۔ 9 مئی واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے 9 مئی واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کیلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کردیئے۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے عمران خان کی درخواست…