فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل میں شفافیت، آزادانہ جانچ پڑتال کا فقدان ہے۔برطانیہ

فائل:فوٹو لندن :برطانوی حکومت نے پاکستان میں فوجی عدالتوں سے25 شہریوں کو سزاوٴں پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔ برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ اپنی قانونی کارروائیوں پر پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتا…

امریکا کا فوجی عدالتوں کی جانب سے 25 شہریوں کو سزائیں سنانے پر تشویش کا اظہار

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکا نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے 25 شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کی کارروائی پر گہری…

پارلیمانی جمہوری نظام پولیٹیکل ڈائیلاگ کے بغیر آگے نہیں چل سکتا،رانا ثناء اللہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دونوں فریقین ایک دوسرے کی بات سنیں اور پھر کوئی راستہ نکالیں، یہ نہیں ہوسکتا کہ کوئی 100 فیصد ایک دوسرے کی بات مان لے پارلیمانی جمہوری نظام پولیٹیکل…

اب مخالفین گالی دیں یا نعرہ لگائیں مجھے فرق نہیں پڑتا، مریم نواز

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میں نے جیل اور سزائیں بھگتی ہیں، ان جیلوں اور سزاوٴں نے مجھے مزید مضبوط بنایا ہے، اب مخالفین گالی دیں یا نعرہ لگائیں مجھے فرق نہیں پڑتا، جن مخالفین نے مجھے اتنا مضبوط بنادیا ہے…

حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات جاری ،فریقین کے نمائندے اجلاس میں شریک

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات جاری ہیں ۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کاکہناہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کا عمل نیک شگون ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت…

الیکشن ٹریبونل کیخلاف پی ٹی آئی امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد الیکشن ٹریبونل سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے امیدوار عامر مغل کی درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا اور ان کی الیکشن پٹیشن کی حد تک ٹریبونل کو کاروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد…

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ 6 جنوری کو سنایا…

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190…

نیند کے دوران تکیے پر دل کی دھڑکن کا محسوس ہونا ممکنہ خطرناک بیماری کی علامت؟

فائل:فوٹو نیویارک:نیند کے دوران تکیے پر دل کی دھڑکن کا محسوس ہونا بیماری کی علامت ہو سکتی ہے۔ماہرین صحت نے متنبہ کیا ہے کہ اگر کسی شخص کو نیند کے دوران کان میں تکیے پر اپنے دل کی دھڑکن سنائی دے تو وہ اسے معمولی علامت سمجھ کر نظر انداز نہ…