بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں؟،اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کر لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16 ستمبر تک وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کر لی کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں؟۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ وزراء کی طرف سے بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کی دھمکی دی گئی، بانی پی ٹی…

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات عارضی طور پر ملتوی کر دیئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ انتخابات عارضی طور پر ملتوی کر دیئے۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ قانون اور رولز میں تبدیلی کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی میں سیکرٹری داخلہ، قانون،…

این اے 171 کے ضمنی الیکشن، پیپلزپارٹی کے طاہر رشیدالدین نے میدان مار لیا

فائل:فوٹو رحیم یار خان : این اے 171 میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے طاہر رشیدالدین نے میدان مار لیا۔ این اے 171 کے ضمنی الیکشن کے تمام 301 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلزپارٹی کے طاہر…

میجر راجہ عزیز بھٹی کا یوم شہادت ، صدرمملکت ،وزیراعظم کاخراج عقیدت

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدرمملکت آصف زرداری اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف،وزیرداخلہ محسن نقوی نے میجر راجہ عزیز بھٹی نشان حیدر کے 59ویں یومِ شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے میجر عزیز بھٹی…

یہ میثاق جمہوریت کرنے جا رہے ہیں، ملک میں جمہوریت نام کی کوئی چیز موجود نہیں،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کا ضمیر زندہ ہے تو استعفیٰ دیں، ورنہ کوئی ایک ممبر ہی ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دے، بھلے ناکام ہو جائے۔ میڈیا سے…

۔ 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا آج 59 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو لاہور: 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا آج 59 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔میجر عزیربھٹی کو اْن کی شہادت کے بعد نشانِ حیدر سے نوازا گیا جو اِس جنگ کے دوران نشان حیدر پانے والے واحد شہید تھے۔ کوئی شک نہیں کہ شہید کی…

پی ٹی آئی والے پہلے گالیاں دیتے ہیں پھر پاوٴں پڑ جاتے ہیں، فیصل واوڈا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کاکہناہے کہ علی امین گنڈا پوراتنی لمبی میٹنگ کرکے گئے ہیں، پریس ریلیزکو کیسے مان لوں کہ وہ پھنے خان ہیں، پی ٹی آئی والے پہلے گالیاں دیتے ہیں پھر پاوٴں پڑ جاتے ہیں ،اسٹبلشمنٹ کو اب ایسے لوگوں پر رحم…

سینئر صحافی عمران ریاض خان سمیت 8 افراد کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور سینئر صحافی عمران ریاض خان سمیت 8 افراد کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ان پر جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام ہے. سائبر کرائم نے جج کے بھتیجے کی مدعیت میں پیکا ایکٹ…

کالے قوانین بنائے جا رہے ہیں جو مارشل لا کے بدترین دور میں بھی نہیں تھے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ایک جلسے کے لیے حکومت اپوزیشن سے خائف ہو کر اندھے اور کالے قانون بنا رہی ہے۔ آپ نے اسلام آباد میں عوام کے ’فری اسمبلی‘ کے آئینی حق کو ختم کردیا ہے