Top Story

ایران نے اسرائیل پرحملہ کردیا،400بیلسٹک میزائل فائرکئے، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات

فوٹو: سوشل میڈیا  تل ابیب : ایران نے اسرائیل پرحملہ کردیا،400بیلسٹک میزائل فائرکئے، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ملی ہیں ، ایرانی حملے کے بعد اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بج رہے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے ایران کی طرف اسرائیل پر 400 بیلسٹک میزائل فائر کرنے کادعویٰ کیاہے، جس کے بعد تل ابیب سمیت دیگر علاقوں میں جنگی سائرن بجائے جارہے ہیں۔ اس سے قبل…
Read More...

کیا اظہار خیال کی آزادی یہ ہے کہ آپ کوئی فیصلہ دے دیں اور ہم چوں تک نہ کر سکیں؟،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو کوئٹہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کیا اظہار خیال کی آزادی یہ ہے کہ آپ کوئی فیصلہ دے دیں، آپ وزیراعظم کو نکال دیں، آپ اٹھارہویں اور انیسویں ترمیم میں تبدیلی کریں اور ہم چوں تک نہ کر سکیں؟۔ آمر کے بنائے گئے کالے قوانین کا خاتمہ ضروری ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ…
Read More...

آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس،جب آئین میں لکھ دیا گیا کہ نااہل رکن ڈی سیٹ ہوگا تو ڈی سیٹ ہی ہوگا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جب آئین میں لکھ دیا گیا کہ نااہل رکن ڈی سیٹ ہوگا تو ڈی سیٹ ہی ہوگا، ایک طرف رائے دی گئی منحرف رکن ڈی سیٹ ہوگا اور دوسری طرف کہا گیا کہ نااہلی کی مدت کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے یہ تو تضاد ہے، لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا…
Read More...

پاکستان

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مولانا فضل الرحمان اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقاتیں

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد:پاکستان کے دورے پر آئے ممتازمذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مولانا فضل الرحمان اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقاتیں، ڈاکٹر ذاکرنائیک نے پارلیمنٹ ہاوس کا بھی دورہ کیا. ڈاکٹرذاکرنائیک نے اسلام آباد میں مصروف دن گزرا سویٹ ہوم کے بچوں کی تقریب میں شرکت کے علاوہ اسپیکر ایازصادق سے ملاقات کی ،ملاقات میں امت مسلمہ…
Read More...

National

کالم

کھیل

مارخورفائنل میں ہمت ہارگئے، پینتھرز نے چیمپئنزون ڈے کپ اپنے نام کرلیا

فوٹو: سوشل میڈیا فیصل آباد: مارخورفائنل میں ہمت ہارگئے، پینتھرز نے چیمپئنزون ڈے کپ اپنے نام کرلیا، مارخورز نے پہلے بیٹنگ کی لیکن پوری ٹیم 122 رنز پر ڈھیر ہوگئی فائنل میچ کے مین آف دی میچ ساجد خان رہے۔ قومی ایونٹ کا فائنل میچ بھی فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا گیا،پہلے کھیلتے ہوئےمارخورزکی ٹیم 122 رنز بنا سکی۔ فخر زمان 46 رنز بنا کر ٹاپ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں