Top Story

تحریک انصاف جلسہ کے 22 دن بعد حکومت کا سنگجانی جلسہ کی تقاریر پر بغاوت کا مقدمہ

فوٹو:فائل اسلام آباد: تحریک انصاف جلسہ کے 22 دن بعد حکومت کا سنگجانی جلسہ کی تقاریر پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ ، یہ مقدمہ تحریک انصاف کے مختلف رہنماوں کے خلاف درج کیا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ ماہ یہ جلسہ حکومت کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد وفاقی دارالحکومت کے علاقے سنگجانی میں کیا تھا،حکومت نے 8 ستمبر کو اسلام آباد میں واقع…
Read More...

آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت کا معاملہ، جسٹس منیب اختر کا خط سامنے آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت کا معاملہ جسٹس منیب اختر کا خط سامنے آگیا،جسٹس منیب اختر نے بنچ میں شامل نہ ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ میری بنچ میں عدم موجودگی کا غلط مطلب نہ سمجھا جائے۔ جسٹس منیب اختر نے خط میں لکھا 63 اے نظر ثانی کیس آج پانچ رکنی لارجر بینچ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر کیا گیا۔پانچ رکنی بینچ 23 ستمبر…
Read More...

حکومت والے خوفزدہ ہیں کہ لوگ اپنا ووٹ کا حق واپس مانگ رہے ہیں، علیمہ خان

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے، اسی جج نے عدت کیس کو تین مہینے تک چلایا، اب اس کیس کو بھی گھسیٹ لیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے علیمہ خان کا مزید کہنا تھا کہ اب ہم ہائی کورٹ جائیں گے، بانی پی ٹی آئی کو اگر…
Read More...

پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزادی کی تحریک اور مضبوط ہو رہی ہے،وقاص اکرم

فائل:فوٹو اسلام آباد:تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ با نی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزادی کی تحریک اور مضبوط ہو رہی ہے عوام کو موقع نہ دیں کہ بنگلادیش حکومت جیسا حال ہو جائے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ لیاقت باغ احتجاج اور کے پی کے سے وزیر اعلیٰ…
Read More...

National

کالم

کھیل

مارخورفائنل میں ہمت ہارگئے، پینتھرز نے چیمپئنزون ڈے کپ اپنے نام کرلیا

فوٹو: سوشل میڈیا فیصل آباد: مارخورفائنل میں ہمت ہارگئے، پینتھرز نے چیمپئنزون ڈے کپ اپنے نام کرلیا، مارخورز نے پہلے بیٹنگ کی لیکن پوری ٹیم 122 رنز پر ڈھیر ہوگئی فائنل میچ کے مین آف دی میچ ساجد خان رہے۔ قومی ایونٹ کا فائنل میچ بھی فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا گیا،پہلے کھیلتے ہوئےمارخورزکی ٹیم 122 رنز بنا سکی۔ فخر زمان 46 رنز بنا کر ٹاپ…
Read More...

جرائم

میرا گائوں