ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ، پارہ منفی 11 تک گر گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے، شدید سردی اور برفباری سے پارہ منفی 11 تک گر گیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ لہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 11…