پاکستان میں جولائی تک کورونا متاثرین2لا کھ ہوسکتے ہیں،ڈبلیو ایچ او
					
 ویب ڈیسک
اسلام آباد:عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں جولائی کے وسط تک کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوسکتی ہے۔
ڈبلیو ایچ اوکے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائس پاکستان!-->!-->!-->!-->!-->…				
						ایبٹ آباد، 70کروڑ روپے سے سڑک کا کام جون میں شروع ہوگا
					
ایبٹ آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کے حکم پر 70کروڑ روپے سے ایبٹ آباد کے نواحی علاقوں بڑا ہوتر ،نملی میرا اور دیگر یونین کونلوں کی سڑک ترجحی بنیادوں پر تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
اس حوالے سے وزیر اعظم آفس!-->!-->!-->…				
						پاکستان میں جزوی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کردی گئی
					
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں نافذ جزوی لاک ڈاؤن کی مدت میں 9 مئی تک کی توسیع کر دی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں کوآرڈینیشن کمیٹی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں چاروں!-->!-->!-->…				
						بھارتی جارحیت کی مذمت، چین، میڈیا اور علماء کا شکریہ، ترجمان پاک فوج
					
فوٹو : سوشل میڈیا 
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے آئندہ 15 روز بہت اہم ہیں،خدشہ ہے آنے والے دنوں میں کورونا کی تعداد بڑھ سکتی ہے بہتر ہےعوام گھروں میں رہیں اور!-->!-->!-->…				
						موت کا سامان بیچنے والا امریکہ اب دنیا کو زندگی بچانے کے آلات دے گا
					
ویب ڈیسک 
واشنگٹن: دنیا بھر میں انسانوں کو مارنے والے جدید ترین ہتھیار بیچنے والا ملک امریکہ اب مختلف ممالک کو زندگی بچانے والے آلات برآمد کرے گا، وینٹی لیٹرز لینے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے. 
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ!-->!-->!-->!-->!-->…				
						امریکہ میں 2 کروڑ 65 لاکھ افراد بےروزگار، تعداد بڑھ رہی ہے
					
ویب ڈیسک /فوٹو:رائٹرز فائل 
واشنگٹن : امریکہ میں بے روزگاری بہت تیزی سے بڑھنے لگی ہے اور کورونا وائرس کی وجہ سے  گذشتہ پانچ ہفتوں میں دو کروڑ 65 لاکھ امریکیوں نے بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواستیں دی ہیں۔
اے ایف پی کے مطابق لیبر!-->!-->!-->!-->!-->…				
						مساجد میں باجماعت نماز نہ پڑھنے کا دکھ ہے مگر پابندی کرنا ہوگی،شاہ سلمان
					
فوٹو : سبق فائل 
جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ آزمائش کی گھڑی میں ہمیں ٹھوس جدوجہد جاری رکھنا ہوگی اور حفاظتی اقدامات کی پابندی کرتے رہنا ہوگی-
ان خیالات کا اظہار رمضان المبارک کی!-->!-->!-->!-->!-->…				
						رمضان المبارک کی آمد اورہماری کمزوریاں
					
ولید بن مشتاق مغل
’’میں جو سر بہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا‘‘
’’ترا دل تو ہے صنم آشنا،،،،، تجھے کیا ملے گا نماز میں‘‘
(ڈاکٹر  علامہ  محمد اقبال)
ماہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے،  ہلال   کی دید !-->!-->!-->…				
						وزیراعظم اور آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ
					
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کو آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انھیں ملکی سلامتی کے امور اور کورونا وبا کے حوالے سے بھی بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز پہنچنے!-->!-->!-->…				
						بے روزگاروں کے قرضے ، کریڈٹ کارڈزبل معافی کا فیصلہ
					
فوٹو: زی بزنس فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے بینکوں کے 2لاکھ روپے تک کے قرضے اور ایک لاکھ روپے تک کی کریڈٹ کارڈز کی واجب الادا رقم معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا،معافی کی مد میں بننے والی کل رقم کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
ذرائع کے!-->!-->!-->!-->!-->…				
						پاکستان،کورونا سے237افراد جاں بحق، متاثرین11ہزار155ہوگئے
					
 فوٹو :فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے جمعہ کو مزید 9افراد القمہ اجل بن گئے ، ملک میں مجموعی اموات کی تعداد 237ہو گئی ، مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد11155 تک پہنچ گئی ۔
جمعہ کو اب تک سب سے!-->!-->!-->!-->!-->…				
						رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ25اپریل کو ہوگا
					
 فوٹو:فائل
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں رمضان المبارک کا چاندنظر نہیں آیا اس لئے پاکستان میں پہلا روزہ25اپریل ہفتہ کو ہوگا۔
میٹ آفس کراچی میں مرکزی اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے کی جبکہ!-->!-->!-->!-->!-->…				
						وزیراعظم کی ٹیلی تھون میں 55کروڑ ، کل2ارب76کروڑ جمع
					
فوٹو: سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ٹی وی سمیت نجی چینلز پر وزیراعظم عمران خان کی کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے کورونا ریلیف فنڈ ٹیلی تھون نشریات میں 55کروڑ روپے جمع ہوئے جب کہ!-->!-->!-->…				
						مہوش حیات کے اندر کا بچپن اسے ٹکنے نہیں دیتا
					
 ویب ڈیسک
کراچی :یہ مہوش حیات صرف اداکارہ نہیں چیلنجر بھی ہے سوشل میڈیا پر کوئی چیلنج ہو، ڈاکٹر عامرلیاقت کی طرح کوئی طنز کرے یا بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام کہیں چپ نہیں رہتی ہیں کود پڑتی ہیں میدان میں۔ مہوش حیات نے اب اداکارہ نے سوشل!-->!-->!-->…				
						صدر آزاد کشمیر کی چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات،کورونا پر بریفنگ
					
فوٹو :سکرین گریب 
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے این ڈی ایم اے کا دورہ کیا، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے ملاقات کی
این ڈی ایم اے کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر!-->!-->!-->!-->!-->…				
						فواد چوہدری کی تمام کوششیں رائیگاں، مفتی منیب ہی چاند کا اعلان کرینگے
					
فوٹو :فائل 
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)رمضان المبارک کا چانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہو گا وفاقی وزیر فواد چوہدری تمام تر کوششوں کے باوجود چاند دیکھنے حق حاصل نہ کر سکے۔
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے!-->!-->!-->!-->!-->…				
						امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کا ٹیلی فونک رابطہ
					
 فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوروزیراعظم عمران خان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں کورونا وائرس کی عالمگیر وبا ء کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا،عالمی معیشت پر اس کے اثرات بھی زیر بحث آئی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…				
						’’ڈرامہ کی تاریخ اور دیریلیش اِرْطَغْرَل‘‘
					
ولید بن مشتاق 
21 ویں صدی  کا دوسرا عشرہ مکمل ہونے  کو ہے، حضرت انسان  نے اپنی پیدائش سے  لیکر  موجودہ دور  تک  ترقی کی ان گنت منازل طے  کی  ہیں ۔  بحر ِو بَر پر  حکمرانی سے لیکر کائنات کی وسعتوں پر آج  انسان اپنا رعب جماتا نظر آتا ہے!-->!-->!-->…				
						خام تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں مزید گر گئیں
					
فوٹو : بشکریہ بلوم برگ 
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس کے باعث 
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر مزید گر گئی ہیں اور ’برینٹ کروڈ‘ میں آٹھ فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔
اس حوالے سے اے ایف پی کی رپورٹ میں!-->!-->!-->!-->!-->…				
						شرجیل اور عامر کی طرح مجھے بھی واپسی کا موقع دیا جائے،سلیم ملک
					
فوٹو : فائل 
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری بنانے والےسابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ محمد عامر اور شرجیل خان کی طرح مجھے بھی کرکٹ میں واپسی کا موقع دیا جائے۔
ٹیسٹ کرکٹ میں کامیاب کپتانوں میں شامل سلیم ملک نے!-->!-->!-->!-->!-->…