سینئر صحافی عمران ریاض خان سمیت 8 افراد کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور سینئر صحافی عمران ریاض خان سمیت 8 افراد کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ان پر جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام ہے. سائبر کرائم نے جج کے بھتیجے کی مدعیت میں پیکا ایکٹ…

کالے قوانین بنائے جا رہے ہیں جو مارشل لا کے بدترین دور میں بھی نہیں تھے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ایک جلسے کے لیے حکومت اپوزیشن سے خائف ہو کر اندھے اور کالے قانون بنا رہی ہے۔ آپ نے اسلام آباد میں عوام کے ’فری اسمبلی‘ کے آئینی حق کو ختم کردیا ہے

گرفتار پی ٹی آئی یم این ایز نے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر عدالت میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے گرفتار ایم این ایز نے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کا آرڈر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ شیخ وقاص اکرم، شعیب شاہین، زین قریشی اور شیرافضل نے وکلاء کے ذریعے نظرثانی درخواستیں دائر کردیں جن میں موٴقف…

سپیکر قومی اسمبلی کے اقدامات سے مطمئن نہیں،رہنماء پی ٹی آئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کاکہناہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کے اقدامات سے مطمئن نہیں۔موجودہ حکومت ہوش و حواس کھو بیٹھی ہے، ہمارے دو تاریخی جلسے ہوئے،لاکھوں لوگ آئے، لوگوں کو معلوم ہے بانی پی ٹی آئی کا طوطی بولتا ہے۔…

پی ٹی آئی عمران کا کیس لڑے لیکن پہلے ایوان میں آکر عوام کی خدمت کرے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے بہت منع کیا، آج خود تو بھگت رہے ہیں ملک بھی بھگت رہا ہے، پی ٹی آئی کے چیئرمین کچھ مہینوں سے جیل میں ہیں، پی ٹی آئی اپنے چیئرمین کا کیس…

سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ نے سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ نے سیکرٹری خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق آمنہ بلوچ 33 ویں خارجہ سیکرٹری تعینات ہوئی ہیں، وہ ایک تجربہ کار سفارت کار ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا…

قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 76 ویں برسی منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو کراچی :ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے الگ ریاست قائم کر کے برصغیر کا نقشہ تبدیل کر کے انگریز اور کانگریس کو تنہا شکست دینے والی تاریخ ساز شخصیت قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 76 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ قائدِ اعظم محمد علی جناح نے…

اسلام آباد سمیت لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

فائل:فوٹو اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے…

پارلیمنٹ میں سکیورٹی کی ناکامی پرسارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 4 سکیورٹی اہلکار معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی پارلیمنٹ کے اندر سے ارکان کی گرفتاریوں پر ایکشن لیتے ہوئے غیر ذمہ داری اور سکیورٹی میں ناکامی پر سارجنٹ ایٹ آرمز قومی اسمبلی کو 4 ماہ کیلئے معطل کر دیا۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سارجنٹ ایٹ آرمز…