Browsing Category

ہٹ سٹوری

آڈیو لیکس کیس ، ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے ذاتی حیثیت میں طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے پیش ہو کر بتائیں کہ فون کالز کی سرویلنس اور ریکارڈنگ کیسے ہو سکتی ہے؟۔…

عام انتخابات، کاغذات نامزدگی کے حصول اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:عام انتخابات میں حصہ لینے والے سیاسی رہنماوٴں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کے حصول اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کل آخری روز ہے۔ سیاسی رہنماوٴں کی جانب سے کاغذات…

تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس، انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس، انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے آج ہی انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے ابزرویشن دی تھی کہ فیصلہ کریں، الیکشن کمیشن نے ابھی کچھ دیر…

امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لے گیا، الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر ، چیف سیکرٹریز اور آئی جی سندھ کو مراسلے ارسال کئے ہیں۔ چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو لکھے گئے مراسلے میں کہا…

سائفر کیس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سائفر کیس سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔قائم مقام چیف جسٹس نے کہا کہ جو فرد جرم چیلنج کی تھی وہ ہائی کورٹ ختم کرچکی ہے۔نئی فرد جرم پر پرانی کارروائی کا کوئی…

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی درخواست پرکاغذات نامزدگی تاریخ آگے کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی درخواست پرکاغذات نامزدگی تاریخ آگے کردی کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 دن کی توسیع کی گئی ہے۔ اب امیدواران 24 دسمبر تک کاغذات نامزدگی جمع کروا سکیں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے…

انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پرپی ٹی آئی سپریم کورٹ پہنچ گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پرپی ٹی آئی سپریم کورٹ پہنچ گئی، چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہرعلی نے عدالت اعظمی سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس ، الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا…

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انٹرا پارٹی…

ن لیگ نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کے لیے الیکشن کمیشن سے 2 روز کی توسیع مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے 8 فروری کی پولنگ کی تاریخ تبدیل کیے بغیر الیکشن شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔ رہنماء مسلم لیگ ن اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مراسلہ بھیج دیا۔اسحاق ڈار کے مراسلے کے ذریعے…

عام انتخابات مقررہ تاریخ سے آگے پیچھے ہو سکتے ہیں رکیں گے نہیں، آرمی چیف

فوٹو:فائل اسلام آباد: عام انتخابات مقررہ تاریخ سے آگے پیچھے ہو سکتے ہیں رکیں گے نہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت طاہر جاوید سے گفتگو. اس حوالے سے نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف…

عام انتخابات، کاغذات نامزدگی وصول کرنے اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کرنے اور جمع کرانے کا آج دوسرا روز ہے۔ سیاسی رہنماوٴں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل کل (22 دسمبر) تک جاری رہے گا، گزشتہ روز بھی متعدد سیاسی رہنماوٴں نے کاغذات…

عمران خان اور نوازشریف 3، 3 حلقوں ،آصف زرداری ایک حلقے سے الیکشن لڑیں گے

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور نوازشریف 3، 3 حلقوں ،آصف زرداری ایک حلقے سے الیکشن لڑیں گے،عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے بعد ہی لیول پلیئنگ فیلڈ کی صورتحال واضح ہوگی،عمران خان کے…

انتخابات 2024، کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا آج دوسرا دن ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد :انتخابات 2024، کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا آج دوسرا دن ہے ملک بھر میں الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پہلے دن اسلام آباد کی 3 نشستوں سمیت ملک بھر سے ہزاروں امیدواروں نے کاغذات…

عام انتخابات 2024 ،ملک بھر میں کاغذات نامزدگی کے اجرا کا آغاز ہوگیا

الیکشن کمیشن امیدواروں کی حتمی فہرست 11 جنوری کو جاری کرے گا جب کہ کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 12 جنوری 2024 ہوگی جس کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔ امیدواروں کو انتخابی نشان 13 جنوری کو جاری کیے جائینگے اور 8…

بانی پی ٹی آئی نے فرد جرم سمیت سائفر کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے فرد جرم سمیت سائفر کیس کی اب تک کی پوری کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ انہوں نے درخواست میں موٴقف اختیار کیا کہ سائفر کیس کی اب تک کی کارروائی کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دے کر مجھے…

آرمی چیف کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ سے ملاقات

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سکیورٹی کی صورتحال سے متعلق باہمی تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ آئی ایس پی آرکے…