وزیراعظم کی پٹرول، ڈیزل مہنگا کرنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ بہتری پر مبارکباد

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیراعظم کی پٹرول، ڈیزل مہنگا کرنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ بہتری پر مبارکباد سامنے آئی ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے اسٹاک مارکیٹ کے بلند ترین سطح عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیا مالی سال اچھی خبر اور…

نجی اسکول میں استاد دوران لیکچر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

فوٹو : اسکرین شاٹ لاہور : نجی اسکول میں استاد دوران لیکچر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا، یہ دردناک واقعہ لاہور کے ایک سکول میں پیش آیا ہے، مرحوم استاد کی لیکچر کی ویڈیو بن رہی تھی جو بعد میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اساتذہ کی ٹریننگ…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید زلزلہ

فائل:فوٹو لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے شدید جھٹکے قصور، اوکاڑہ، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، مریدکے، کامونکے، ننکانہ میں بھی…

ٹیکسز چوری، صرف سُپر ٹیکس ادا نہ ہونے سے 167.9؍ ارب روپے کا نقصان ہوا،رپورٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد : آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی مالی سال 2024-25ء کی تازہ ترین رپورٹ میں بڑے پیمانے پر ٹیکسز چوری کرنے کا انکشاف ہوا ہے، اربوں روپے ٹیکسز چوری، صرف سُپر ٹیکس ادا نہ ہونے سے 167.9؍ ارب روپے کا نقصان ہوا،رپورٹ کے مطابق …

ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر،شام پر اقتصادی پابندیاں ختم، کیوبا پر دوبارہ دوبارہ معاشی پابندیاں عائد

فوٹو:فائل واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر عائد اقتصادی پابندیاں باضابطہ ختم کرتے ہوئے صدارتی ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا، شام پر پابندیاں ختم کرنے کے ساتھ ہی کیوبا پر دوبارہ معاشی پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ وائٹ ہاوٴس کے ترجمان…

اسلام آبادسمیت مضافاتی اورسیاحتی مقامات پر الصبح بارش سے موسم خوشگوار

فوٹو:فائل اسلام آباد:اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت مضافاتی اورسیاحتی مقامات پر الصبح بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت گردونواح میں آج الصبح بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیامحکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں…

سٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کا شاندار آغاز ،زبردست تیزی، نیا سنگ میل عبور

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کا شاندار آغاز ہوا ہے، مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، مارکیٹ میں زبردست تیزی کے نتیجے میں ایک نیا سنگ میل عبور ہوگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک…

سلامتی کونسل غزہ میں اسرائیلی مظالم روکنے کیلئے فوری اقدام کرے،پاکستان

فوٹو:فائل نیویارک: پاکستان نے کہا ہے کہ فلسطین میں ہر گزرتے دن کے ساتھ غذائی قلت میں اضافہ ہورہا ہے سلامتی کونسل غزہ میں اسرائیلی مظالم روکنے کیلئے فوری اقدام کرے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مطالبہ کیا کہ غزہ…