ملٹری کورٹس کیس، آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے،جسٹس جمال مندوخیل

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے، فوجی افسران کو بنیادی حقوق اور انصاف ملتے ہیں یا نہیں ہم سب کو مدنظر رکھیں گے۔ جسٹس…

پوپ فرانسس کی ایک بار پھر اسرائیل پر سخت تنقید،غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

فائل:فوٹو ویٹی کن :غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ایک بار پھر اسرائیل پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے غزہ میں انسانی بحران کی صورتحال کو انتہائی سنگین اور شرمناک قرار دیتے ہوئے فوری جنگ بندی…

محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات،ملکی صورتحال پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ جا کر ان سے ملاقات اور خیریت دریافت کی ہے۔محسن نقوی اور مولانا فضل الرحمٰن نے امدادی اشیاء کے قافلوں کی پاراچنار آمد پر اظہارِ اطمینان…

بانی تحریک انصاف سے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کا معاملہ عجیب کشمکش کا شکار ہوگیا

فائل:فوٹو راولپنڈی:بانی تحریک انصاف عمران خان سے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کے معاملے میں صورت حال عجیب ہو گئی۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ جب تک کوئی ملاقات کے لیے جیل نہیں آتا، تو اجازت کس کو دیں؟۔ حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنیو الی پاکستان…

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں، اویس لغاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں، بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں۔ہمارے خیال میں یہ ملٹی ایئر ٹیرف اتنا نہیں بنتا، کم ہونا چاہئے، نیپرا پاکستان کی عوام کا مفاد…

جماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں کے خلاف 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں کے خلاف 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اڑان پاکستان اور سٹاک ایکسچینج کا انڈیکس بہتر ہونے کی…

ڈی چوک احتجاج ، عمر ایوب، رزتاج گل سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی رہنماوٴں عمر ایوب، رزتاج گل سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف نااہلی کا ریفرنس خارج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف نااہلی کا ریفرنس خارج کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سینیٹر شہادت اعوان اور ماجد محمود کی درخواست خارج کر دی۔ خیال رہے کہ الیکشن…

ملالہ یوسفزئی مہمان خصوصی بن کر رواں ماہ پاکستان آئیں گی

فائل:فوٹو لندن:دنیا کی سب سے کم عمر پاکستانی، نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی مہمان خصوصی بن کر رواں ماہ پاکستان آئیں گی۔ وفاقی سیکریٹری تعلیم محی الدین وانی کے مطابق ملالہ یوسفزئی ایجوکیشن کانفرنس میں شرکت کے لیے وطن آئیں گی، وہ 2 روزہ…

اگر حکومت واقعی اختیار رکھتی ہے تو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائے،عمرایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اگر حکومت واقعی اختیار رکھتی ہے تو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائے۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مذاکرات سے متعلق 3…