Browsing Category

ہٹ سٹوری

تحریک انصاف کی پلیئنگ الیون،قومی اسمبلی کےلئے 237 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا گیا

فوٹو: فائل اسلام باد: تحریک انصاف کی پلیئنگ الیون،قومی اسمبلی کےلئے 237 رکنی اسکواڈ کااعلان کردیا گیا ،بعض کے کیسزکا ابھی عدالتوں سے فیصلہ ہونا ہے اورکچھ حلقوں پر ابھی امیدواروں کے ٹکٹوں کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔ قومی اسمبلی کی 266 میں سے…

پیپلز پارٹی نے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے ٹکٹیں جاری کردیں

فوٹو : فائل لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی نے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے ٹکٹیں جاری کردیں کل 13 حلقوں کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے ہیں۔ لاہور کےحلقہ این اے 117 سے سید آصف ہاشمی، این اے 118 سے شاہد عباس کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ…

بلے کا نشان کیس، سپریم کورت نےالیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی وکلاء کے سامنے تین سوالات رکھ دئیے

فائل:فوٹو  اسلام آباد: بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ میں براہ راست سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے اصل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکلاء…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا پیچھا نہ چھوڑا،بلے پرسپریم کورٹ میں آج قانونی جنگ ہوگی

فوٹو: فائل اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا پیچھا نہ چھوڑا،بلے پرسپریم کورٹ میں آج قانونی جنگ ہوگی، سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست آج سماعت کےلئے مقرر کی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی…

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجازالاحسن نےبھی استعفیٰ دے دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجازالاحسن نےبھی استعفیٰ دے دیا، گزشتہ روزسپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے استعفیٰ دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس اعجازالاحسن نے2 دن قبل سابق جسٹس مظاہرنقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل…

عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں آج جاری کی جائیں گی

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں آج جاری کی جائیں گی۔ عام انتخابات کیلئے ایک اور اہم مرحلہ مکمل ہوگیا ہے، کاغذات نامزدگی سے متعلق اپیلوں پر فیصلے ہوگئے۔ الیکشن…

انتخابات 2024،مسلم لیگ ن نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

فائل:فوٹو  لاہور: انتخابات 2024،مسلم لیگ ن نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔  پاکستا ن مسلم لیگ ن نے راولپنڈی ڈویژن میں قومی و صوبائی…

صدر مملکت نے جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا۔صدر مملکت نے جسٹس…

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کی سزائے موت بحال کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرحوم پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کی سزائے موت بحال کردی۔عدالت نے پرویز مشرف غداری کیس سننے والی خصوصی عدالت کو ختم کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیدیا سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی سزا کے خلاف…

لکی مروت میں گھر میں گھس کر نامعلوم افراد کی فائرنگ،8افراد قتل

فوٹو: فائل لکی مروت: لکی مروت میں گھر میں گھس کر نامعلوم افراد کی فائرنگ،8افراد قتل کردیئے گئے، پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ واقعہ ذاتی دشمنی ہو سکتا ہے. قتل کی یہ لرزہ خیز واقعہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں پیش…

الیکشن کمیشن نے 145سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات ریٹنرنگ آفیسرز کوبھجوادیئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 145سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات ریٹنرنگ آفیسرز کوبھجوادیئے، اس فہرست میں پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان شامل نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نےعام انتخابات کےلئے سیاسی جماعتوں کے انتخابی…

عمران خان کی توشہ خانہ اور190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں درخواست ضمانت مسترد

فوٹو:فائل راولپنڈی: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ اور190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں درخواست ضمانت مسترد کردی گئی،اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اڈیالہ جیل میں درخواست کی ضمانت کی سماعت کی اوردرخواست مسترد کی۔ راولپنڈی کی…

نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس کی تحقیقات اور 5 انکوائریاں بند

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی احتساب بیورونیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس کی تحقیقات اور 5 انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دے دی۔ نیب نے یکم جنوری کو ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں شریف…

شہزاد اکبر، زلفی بخاری،فرح گوگی سمیت 6 ملزمان کے اثاثے اور بینک اکاوٴنٹس منجمد کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما ء شہزاد اکبر اور زلفی بخاری سمیت 6 ملزمان کے اثاثے اور بینک اکاوٴنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی اور دیگر ملزمان…

تاحیات نااہلی ختم، سپریم کورٹ نے نوازشریف کی رکاوٹ ختم کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: تاحیات نااہلی ختم، سپریم کورٹ نے نوازشریف کی رکاوٹ ختم کردی،عدالت عظمیٰ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے 6 ایک کے تناسب سے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا،چیف جسٹس قاضی…

عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کے 19دن بعد رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کے 19دن بعد رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری کی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے روبکار…

ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کی سماعت انتخابات کے انعقاد تک ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت انتخابات کے انعقاد تک ملتوی کردی، عدالت نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں الیکشن کیسز سمیت دیگر مقدمات زیر التوا ہیں مناسب ہے اس کیس کو عام…

باجوڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ 5 اہلکار شہید، 22 زخمی

فائل:فوٹو باجوڑ : خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع باجوڑ کے علاقے ماموند بیلوٹ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید جبکہ 22 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ تحصیل ماموند کے علاقے بیلوٹ فرش پولیس گاڑی کے قریب ہوا جس…

بنگلا دیش انتخابات،شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کو واضح اکثریت مل گئی

فائل:فوٹو بنگلا دیش: بنگلا دیش کے انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے جس کے مطابق شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ نے 60 فیصد سے زائد سیٹیں جیت لی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلاد یشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے…