Top Story

علی امین گنڈا پور کی آج اڈیالہ جیل آمد متوقع، عمران خان سے ملاقات کا امکان

فائل:فوٹو راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی آج اڈیالہ جیل آمد متوقع ہے جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اعظم سواتی خاص پیغام لے کر اڈیالہ جیل گئے تھے، اعظم خان سواتی کی ملاقات علی امین گنڈا پور نے مینیج کی تھی، اعظم سواتی گزشتہ چند دن سے ملاقات کی کوشش کررہے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے…
Read More...

پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں بھی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

فائل:فوٹو ہیملٹن:نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 84 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ ہیملٹن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں کیوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 292 رنز بنائے۔ اوپنرز نے ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا اور 6.2 اوورز…
Read More...

عیدالفطر کا آج تیسرا روز ،گہما گہمی عروج پر، موج مستی آج بھی جاری

فائل:فوٹو ملک بھر میں عیدالفطر کا آج تیسرا روز ہے، لوگ خوشیاں منا رہے ہیں اور ہے۔ عید الفطر کی چھٹیوں کا آج آخری روز ہے، بچوں کی موج مستی آج بھی جاری رہے گی، آج تیسرے روز بھی شہری تعطیلات کا خوب فائدہ اٹھائیں گے، بچوں نے بڑوں کی جیبیں خالی کرانے کے منصوبے تیار کر لئے، کوئی چڑیا گھر جائے گا تو کوئی پارک میں جھولے کا لطف اٹھائے گا۔ عید کے پہلے اور…
Read More...

پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے،ذاتی معالج کی تصدیق

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا ہوگئے ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کے پرسنل فزیشن ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ مختلف ٹیسٹوں کے بعد اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ صدر مملکت کورونا میں مبتلا ہیں اور انہیں اس وقت آئیسولیشن میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماہرین کی ایک ٹیم ان کی دیکھ بھال کر رہی ہے اور صدر…
Read More...

National

کالم

کھیل

 شعیب ملک اور ثناء جاوید نے میٹھی عید کی تصویریں شیئرکردیں

فائل:فوٹو پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور صفِ اول کی اداکارہ و ماڈل ثناء جاوید نے میٹھی عید کے موقع پر تصویریں شیئر کر کے اپنے مداحوں کی عید مزید میٹھی بنادی ہے۔مداح جوڑے کو عید کی مبارکباد دے رہے ہیں۔ شعیب ملک اور ثناء جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاوٴنٹس پر ایک مشترکا پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ میں ثناء جاوید اور شعیب ملک کو خوشگوار موڈ میں…
Read More...

جرائم

میرا گائوں