئے یہ سال بھی مختلف چیلنجز سے بھرپور رہا۔اسلام آباد سمیت پورے ملک میں پہلے سے پھیلی سیاسی بے یقینی کی…