سپریم کورٹ، قتل کیس میں ملزم مشتاق احمد کو بری کرنے کا حکم
فوٹو : فائل
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے قتل کیس میں نامزد ملزم مشتاق احمد کو بری کردیا۔ جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
سماعت کے دوران سرکاری وکیل رانا کاشف نے مؤقف اختیار کیا کہ گواہان نے اپنے بیانات…