پاکستان کی بھارت کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں 47 رنز پر دوسری وکٹ گر گئی
فوٹو : سوشل
دبئی : پاکستان کی بھارت کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں 47 رنز پر دوسری وکٹ گر گئی، ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر رہا ہے۔
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے، اس وقت 10 اوورز کے اختتام پر پاکستان نے 52 رنز اسکور کرلیے ہیں۔
پاکستان کو پہلا نقصان 41…
Read More...