Browsing Category
کھیل
آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں پوزیشن مضبوط
میلبورن(ویب ڈیسک)آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل ختم ہونے تک دوسری اننگز میں 4 وکٹوں پر 137 رنز بنا لیے، آسٹریلیا کی مجموعی برتری 456 رنز ہو گئی۔
میلبورن میں کھیلے جارہے باکسنگ ڈے میچ کی پہلی اننگز میں نیوزی!-->!-->!-->…
شعیب اختر کے موقف پر دنیش کنیریا کاویڈیو پیغام
https://twitter.com/rsrobin1/status/1210586833555509248
محمد یوسف نے دنیش کنیریا سے متعلق شعیب اختر کا موقف مسترد کردیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لیجنڈ بیٹسمین اور رن مشین محمد یوسف نے دانیش کنیریا سے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا بیان مسترد کردیا ہے.
انھوں نے کہا ہے میں شعیب اختر کی طرف سے دنیش کنیریا کے ساتھ امتیازی سلوک سے متعلق!-->!-->!-->!-->!-->…
شعیب اختر نےہندوکرکٹر دانیش کنیریا سے متعلق نیا پنڈوراباکس کھول دیا
فوٹو : ٹوئٹر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے گرم مزاج سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سابق پاکستانی ہندو لگ سپنر دانیش کنیریا سے متعلق بیان دے کرنیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
بنگلا دیش نےپاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا
فوٹو : بنگہ دیش کرکٹ ٹوئٹر
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا جس کاچیئرمین بی سی بی ناظم الحسن نے باضابطہ طور پر اس بات کا اعلان کیا ہے کہ بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف!-->!-->!-->…
پاکستانی کھلاڑی سری لنکن ڈریسنگ روم پہنچ گئے،گرمجوشی سے جپھیاں ڈالیں
فوٹو : پاکستان کرکٹ
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرکٹ لوورز کو گزشتہ روز کراچی میں پاکستان اور سری لنکن کھلاڑیوں کے درمیان خیر سگالی کے نہ بھولنے والے مناظر دیکھنے کو ملے.
سیریز کے اختتام پر پاکستان!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
عابد علی مین آف دی میچ، مین آف دی سیریز، بہت خوش ہوں، اظہر علی
کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی ٹیسٹ پاکستان نے رنز سے جیت لیا، تیسرے دن کا کھیل ضابطے کی کارروائی ثابت ہوا پوری لنکن 212 پر ہی آوٹ ہوگئی پاکستان کی ٹیسٹ میں دس سال بعد پہلی جیت ہے.
مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ!-->!-->!-->…
پاکستان نے کراچی ٹیسٹ 263 رنز سے جیت کر سیریز اپنے نام کر لی
کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی ٹیسٹ پاکستان نے رنز سے جیت لیا، تیسرے دن کا کھیل ضابطے کی کارروائی ثابت ہوا پوری لنکن 212 پر ہی آوٹ ہوگئی پاکستان کی ٹیسٹ میں دس سال بعد پہلی جیت ہے.
چو تھے دن کھیل ختم ہوا تو سری لنکا کی 7 وکٹیں!-->!-->!-->…
شاہد آفریدی چین میں اوئگر مسلمانوں کی حالت زار پر بول پڑے
فوٹو : ٹوئٹر شاہد آفریدی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ چین میں اوئگر مسلمانوں کی حالت زار کے بارے میں جان کر رہا نہیں جا رہا.
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں شاہد آفریدی کا!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی ٹیسٹ، پاکستان کی فتح میں 3 وکٹیں حائل، 212 پر 7 لنکن آوٹ
کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی ٹیسٹ میں پاکستان فتح کے قریب پہنچ گیا، چو تھے دن کھیل ختم ہوا تو سری لنکا کی 7 وکٹیں 212 پر گر چکی تھیں ابھی مزید 264 رنز باقی ہیں.
پاکستان کی طرف سے 3 وکٹیں نسیم شاہ جبکہ شاہین شاہ آفریدی، یاسر شاہ!-->!-->!-->…
عابد علی اور شان کی شاندار سنچریاں ، 294رنز پر ایک آوٹ
کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف اوپنرز کی شاندار سنچریوں کی مدد سے پاکستان نے مہمان ٹیم کے خلاف 214رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔
چائے کے وقفہ پر جب تیسرے دن کا دوسرا سیشن ختم ہوا تو عابد علی 137رنز اور کپتان!-->!-->!-->!-->!-->…
سری لنکا 271 پرآوٹ، دوسری اننگ میں پاکستان کے بغیر نقصان 57 رنز
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے 80 رنز کے خسارے کے ساتھ دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 57 رنز بنالیے،
سری لنکا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 271 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی.
دوسرے روز کا کھیل ختم ہوا تو پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 57!-->!-->!-->…
سری لنکن بیٹگ لائن بھی لڑکھڑاگئی، لنچ تک 170 پر 6 آوٹ
کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سری لنکن بیٹگ لائن لڑکھڑا کر سنبھلی پھر لڑکھڑا گئی، لنچ تک 170 رنز پر 6 وکٹیں گر گئیں، دوسرے دن 3 کھلاڑی آؤٹ ہوئے.
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کھیلا جارہا ہے، قومی!-->!-->!-->…
کراچی ٹیسٹ، پاکستان 191 پرڈھیر،سری لنکا 28 پر ایک آؤٹ
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم صرف 191 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی. سری لنکا نےایک وکٹ کےنقصان پر28 رنزبنالیے. فرنینڈو 4 بنا کر شاہین شاہ کا شکار بنے، کروانا رتنے 18 پر کھیل رہے ہیں.
!-->!-->!-->!-->…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج کراچی میں کھیلا جائے گا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج نیشنل اسٹیدیم کراچی میں کھیلا جائے گا اس گراؤنڈ پر آخری ٹیسٹ 2009میں ان ہی دو ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا تھا.
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جانے!-->!-->!-->…
بابر، عابد کی سنچریوں نے بارش سے بیزار شائقین کی تھکن اتار دی،ٹیسٹ ڈرا
فوٹو : پاکستان کرکٹ ٹوئٹر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بابر اعظم اور عابد علی کی سنچریوں نے بارش سے بیزار شائقین کی تھکن اتار دی، پنڈی ٹیسٹ ڈرا ہوگیا.
https://twitter.com/TheRealPCB/status/1206175014665494528
میچ جب بغیر نتیجہ!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
پنڈی ٹیسٹ ،پاکستان کے لنچ تک 54 رنز، سری لنکا 308 پراننگ ڈیکلیئر
فوٹو : پاکستان کرکٹ ٹوئٹر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے پنڈی ٹیسٹ کے آخری روز کھانے کے وقفہ تک ایک وکٹ کے نقصان پر 54 رنز بنا لیے، شان مسعود صفر پر آوٹ ہوئے.
راولپنڈی میں کھیلے جارہےپاکستان کی جانب سے شان مسعود اور عابد!-->!-->!-->!-->!-->…
سری لنکن کھلاڑیوں کی اسلام آباد میں شاپنگ، شہریوں کے ساتھ سیلفیاں
فوٹو، ویڈیوز پاکستان کرکٹ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )بارش نے جب مہمان سری لنکن کھلاڑیوں کو میدان میں ہاتھ دکھانے کا موقع نہ دیا تو لنکن پلئیرز نے اسلام آباد کا رخ کر لیا، کچھ سیر کی اور کچھ شاپنگ کی.
!-->!-->!-->!-->!-->…
سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان پر بہت خوش ہوں، ارجنا راناٹنگا
فوٹو : فائل
کولمبو(سپورٹس ڈیسک)عالمی کرکٹ کپ جیتنے والی سری لنکن ٹیم کے سابق کپتان ارجنا راناٹنگا نے کہا ہے سری لنکا نے پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کےلیے جا کر بہت اچھا کیا ہے.
سری لنکا کے سابق کپتان اور عظیم کرکٹر نے کہاکہ پاکستانیوں نے!-->!-->!-->!-->!-->…
پنڈی ٹیسٹ پاکستان کےلیے سہانا سپنا ثابت ہوا، تیسرے دن بھی بارش ناٹ آؤٹ
فوٹو : پاکستان کرکٹ ٹوئٹر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کے لیے سری لنکا کے خلاف کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ سہانا سپنا ثابت ہوا،تیسرے دن کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوگیا.
پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بارش کے باعث کھیل کا آغاز تاخیر!-->!-->!-->!-->!-->…