کیا اظہار خیال کی آزادی یہ ہے کہ آپ کوئی فیصلہ دے دیں اور ہم چوں تک نہ کر سکیں؟،بلاول بھٹو
فائل:فوٹو
کوئٹہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کیا اظہار خیال کی آزادی یہ ہے کہ آپ کوئی فیصلہ دے دیں، آپ وزیراعظم کو نکال دیں، آپ اٹھارہویں اور انیسویں ترمیم میں تبدیلی کریں اور ہم چوں تک نہ کر سکیں؟۔ آمر کے بنائے گئے کالے قوانین کا خاتمہ ضروری ہے۔
بلوچستان ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ…
Read More...