آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں ریکارڈ 276 رنز سے ہرایا
فوٹو : سوشل میڈیا
میکے ،آسٹریلیا: ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا نے شاندار بیٹنگ پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو ریکارڈ 276 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
آسٹریلوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 2 وکٹوں کے…