Top Story

حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات جاری ،فریقین کے نمائندے اجلاس میں شریک

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات جاری ہیں ۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کاکہناہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کا عمل نیک شگون ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹی ارکان کا پہلا ان کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس کے کمیٹی روم نمبر 5 میں جاری ہے، اس سلسلے میں…
Read More...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس کی سماعت کی، پی ٹی آئی کے وکیل ایڈووکیٹ خالد چودھری عدالت پیش ہوئے۔ دوران سماعت احتساب…
Read More...

یورپی یونین کا 9 مئی کے مقدمات میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

فائل:فوٹو برسلز:یورپی یونین نے 9 مئی کے مقدمات میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق21 دسمبر کو یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہریوں کی سزاوٴں کے یہ فیصلے پاکستان کی شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے (ICCPR) سے متصادم ہیں، جسے…
Read More...

پاکستان

پارلیمانی جمہوری نظام پولیٹیکل ڈائیلاگ کے بغیر آگے نہیں چل سکتا،رانا ثناء اللہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دونوں فریقین ایک دوسرے کی بات سنیں اور پھر کوئی راستہ نکالیں، یہ نہیں ہوسکتا کہ کوئی 100 فیصد ایک دوسرے کی بات مان لے پارلیمانی جمہوری نظام پولیٹیکل ڈائیلاگ کے بغیر آگے نہیں چل سکتا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے پہلے دور کے اختتام کے بعد میڈیا سے گفتگو…
Read More...

National

کالم

کھیل

پاکستان تیسرے ایک روزہ میچ میں 36 رنز سے کامیاب، جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کر دیا

فوٹو : کرک انفو جوہانسبرگ : پاکستان تیسرے ایک روزہ میچ میں 36 رنز سے کامیاب، جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کر دیا، جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 42 اوورز میں 271 رنز ہی بنا سکی۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹاپ اسکورر کلاسن رہے ، انہوں نے 43 بالز میں 81 رنز بنائے…
Read More...

جرائم

میرا گائوں