سینئر سفارتکار شفقت علی خان نئے ترجمان دفترخارجہ مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفترخارجہ مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شفقت علی روس اور پولینڈ سمیت متعدد ممالک میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔ خیال رہے کہ ان سے قبل ترجمان دفتر خارجہ کی ذمہ داریاں ممتاز…

آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے،چیئرمین پی ٹی اے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کے چیئرمین حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے۔ اگر یہ غلط ہے تو حکومت 9 سال سے ہم سے انٹرنیٹ کیوں بند کراتی ہے؟ میں تاریخ اور وقت بتا سکتا ہوں…

فلسطین اور کشمیر میں جاری مظالم اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے، اسحاق ڈار

فائل:فوٹو اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر میں جاری مظالم اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے۔ پاکستان عالمی امن اور سکیورٹی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ اسلام آباد میں سفرا کانفرنس…

کشتی حادثہ میں انسانی سمگلنگ پرایف آئی اے کے36 افسران برطرف

فوٹو: فائل اسلام آباد: کشتی حادثہ کے دوران انسانی اسمگلنگ میں معاونت پرسرکاری اہلکاروں کے خلاف بھی ایکشن لے لیا گیا،کشتی حادثہ میں انسانی سمگلنگ پرایف آئی اے کے36 افسران برطرف کردیئے گئے۔ ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر نے کشتی…

سال نو، انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

فائل:فوٹو کراچی :اسٹاک ایکسچینج میں آج تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن اور نئے سال کے پہلے روز مارکیٹ کا آغاز 919 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے سبب کے ایس…

پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت کا گھناوٴناکرداربے نقاب

فائل:فوٹو پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت کا گھناوٴناکرداربے نقاب ہوگیا۔ عالمی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کو عیاں کردیا۔ جریدے نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارت پاکستان میں…

حکومت کا 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے ب فارم میں خصوصی سیکورٹی فیچرز متعارف کروانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:تاریخ میں پہلی بار حکومت کا 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کیلئے ب فارم میں خصوصی سیکورٹی فیچرز متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ان اقدامات سے بچوں کی شناختی معلومات کی چوری اور غلط استعمال کو…

دعا ہے 2025 کشمیریوں ،فلسطینیوں کی آزادی کا سال ہو، مشعال ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ دعا ہے 2025 کشمیریوں ،فلسطینیوں کی آزادی کا سال ہو۔ سال نو پر اپنے پیغام میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ سب کو نئے سال کی تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتی ہوں، امید کرتی…

نئے سال کی آمد پر کھلاڑی کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کااظہار

فائل:فوٹو لاہور:نئے سال کی آمد پر دیگر شعبوں کے افراد کی طرح کھلاڑی بھی دعاگو ہیں کہ 2025 پاکستانی عوام کے لیے خوشیوں بھرا ہو۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اصلاح الدین، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی، آل راوٴنڈر فہیم اشرف،…

صدر ووزیراعظم کی نئے سال کے آغاز پر پاکستانی قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے سال کے آغاز پر پاکستانی قوم اور عالمی برادری کو مبارکباد دی۔ صدر مملکت اصف علی زرداری نے سال نو کے آغاز پر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کی دعا کرتے ہوئے کہا…