جماعت اسلامی کا بجلی کی قیمتوں کے خلاف 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں کے خلاف 17 جنوری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اڑان پاکستان اور سٹاک ایکسچینج کا انڈیکس بہتر ہونے کی…

ڈی چوک احتجاج ، عمر ایوب، رزتاج گل سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی رہنماوٴں عمر ایوب، رزتاج گل سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف نااہلی کا ریفرنس خارج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف نااہلی کا ریفرنس خارج کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سینیٹر شہادت اعوان اور ماجد محمود کی درخواست خارج کر دی۔ خیال رہے کہ الیکشن…

ملالہ یوسفزئی مہمان خصوصی بن کر رواں ماہ پاکستان آئیں گی

فائل:فوٹو لندن:دنیا کی سب سے کم عمر پاکستانی، نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی مہمان خصوصی بن کر رواں ماہ پاکستان آئیں گی۔ وفاقی سیکریٹری تعلیم محی الدین وانی کے مطابق ملالہ یوسفزئی ایجوکیشن کانفرنس میں شرکت کے لیے وطن آئیں گی، وہ 2 روزہ…

اگر حکومت واقعی اختیار رکھتی ہے تو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائے،عمرایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اگر حکومت واقعی اختیار رکھتی ہے تو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائے۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ مذاکرات سے متعلق 3…

پی ٹی آئی کے 150 کارکنوں کو26 نومبراحتجاج کیس میں ضمانتیں مل گئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد : پی ٹی آئی کے 150 کارکنوں کو26 نومبراحتجاج کیس میں ضمانتیں مل گئیں، 10 ورکرز کی ضماتیں مسترد جب کہ 20 سے زیادہ کی درخواستیں وکلا نے واپس لے لیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے دن کو محفوظ کیاگیا فیصلہ سنا…

سویلینز ٹرائلزکیس، بنیادی حقوق معطل کرنے کیلئے ایمرجنسی ہونا ضروری ہے،جسٹس محمد علی مظہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ انسداد دہشتگردی عدالت سے ملزم بری ہو رہا اسے فوجی عدالت سے سزا ہو رہی، کیا فوجی…

عالمی برادری کو ملکر کر دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے لائحہ عمل بنانا ہوگا،محسن نقوی کی امریکی سفیر…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو ملکر کر دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے لائحہ عمل بنانا ہوگا کسی کو بھی غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ سے…

صیہونی حکومت کا نام نہاد گریٹر اسرائیل کا متنازع نقشہ جاری ،سعودی عرب نے مسترد کر دیا

فائل:فوٹو یروشلم: صیہونی حکومت نے نام نہاد گریٹر اسرائیل کے متنازع نقشے جاری کر دیئے۔سعودی عرب نے اسرائیلی نقشے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔ صیہونی حکومت کی جانب سے جاری کئے نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن،…

کہا جاتا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے، جسٹس جمال مندوخیل

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلنز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں کی سماعت ہوئی ہے، اس دوران جسٹس جمال نےریمارکس دیئے کہ کہا جاتا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے، جسٹس جمال…