اسرائیل کی لبنان پر وحشیانہ بمباری ، ہلاکتوں کی تعداد 570سے تجاوز کرگئی

فائل:فوٹو بیروت: اسرائیل کی لبنان پر وحشیانہ بمباری سے ہلاکتوں کی تعداد 570سے تجاوز گئی جبکہ 18 سو سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ اسرائیل نے لبنان کی شہری آبادیوں پر ہزاروں میزائل برسا دیئے، بیروت پر حملوں میں حزب اللہ کے اہم کمانڈر ابراہیم…

وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری، دفاع و سلامتی کے شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے پر…

فائل:فوٹو نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب ایردوان سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پرملاقات، دونوں رہنماوٴں نے علاقائی اور عالمی امور بالخصوص غزہ میں جاری نسل کشی اور سنگین انسانی صورتحال پر بھی…

امریکی صدرنےغزہ پراسرائیلی جارحیت کادفاع کیا، لبنان اسرائیل تنازع کے سفارتی حل پر زور دیا

فوٹو: بلوم برگ نیویارک : امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کسی بھی ملک کو حق ہے وہ یقینی بنائے کہ اس پر دوبارہ حملہ نہ ہو۔ دنیا 7 اکتوبر کے حملوں کو نظر انداز نہیں کرسکتی،امریکی صدرنےغزہ پراسرائیلی جارحیت کادفاع کیا، لبنان اسرائیل تنازع کے…

صوبوں کے درمیان فرق نہ رہے تو پھر آئینی عدالت کا قیام ناگزیر ہے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ہم چاہتے ہیں کہ شہریوں کو فوری انصاف ملے اور چاہتے ہیں کہ صوبوں کے درمیان فرق نہ رہے تو پھر آئینی عدالت کا قیام ناگزیر ہے ہم نے وہ آمرانہ دور دیکھے جس میں جج صاحبان نے…

پاکستانی بھکاریوں کو نہ روکا گیا تو عمرہ زائرین اور حجاج کرام پر اثر پڑ سکتا ہے،سعودی وزارت حج…

فائل:فوٹو اسلام آباد: سعودی عرب کی وزارت حج نے پاکستان کے وزارت مذہبی امور کو پاکستانی بھکاریوں کو روکنے کے لیے خط لکھا ہے۔ ذرائع مذہبی امور کے مطابق سعودی وزارت حج نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کیا ہے۔ سعودی وزارت حج کے…

پانسہ پلٹنے والی اہم امریکی ریاستوں میں ٹرمپ کی پوزیشن کاملا ہیرس سے بہتر ہوگئی

فائل:فوٹو نیویارک:امریکا کے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی پوزیشن پانسہ پلٹنے والی چند اہم ریاستوں میں کاملا ہیرس سے بہتر ہوگئی ہے۔ یہ بات نیویارک ٹائمز اور سائناکالج کے سروے میں بتائی گئی ہے۔ سروے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسقاط حمل…

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے حوالے سے منصور علی شاہ نے بالکل ٹھیک موقف اختیار کیا،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی تحریک انصاف نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کے موٴقف کی تائید کردی۔عمران خان نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر جانبدار امپائر ہی نہیں بلکہ ان کی ٹیم کا اوپنر بلے باز ہے، قاضی عیسیٰ دوسرا بلے باز ہے ہماری…

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، ایونٹ کا آفیشل گانا منظرعام پر آگیا

فائل:فوٹو دبئی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل ایونٹ کا آفیشل گانا منظرعام پر آگیا جس کے بول "واٹ ایور اٹ ٹیکس" رکھے گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نغمے کو اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاوٴنٹس پر جاری کیا ہے، اس گانے کی تیاری میں آل گرل…

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

فائل:فوٹو لاہور: مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد اس پر عمل کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔درخواست میں لاہور ہائی کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج

فائل:فوٹو اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ چوہدری احتشام الحق ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ آرڈیننس کا اجراء پارلیمانی جمہوریت کے خلاف ہے اور سپریم…