Browsing Category

ہٹ سٹوری

چیف جسٹس نے کیس عدالت آنے سے قبل کمشنر کے دھاندلی اعتراف کو بے بنیاد کہہ دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیف جسٹس نے کیس عدالت آنے سے قبل کمشنر کے دھاندلی اعتراف کو بے بنیاد کہہ دیا،کمشنر راولپنڈی لیاقت علی خان نے ہفتہ کو اعتراف کیا تھا کہ راولپنڈی میں انتخابات میں ہم نے دھاندنلی کرائی ہے اور ہارے ہوئے امیدواروں کو…

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا انتخابات میں دھاندلی کرانے کا اعتراف، استعفیٰ دیدیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی گواہی آگئی، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا انتخابات میں دھاندلی کرانے کا اعتراف، استعفیٰ دیدیا۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ سٹڈیم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی…

انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل سیزن 9 کا آغاز آج سے ہو گا

فائل:فوٹو لاہور: شائقین کا انتظار ختم ،ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 کا آغاز آج سے ہو گا، ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن میں ایک ٹرافی کیلئے…

عمران خان کی کال پر انتخابات میں دھاندلی کیخلاف ملک گیر احتجاج

فوٹو: فائل اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر انتخابات میں دھاندلی کیخلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے اسلام آباد میں بڑی ریلی نیشنل پریس کلب پہنچ گئی.  راولپنڈی، لاہور، پشاور، کراچی سمیت مختلف شہروں میں میں پاکستان تحریک انصاف کے…

یہ انتخابات جمہوریت پر کھلا حملہ تھے ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہیں ،پی ٹی آئی

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: تحریک انصاف نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کرکے جمہوریت پر حملہ کیا گیا انتخابات میں ہماری 179 نشستیں ہونی چاہئیں تھیں 85 نشستیں چھینی گئیں، ہمارے مسترد ووٹس کی تعداد وکٹری ووٹس سے زیاد ہے، 2024ء پاکستان کی…

نامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائی کورٹ میں عمر ایوب کی حفاظتی و راہداری ضمانت کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، عمر ایوب وکیل بابر…

نگران حکومت نے گیس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران حکومت نے گیس کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا،پٹرولیم مصنوعات کے نرخ 8 روپے 37 پیسے تک بڑھائے گئے ہیں. رات گئے نگران حکومت نے جاتے جاتے آنے والی نئی حکومت کا آسان کیا اور آئندہ 15 دن کیلئے…

تحریک انصاف وفد کی جے یوآئی کے سربراہ مولانا مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف وفد کی جے یوآئی کے سربراہ مولانا مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے دونوں جماعتوں کااس ایک نکتہ پر اتفاق، مختصر میڈیا ٹاک کے بعد پی ٹی آئی وفد واپس چلا گیا۔ اسلام آباد میں…

نگران حکومت نے گیس کی قیمتوں میں67 فیصداضافہ کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد:نگران حکومت نے گیس کی قیمتوں میں67 فیصداضافہ کردیا،نگران حکومت نے جاتے جاتےآئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ پورا کردیا ہے۔ یہ اضافہ پروٹیکٹڈ، نان پروٹیکٹڈ صارفین، کیپٹیو پاور پلانٹس کیلئے گیس کی قیمتوں میں کیا گیا ہے…

دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں،چیف الیکشن کمشنر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں۔ اسلام آباد: این اے 55 راولپنڈی کے نتائج سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی چیف الیکشن کمشنر اور ممبر خیبرپختونخوا…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ہے۔قیمتوں میں رد و بدل عالمی مارکیٹ کے تناسب سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پٹرو لیم مصنوعات 8 روپے تک مہنگی ہو سکتی ہیں۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 90 پیسے…

تحریک انصاف نے وزیراعظم، اسپیکر، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے نام تجویز کر لیے

فوٹو: فائل اسلام آباد: تحریک انصاف نے وزیراعظم، اسپیکر، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے نام تجویز کر لیے، ہر ایک عہدہ کیلئے 3،3 نام سامنے آئے ہیں ایک ایک نام فائنل کیا جائے گا. وزیراعظم کے امیدوار کے لیے کوہاٹ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے…

کیا وفاقی حکومت بن گئی ہے؟ وزیراعظم کون ہیں؟ ،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان کی اعلیٰ عدلیہ میں ججز تعیناتی کیس میں عدالت نے لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھجوا دیا جبکہ معاونت کیلئے گلگت بلتستان بار کونسل اور سپریم ایپلیٹ بار ایسوسی ایشن کو نوٹس جاری…

نوازشریف مبینہ معاہدہ کے مطابق آوٹ، شہبازشریف وزیراعظم نامزد

فوٹو:فائل لاہور: نوازشریف مبینہ معاہدہ کے مطابق آوٹ، شہبازشریف وزیراعظم نامزد کردیئے گئے، قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے اپنے چھوٹے بھائی کووزیراعظم کے عہدہ کا امیدوار نامزدکردیاہے۔ مسلم لیگ ن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان مسلم لیگ…

پیپلزپارٹی کا اگر مگر کے ساتھ ن لیگ کی ڈوبتی ساکھ کو کندھا دینے کا اعلان

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: پیپلزپارٹی کا اگر مگر کے ساتھ ن لیگ کی ڈوبتی ساکھ کو کندھا دینے کا اعلان ، پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی طرف سے سامنے آنے والے وزیراعظم کے امیدوار کی حمایت کرنے کااعلان کردیا۔ اسلا آباد میں زرداری ہاوس میں…

مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں ہو سکتا،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ شریف خاندان ملک کا سب سے بڑا منی لانڈرر رہا ہے، جن کو لایا جا رہا ہے وہ ملک کے سب سے بڑے منی لانڈرر ہیں، مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں ہو سکتا، ایسی دھاندلی…

پیپلزپارٹی آج ن لیگ سےمل کرحکومت بنانے کا فیصلہ کرےگی، انکار ممکن نہیں

فوٹو: سوشل میڈیا محبوب الرحمان تنولی اسلام آباد: پیپلزپارٹی آج ن لیگ سےمل کرحکومت بنانے کا فیصلہ کرےگی، انکار ممکن نہیں ہے، ذرائع کا کہنا ہے پیپلز پارٹی عوام کو مشاورت کا تاثر دینے کیلئے اجلاس کررہی ہے. ذرائع کے مطابق نہ پیپلزپارٹی کے…

جبری لاپتہ کرنے کی سزا، سزائے موت ہونی چاہیئے، نگران وزیراعظم کی طلبی

فائل:فوٹو اسلام آباد: بلوچ طلباء کی عدم بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے، جبری لاپتہ کرنے کی سزا، سزائے موت ہونی چاہیئے، نگران وزیراعظم کی طلبی، پیر 19 فروری نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کیا گیا ہے ۔ دوران…

چکوال میں ایک شخص نے اپنے بیوی بچوں کو قتل کر کے خود کشی کرلی

فائل:فوٹو چکوال:چکوال کے تھانہ سٹی کے علاقے میں شفقت نامی شخص نے اپنے بیوی بچوں کو قتل کر کے خود کشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مزدلفہ ٹاوٴن میں 6 لاشیں بر آمد ہوئی ہیں۔ شفقت سلیم نامی شخص نے اپنے 4 بچوں اور بیوی کو قتل کر کے خودکشی کر…

سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر جماعت کی امارت سے استعفیٰ دے دیا

فوٹو: فائل لاہور: جماعت اسلامی کی امیر سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر جماعت کی امارت سے استعفیٰ دے دیا، جماعت کی مجلس شوریٰ نے نئے امیر کے انتخاب کےلئے اجلاس بلا لیا۔ سراج الحق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کوشش اور محنت کے باوجود…