تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس، انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم
فوٹو: فائل
اسلام آباد: تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان واپس، انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا۔
سپریم کورٹ نے آج ہی انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے ابزرویشن دی تھی کہ فیصلہ کریں، الیکشن کمیشن نے ابھی کچھ دیر پہلے فیصلہ سنا دیا ہے۔
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کو بھی الیکشن کمیشن کالعدم قرار دے دیاہے ،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے کی،فیصلہ اکرام اللہ خان نے تحریر کیا۔
الیکشن کمیشن کے فیصلہ میں کہا گیاہے کہ پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کروانے میں ناکام رہی اس لئے ان کو کالعدم قرار دیا جاتاہے۔
جاری ہے۔
Comments are closed.