اپنے دفاع میں کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صاف الفاظ میں دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع میں کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکہ ، آسٹریلیا اور!-->!-->!-->…
گرفتار انڈین پائلٹ ابھی نندن کو بھارت کے حوالے کر دیاگیا
اسلام آباد(زمینی حقائق)پاکستان نے بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈرا بھی نندن کو بھارت کے حوالے کر دیا۔
اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ونگ کمانڈر ابھی نندن مگ 21 طیارہ آزاد کشمیر میں تباہ ہونے کے بعد پاکستان کی قید میں آیا تھا۔
ترجمان!-->!-->!-->!-->!-->…
چار شہروں میں فلائٹ آپریشن 7 بجے بحال ،اسلام آباد سے چل پڑیں
اسلام آباد(زمینی حقائق )پی آئی اے کا چار شہروں میں فلائٹ آپریشن 7 بجے بحال کرنے کا فیصلہ،اسلام آباد سے بحال ہو گیں۔
ذرائع کے مطابق کراچی، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن جزوی بحال کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارتی جارحت کے خلاف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قراردادمنظور
اسلام آباد(زمینی حقائق )دوسرے روز سے جاری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھارتی جارحیت کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔
مشترکہ اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں ہوا جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی!-->!-->!-->…
Outlines For Effective Advice In russian brides club review
You are going to get into it with your important different on occasion. Positive, his best friend Joe could also be an imbecile - however he's nonetheless his finest buddy. You can give him a friendly suggestion if you happen…
Outlines For Effective Advice In russian brides club review
You are going to get into it with your important different on occasion. Positive, his best friend Joe could also be an imbecile - however he's nonetheless his finest buddy. You can give him a friendly suggestion if you happen…
پاکستان کااوآئی سی وزراءخارجہ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق )پارلیمنٹ کی طر ف سے دورے کی مخالفت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوسرے روز بھی جاری ہے!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیرمیں محصورمظفرآبادکی کبریٰ کی عمران خان سےاپیل
ہٹیاں بالا (زمینی حقائق) مقبو ضہ کشمیر میں محصور مظفرآباد کی خاتون کبریٰ گیلانی کی ابھی نندن کی رہائی سے پہلے مقبوضہ کشمیر میں محصور آزاد کشمیر خواتین کو رہائی دلوانے کامطالبہ
مقبو ضہ کشمیر میں پھنسی کبریٰ گیلانی بھارتی پائلٹ ابھی نندن!-->!-->!-->…
پٹرول2 روپے 50پیسے فی لٹر مہنگا ہو گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق )وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں2.50 روپے سے4.75 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہو چکا ہےجو اکتیس مارچ تک نافذ العمل رہیں گے پٹرول کی قیمت!-->!-->!-->…
زلمی کے پولارڈ نے پھر ملتان سلطان کی بینڈ بجا دی
دبئی(سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے اہم میچ میں کیرون پولارڈ کی دھواں دھار اننگز کی بدولت پشاور زلمی نے ملطان سلطانز کو شکست دیدی اور پولارڈ نے ایک بار پھر ملتان سلطان کی بینڈ بجا دی۔
دبئی انٹرنیشل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے!-->!-->!-->…
پی ایس ایل کے پاکستان میں میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے،مانی
اسلام آباد (زمینی حقائق )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے میچز شیڈول کے مطابق پاکستان میں ہوں گے اور کسی بھی کھلاڑی نے پاکستان آنے سے انکار نہیں کیا۔
پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ یو اے ای!-->!-->!-->…
انڈین آرمی آفیسرز پریس کانفرنس میں لاجواب،ثبوت دے سکے نہ دلیل
اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان کے جوابی وار پر پریس کانفرنس کرنے آنے والے بھارتی مسلح افواج کے حکام صحافیوں کے سامنے بے بس دکھاہی دیے۔
بالاکوٹ میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ پاکستان نے ایف 16 جہاز استعمال کیا کوئی ثبوت ہیں؟ اپنے موقف کو سچا!-->!-->!-->…
کشید گی کے خاتمہ کی کوشش کو کمزوری نہ سمجھائے، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے واضح کیاہے کہ ہماری طرف سے کشید گی کم کرنے کی کوشش کو ہماری کمزوری نہ سمجھاجائے۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’اپوزیشن کا شکر گزار ہوں اور خراج تحسین!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان کاکل بھارتی پائلٹ واپس بھیجنے کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے گرفتار بھارتی ائیر فورس کے پائلٹ کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر کل رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے بھارتی پائلٹ کو کشیدگی کے خاتمہ کیلئے مثبت قدم کہہ!-->!-->!-->…
انڈین پائلٹ کی واپسی سےکشیدگی کم ہوتو غور کرسکتےہیں۔شاہ محمود
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہےکہ اگر گرفتار بھارتی پائلٹ کی واپسی سے کشیدگی میں کمی ہوتی ہے تو اس پر غور کرنے کے لیے تیار ہیں۔
اس حاولے سے نجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگو!-->!-->!-->…
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمہ کی کوششیں جاری ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
ہنوئی(نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی حالیہ صورتحال کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ویتنام کے شہر ہنوئی میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امید ہے بڑے عرصے سے جاری پاک بھارت کشیدگی!-->!-->!-->…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر3 بجے ہو گا
اسلام آباد (زمینی حقائق ) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج تین بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا
مشترکہ اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی سے پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
پاک بھارت کشید گی کے تناظر میں حکومت قومی سلامتی کے خطرات، دفاع وطن کے!-->!-->!-->!-->!-->…
گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا ویڈ یو بیان
اسلام آباد(زمینی حقائق )لائن آف کنٹرول کے قریب گرائے جانے والے انڈین طیارے کے پائلٹ کا بیان سامنے آیاہے۔
اس حوالے سے ایک منٹ 20 سیکنڈ دورانیے کی اس ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں ان سے چند سوالات کیے گئے جن میں پہلا یہ تھا کہ امید ہے آپ کے!-->!-->!-->…
بھارت کی سفارتی ناکامی،چین نے پاکستان کی حمایت کردی
بیجنگ(نیٹ نیوز) بھارت کو سفارتی محاذپر بھی ناکامی کا سامنا، چین نے سہہ ملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بھارت کی کوششوں کے باوجود پاکستان کو امن پسند ملک قرار دیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کو ایک اور ناکامی کا سامنا کرنا!-->!-->!-->…
بھارت کی طیارہ گرنے اورپائلٹ کی گرفتاری کی تصدیق
اسلام آباد( زمینی حقائق)بھارت نے اپنے ونگ کمانڈر ابھی نندن کی مگ 21 اڑانے اور ابھی تک نہ لوٹنے کی تصدیق کر دی ہے۔
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق ونگ کمانڈر ابھی نندن نے مگ21پر اڑان بھری لیکن وہ ابھی تک نہیں لوٹا۔ ابھی نندن بھارت کے ایک!-->!-->!-->…