مون سون بارشیں،سیلاب،حادثات 50 سے زائد اموات،آج سے 5 جولائی تک الرٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد : مون سون بارشیں،سیلاب،حادثات 50 سے زائد اموات،آج سے 5 جولائی تک الرٹ جاری کیا گیا ہے، ریسکیو حکام کے مطابق یہ حادثات 26 جون سے اب تک ہوئے جس سے ملک بھر میں 50 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن…

بھارتی شہریوں نے مجھےانسٹاگرام پر گندے میسیجز اور گالیاں دیں، اداکارہ امرخان

فوٹو : اسکرین گریب لاہور : ڈرامہ انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ امر خان نے انکشاف کیا ہے بھارتی شہریوں نے مجھےانسٹاگرام پر گندے میسیجز اور گالیاں دیں، اداکارہ امرخان نے بتایا کہ بھارتی شہریوں کی جانب سے انسٹا گرام پر ب ڈائریکٹ میسیجز بھیجے.…

پاک پتن اسپتال میں 20 بچے انتقال کر گئے،آکسیجن سلنڈرز کی کمی سےاموات ہوئیں، لواحقین

فوٹو : فائل لاہور : پاک پتن اسپتال میں 20 بچے انتقال کر گئے،آکسیجن سلنڈرز کی کمی سےاموات ہوئیں، لواحقین کا الزام ،ڈی ایچ کیو اسپتال پاکپتن میں 16جون سے 22 جون کے دوران 20 بچوں کی اموات رپورٹ ہوئیں۔ پنجاب کے محکمہ صحت کی ٹیم انکوائری میں…

ملک امریکا کی رضا مندی سے چلانا ہے تو جمہوریت کی بات کیوں کرتے ہو؟ مولانا فضل الرحمان

فوٹو : فائل بٹگرام : جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ملک امریکا کی رضا مندی سے چلانا ہے تو جمہوریت کی بات کیوں کرتے ہو؟ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا ٹرمپ کو ہندو، یہودی مرتے دیکھ کر جنگ بندی یاد آگئی، فلسطینیوں پر ظلم…

حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، یکم جولائی سے اطلاق ہوگا

فوٹو : فائل اسلام آباد : حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، یکم جولائی سے اطلاق ہوگا، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی طرف سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ ترجمان اوگرا کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے صرف…

راولپنڈی میں 15سال تک وکالت کرنے والے وکلاء کی اسناد جعلی ثابت ہونے پر گرفتار

فوٹو : فائل  راولپنڈی : راولپنڈی میں 15سال تک وکالت کرنے والے وکلاء کی اسناد جعلی ثابت ہونے پر گرفتار کر لئے گئے ، پندرہ سال تک نظامِ انصاف کو دھوکہ دینے والے وکلاء کو راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس سے گرفتار کیا گیا.   ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی…

ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا ہے اور ایشین کرکٹ کونسل کے تحت ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی. بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں میگا ایونٹ ستمبر میں ہوگا۔ ایشیا کپ 2025 کے میچز 10…

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و سیلاب کی پیشگوئی،اسلام آباد بارش شروع

فوٹو : فائل اسلام آباد : ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش و سیلاب کی پیشگوئی،اسلام آباد بارش شروع ہو گئی، این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق سوات، اپر دیر، کمراٹ ویلی، چترال اور گلگت بلتستان…

امریکہ نےپاکستانی سٹوڈنٹس کو ویزادینے کیلئے نئی شرط عائد کردی

فوٹو : فائل اسلام آباد : امریکہ نےپاکستانی سٹوڈنٹس کو ویزادینے کیلئے نئی شرط عائد کردی ہے، اس کا اعلان امریکی قونصل خانوں کراچی اور لاہور کی جانب سے انسٹاگرام پر جاری ہدایات میں کیا گیا ہے. پاکستانی شہریوں کے لیے اسٹوڈنٹ اور تبادلہ…

بجلی کا ایک ریٹ مقرر کرنے کی بجائے ایپ متعارف کروا دی گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد : گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا ایک ریٹ مقرر کرنے کی بجائے ایپ متعارف کروا دی گئی ہے، بتایا گیا ہے کہ وزارتِ پاور ڈویژن نے بجلی کے صارفین کو براہِ راست نظام کا حصہ بنانے اور بلنگ کے عمل میں شفافیت کے فروغ کے لیے ایک…