Top Story

تحریک انصاف کا قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا ہے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کاکہناہے کہ ہم اس وقت کسی بھی آپریشن کے حق میں نہیں ہیں ہم نے اس ملک کو ٹھیک کرنا ہے اور فسطائیت کا خاتمہ کرنا ہے۔ اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…
Read More...

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے دی

فائل:فوٹو ڈونیڈن: نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈونیڈن میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس بارش کے سبب تاخیر سے ہوا، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 136 رنز کا ہدف دیا تھا جو کیویز نے 13.1 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ کیویز کی بیٹنگ ہدف کے تعاقب میں نیوزی لیں ڈ کے اوپنرز نے جارحانہ آغاز فراہم کیا اور…
Read More...

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری،سیاسی وعسکری قیادت شریک

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہو گیا۔اجلاس میں سپیکر ایاز صادق نے افتتاحی کلمات اور شرکاء کو خوش آمدید کہا اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خطاب سے کمیٹی اجلاس کی کارروائی شروع ہوئی۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے موقع پرمیں پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر اور اطراف…
Read More...

پاکستان

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، آرمی چیف کی تفصیلی بریفنگ، سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:دہشت گردی کے خلاف قومی سلامتی کمیٹی اجلاس آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تفصیلی دی اور ملک کی سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری ہے، اجلاس اِن کیمرہ ہو رہا ہے جس میں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔ اجلاس میں عسکری قیادت، پارلیمانی کمیٹی کو ملک کی موجوہ…
Read More...

National

کالم

صرف 12 ارب پتی

جاوید چوہدری عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم دونوں یو اے ای کے دورے پر گئے‘ متحدہ عرب امارات کے صدر…

کھیل

آسٹریلیا کے مقامی کلب کرکٹر میچ کے دوران چل بسے

فائل:فوٹو ایڈیلیڈ :آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں مقامی کلب کرکٹر جنید ظفر خان کرکٹ میچ کے دوران چل بسے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میچ ہیٹ ویو کے دوران کھیلا جارہا تھا، 40 سالہ جنید ظفر خان کونکورڈیا کالج اوول میں کھیلے جانے والے میچ کے دوران گرے اور اٹھ نہ سکے۔ میچ کے وقت درجہ حرارت 41.7 ڈگری سنٹی گریڈ تھا، اولڈ کونکورڈیا کرکٹ کلب کے کھلاڑی نے پہلے…
Read More...

جرائم

میرا گائوں